Cabinet approves 'Samudra Manthan' (National Offshore Exploration Scheme) with an outlay of Rs.84,084 crore
July 31st, 04:17 pm
The Union Cabinet chaired by PM Modi has approved 'Samudra Manthan' – the National Offshore Exploration Scheme with an approved outlay of Rs.84,084 crore for implementation up to FY 2030-31. The Scheme is expected to stimulate significant investments across the exploration and production value chain, creating long-term opportunities for industry, innovation and economic growth.وزیر اعظم نے تھرو کے. کامراج جی کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا
July 15th, 12:20 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج تھرو کے. کامراج جی کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا ، وزیر اعظم نے انہیں ہندوستان کی تحریک آزادی کے ایک عظیم شخصیت اور ایک غیر معمولی عوامی شخصیت کے طور پر یاد کیا، جنہوں نے اپنی زندگی قوم کی تعمیر کے لیے وقف کر دی تھی ۔ جناب مودی نے کہا کہ تھرو کے .کامراج جی کا تعلیم و تربیت ، جامع ترقی اور پسماندہ لوگوں کی فلاح و بہبود کے لیے غیر متزلزل عزم نسلوں کو تحریک دیتا رہے گا ۔وزیراعظم نے ہمہ گیر ترقی اور ملک کی تعمیر کی اہمیت اجاگر کرنے والا سنسکرت کا ایک سُبھاشتم مشترک کیا
July 13th, 08:32 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ جب ہمہ جہت ترقی کے نتیجے میں ہر شہری کی زندگی میں مثبت تبدیلی آتی ہے تو اس سے ملک کی ترقی کو نئی رفتار ملتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسی حوصلہ افزا جذبے کے ساتھ ملک مسلسل ہندوستان کی صلاحیتوں کو مزید بہتر بنانے کے لیے سرگرم عمل ہے۔بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلوں کے شعبے میں باہمی تعاون کا لائحۂ عمل
July 10th, 10:07 am
کھیل، بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان تعلقات کو مضبوط بنانے کا ایک مؤثر ذریعہ ہیں۔ یہ دونوں ممالک کی عوام کو قریب لاتے ہیں اور باہمی تعاون کے نئے امکانات پیدا کرتے ہیں۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی کا دورہ آسٹریلیا: نتائج کی فہرست
July 09th, 12:34 pm
سلامتی سے متعلق موجودہ مشترکہ اعلامیہ کی تجدید (2009)۔ یہ افواج کے باہمی تعاون، صلاحیت سازی، میری ٹائم ڈومین، دفاعی صنعتی تعاون، سائبر سکیورٹی اور ٹیکنالوجی، انسداد دہشت گردی، ایس اے ڈی آر ، اور ،یو این سی ایل او ایس ، اے ایس ای اے این ، پی آئی ایف ، آئی او آر اے میں مربوط نقطہ نظر کو تعاون کے شعبوں کے طور پر نشان زد کرتا ہے۔انڈونیشیا کی پارلیمنٹ سے وزیر اعظم کا خطاب
July 07th, 03:15 pm
انڈونیشیا کے لوگوں نے، یہاں کے بچوں نے، نوجوانوں اور خواتین نے، آج کے دن کو میری زندگی کے سب سے یادگار دنوں میں سے ایک بنا دیا ہے۔ آج صبح جس طرح انڈونیشیا کے لوگوں نے مجھ پر اپنی محبت نچھاور کی ہے، جس طرح میرا استقبال کیا ہے، وہ میں کبھی فراموش نہیں سکتا۔ آج صبح صدر پرابوو نے 'کاپی رائٹ' کی بات کی تھی۔ میں انہیں یہی کہوں گا کہ اس محبت پر، اس خلوص پر، اس دوستی پر اور اس عزت و احترام پر کسی کا کاپی رائٹ ہو ہی نہیں سکتا۔ صدر پرابوو کے ساتھ میری دوستی کاپی رائٹ کی تمام حدوں سے پرے ہے۔وزیراعظم نے انڈونیشیا کی پارلیمنٹ سے خطاب کیا
July 07th, 03:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج جکارتہ میں انڈونیشیا کی پارلیمنٹ سے خطاب کیا ۔ وہ انڈونیشیا کی پارلیمنٹ سے خطاب کرنے والے پہلے ہندوستانی وزیر اعظم ہیں ۔وزیر اعظم کا سیشلز کا سرکاری دورہ
June 28th, 08:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کے 27 تا 29 جون 2026 کے سرکاری دور سیشلز کے تحت، وزیر اعظم اور سیشلز کے صدر عزت مآب ڈاکٹر پیٹرک ہرمنی نے آج ماہے کے شہر وکٹوریہ میں واقع اسٹیٹ ہاؤس میں باضابطہ مذاکرات کیے۔نتائج کی فہرست: وزیر اعظم کا سیشلز کا سرکاری دورہ
June 28th, 08:17 pm
سیشلز کی حکومت کو ایک فاسٹ پیٹرول ویسل بطور تحفہ فراہم کرناوزیراعظم کی اسسٹنٹ سکریٹریز کے طور پر تعینات- 2024 بیچ کے آئی اے ایس آفیسر ٹرینیز سے ملاقات
June 23rd, 02:13 pm
وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی کے ‘سیوا تیرتھ’ میں مختلف وزارتوں اور محکموں میں اسسٹنٹ سکریٹریز کے طور پر تعینات سن 2024 بیچ کے 183 آئی اے ایس آفیسر ٹرینیز سے ملاقات کی۔وزیراعظم کے‘فورجنگ نیو پارٹنرشپس اینڈ ری بلڈنگ انٹرنیشنل سولیڈیریٹی’ کے عنوان سے فرانس کے ایوین میں منعقدہ جی-7 اجلاس کے سیشن سے خطاب کا متن
