پی ایم مودی نے من کی بات میں ہم وطنوں سے ڈیجیٹل مردم شماری 2027 میں شرکت کرنے اور اس کو کامیاب بنانے کی اپیل کی
April 26th, 11:30 am
اس مہینے کے من کی بات ایپی سوڈ میں، پی ایم مودی نے نیوکلیئر اور ونڈ انرجی کے شعبوں میں ہندوستان کی ترقی کو اجاگر کیا۔ انہوں نے بھگوان بدھ کی تعلیمات، طبل بازگشت تقریب، فطرت کے تحفظ، بانس کے شعبے، قدیم تحریروں اور ریاضی کے اولمپیاڈ پروگرام سمیت کئی اہم موضوعات پر بھی بات کی۔ وزیر اعظم نے جاری ڈیجیٹل مردم شماری مہم کے بارے میں بھی بات کی اور ہر ایک سے اس عمل میں حصہ لینے کی اپیل کی۔وزیر اعظم نے بیٹنگ ریٹریٹ2026 کی جھلکیاں شیئر کیں
January 29th, 04:46 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج بیٹنگ ریٹریٹ(فوج کی بیرکوں میں واپسی)2026 کی جھلکیاں شیئر کیں ۔ جناب مودی نے کہا کہ مختلف بینڈس کی پرفارمنس یادگار تھی ۔