June 16th, 10:12 pm
یہ اعتماد کہ ٹیکنالوجی اور سپلائی چینز کو ہتھیار کے طور پر نہیں بلکہ عالمی فالح و بہبود کے لیے استعمال کیا جائے گا۔ یہ اعتماد کہ ترقی کے مواقع چند ممالک تک محدود نہیں رہیں گے۔ یہ اعتماد کہ عالمی ادارے تمام ممالک کی امنگوں کو پورا کرنے کے قابل ہوں گے۔فرانس میں جی7 سربراہی اجلاس میں “نئی شراکت داری اور بین الاقوامی یکجہتی کو دوبارہ قائم کرنے” پر منعقدہ سیشن سے وزیراعظم کا خطاب
June 16th, 10:07 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج فرانس کے شہر ایوین میں جی7 سربراہی اجلاس میں “نئی شراکت داریوں کے قیام اور بین الاقوامی یکجہتی کی از سر نو تعمیر” کے موضوع پر منعقدہ آؤٹ ریچ اجلاس سے خطاب کیا۔بھارت-سلوواکیہ مشترکہ اعلامیہ
June 15th, 05:32 pm
سلوواکیہ کے وزیر اعظم، عالی مرتبت رابرٹ فیکو کی دعوت پر، جمہوریہ بھارت کے وزیر اعظم، عالی مرتبت جناب نریندر مودی نے 15 جون 2026 کو جمہوریہ سلوواکیہ کا سرکاری دورہ کیا۔سورت، گجرات میں ترقیاتی کاموں کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
June 05th, 04:30 pm
گجرات کے مقبول وزیرِ اعلیٰ جناب بھوپیندر بھائی پٹیل، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی سی آر پاٹل، ریاست کے نائب وزیرِ اعلیٰ بھائی ہرش سنگھوی، گجرات بی جے پی کے صدر جگدیش وشوکرما جی، یہاں موجود دیگر وزراء، عوامی نمائندگان، اور یہاں موجود سورت کے میرے پیارے بھائیو اور بہنو۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گجرات کے شہر سورت میں 18800 کروڑ روپے سے زائد کے بقدر کے مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا، قوم کے نام وقف کیا اور سنگ بنیاد رکھا
June 05th, 04:16 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سورت، گجرات میں کئی ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا۔ ایک بڑے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے گجرات کے لوگوں کی غیر متزلزل حمایت کے لیے ان کا شکریہ ادا کیا۔ جناب مودی نے تبصرہ کیا، بلدیاتی انتخابات کے بعد، میں پہلی مرتبہ سورت کا دورہ کر رہا ہوں۔ سورت سے، میں پورے گجرات کے لوگوں کو سلام اور مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔وزیراعظم کی میانمار کے صدر یو من آنگ ہلاینگ سے بات چیت
June 01st, 08:09 pm
وزیراعظم نے اس بات پر مسرت کا اظہار کیا کہ ہندوستان کے لیے یہ باعث اعزاز ہے کہ صدر یو من آنگ ہلاینگ نے صدر کا عہدہ سنبھالنے کے بعد اپنے پہلے غیر ملکی دورے کے لیے ہندوستان کا انتخاب کیا۔ انہوں نے اس بات پر بھی خوشی کا اظہار کیا کہ صدر نے ہندوستان میں اپنے پروگرام کا آغاز بھگوان بدھ کے آشیرواد کے ساتھ بودھ گیا سے کیا۔ناروے کے وزیر اعظم کے ساتھ مشترکہ پریس بیان کے دوران وزیر اعظم کا پریس بیان
May 18th, 04:44 pm
ناروے کا دورہ کر کےمجھے بہت خوشی ہو رہی ہے ۔ یہ ملک فطرت اور انسانی ترقی کے درمیان ہم آہنگی کی ایک خوبصورت مثال ہے ۔بھارت اور ویتنام کے درمیان بہتر جامع اسٹریٹجک شراکت داری سے متعلق مشترکہ اعلامیہ
May 06th, 05:24 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی دعوت پر، کمیونسٹ پارٹی آف ویتنام کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سکریٹری اور سوشلسٹ جمہوریہ ویتنام کے صدر، جناب ٹو لام نے 05 مئی سے 07 مئی 2026 تک بھارت کا سرکاری دورہ کیا۔ جنرل سکریٹری اور صدر جناب ٹو لام کے ہمراہ ایک اعلیٰ سطحی وفد بھی تھا۔ معزز مہمان کے ساتھ ایک مضبوط کاروباری وفد بھی موجود تھا۔نتائج کی فہرست:سوشلسٹ جمہوریہ ویتنام کے صدر کا بھارت کا سرکاری دورہ
May 06th, 03:44 pm
(آئی آر ای ایل انڈیا) لمیٹڈ ویتنام کےتابکاری اور نایاب عناصر سے متعلق ٹکنالوجی کے ادارے (آئی ٹی آر آر ای) کے درمیان باہمی تعاون پر مفاہمت کی یادداشتویتنام کے صدر جناب تولم کے ساتھ مشترکہ پریس میٹ کے دوران وزیراعظم کےخطاب کا متن
May 06th, 01:00 pm
صدر تولم کا ہندوستان میں پرتپاک استقبال کرتے ہوئے مجھے بہت خوشی ہو رہی ہے۔ ویتنام کا صدر بننے کے ایک ماہ کے اندر ان کی کئی کاروباری رہنماؤں کے ساتھ ایک اعلیٰ سطحی وفد کی ہندوستان آمد، یہ واضح کرتی ہے کہ وہ ہندوستان ویتنام کے تعلقات کو کس قدر ترجیح دیتے ہیں۔