وزیر اعظم 10 مئی کو کرناٹک اور تلنگانہ کا دورہ کریں گے
May 09th, 11:17 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 10 مئی 2026 کو کرناٹک اور تلنگانہ کا دورہ کریں گے۔ صبح 11 بجے کے قریب، وزیر اعظم بنگلورو میں دی آرٹ آف لیونگ کی 45 ویں سالگرہ کی تقریبات میں شرکت کریں گے اور اس موقع پر اجتماع سے خطاب کریں گے۔ اس کے بعد وزیر اعظم حیدرآباد کا سفر کریں گے اور دوپہر 3 بجے کے قریب، وہ تقریباً 9,400 کروڑ روپے کے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے، افتتاح کریں گے اور قوم کے نام وقف کریں گے۔ اس موقع پر وہ اجتماع سے خطاب بھی کریں گے۔ تقریباً 3:45 بجے، وزیر اعظم حیدرآباد میں سندھو ہسپتال کو قوم کے نام وقف کریں گے۔TMC government is run either by goons or only after High Court and Supreme Court orders: PM Modi in Arambagh, West Bengal
April 26th, 01:50 pm
Addressing a Vijay Sankalp rally in Arambagh, West Bengal, PM Modi remarked that after 15 years of intimidation, the people of Bengal are now determined to defeat injustice. He noted that the TMC government acts only after the court intervention. He concluded by urging people to vote decisively for BJP, stating that only a government free from fear, corruption and syndicate control can unlock Bengal’s true potential.The expiry date of this 15-year syndicate TMC raj is 4 May: PM Modi in Bangaon, West Bengal
April 26th, 01:30 pm
Addressing a massive public rally in Bangaon, West Bengal, PM Modi delivered a sharp message against TMC’s corruption, syndicate raj and fear politics. Stating that “Nari Shakti” has been the worst affected under TMC rule, he called upon women to lead the change. He also outlined BJP’s roadmap for development, security and prosperity in West Bengal and recalled the legacy of Syama Prasad Mookerjee.PM Modi’s impactful rallies in Bangaon and Arambagh, West Bengal
April 26th, 01:24 pm
PM Modi addressed massive public gatherings in Bangaon and Arambagh, delivering a sharp message against TMC’s corruption, syndicate raj and fear politics, while presenting BJP’s roadmap for development, security and prosperity in West Bengal.اگلی دہائی کے لیے بھارت اور جاپان کا مشترکہ وژن: خصوصی اسٹریٹجک اور عالمی شراکت داری کو آگے بڑھانے کے لیے آٹھ نکاتی عزائم
August 29th, 07:11 pm
ہندوستان اور جاپان ، قانون کی حکمرانی پر مبنی آزاد، کھلے، پرامن، خوشحال اور جبر سے مبرا ہند-بحرالکاہل خطے کے مشترکہ وژن والے دو ممالک، تکمیلی وسائل کے انتظامات، تکنیکی صلاحیتوں اور لاگت کی مسابقت والی دو معیشتیں اور دوستی اور باہمی خیر سگالی کی طویل روایت رکھنے والے دو ممالک، اسی طرح اگلی دہائی کے دوران ہمارے ممالک اور دنیا میں بڑے پیمانے پر ہونے والی تبدیلیوں اور مواقع کو مشترکہ طور پر نیویگیٹ کرنے، اپنے متعلقہ گھریلو اہداف کے حصول میں مدد کرنے اور اپنے ممالک اور اگلی نسل کے لوگوں کو پہلے سے کہیں زیادہ قریب لانے کے اپنے ارادے کا اظہار کرتے ہیں ۔باگیشور دھام میڈیکل اینڈ سائنس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے سنگ بنیاد کی تقریب پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
February 23rd, 06:11 pm
بھائی ہرؤ، بولو متنگیشور بھگوان کی جے، باگیشور دھام کی جے، جے جٹا شنکر دھام کی جے! اپن اورن خان، میری طرف سے دونوں ہاتھ جوڑ کر رام رام جی۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے باگیشور دھام میڈیکل اور سائنس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کا سنگ بنیاد رکھا
February 23rd, 04:25 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مدھیہ پردیش کے چھتر پور ضلع کے گڑھا گاؤں میں باگیشور دھام میڈیکل اور سائنس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کا سنگ بنیاد رکھا۔اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ مختصر مدت میں دوسری بار بندیل کھنڈ میں واپس آنا ان کی خوش قسمتی ہے، جناب مودی نے کہا کہ روحانی مرکز باگیشور دھام جلد ہی صحت کا مرکز بھی بن جائے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ باگیشور دھام میڈیکل اینڈ سائنس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ 10 ایکڑ کے رقبے میں تعمیر کیا جائے گا اور پہلے مرحلے میں 100 بستروں کی سہولت تیار ہوگی۔ انہوں نے شری دھیریندر شاستری کو نیک کام کے لیے مبارکباد دی اور بندیل کھنڈ کے لوگوں کو مبارکباد دی۔آئین ہماری مشعل راہ ہے: من کی بات کے دوران وزیر اعظم مودی کا اظہار خیال
December 29th, 11:30 am
ساتھیو، اگلے مہینے کی 13 تاریخ سے پریاگ راج میں مہا کمبھ بھی ہونے جا رہا ہے۔ فی الحال سنگم کے کناروں پر زبردست تیاریاں جاری ہیں۔ مجھے یاد ہے، ابھی کچھ دن پہلے جب میں پریاگ راج گیا تھا، تو مجھے ہیلی کاپٹر سے پورے کمبھ علاقے کو دیکھ کر خوشی ہوئی تھی۔ بہت بڑا! بہت خوبصورت! اتنا عظیم!دوسری انڈیا کیریکوم چوٹی کانفرنس میں وزیر اعظم کے افتتاحی کلمات
November 21st, 02:15 am
میرے دوست صدر عرفان علی اور وزیر اعظم ڈیکون مچل کے ساتھ دوسری بھارت-کیرکوم سمٹ کی میزبانی کرتے ہوئے مجھے دلی خوشی ہو رہی ہے۔ میں کیرکوم خاندان کے تمام اراکین کو دل سے خوش آمدید کہتا ہوں اور صدر عرفان علی کا اس سمٹ کے شاندار انعقاد کے لیے خصوصی شکریہ ادا کرتا ہوں۔دوسری ہندوستان-کیری کوم سمٹ
November 21st, 02:00 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی اور گریناڈا کے وزیراعظم، جناب ڈِکون مچیل، جو کہ اس وقت کیری کوم کے چیئرمین ہیں، نے 20 نومبر 2024 کو جارج ٹاؤن میں دوسری بھارت-کیری کوم سمٹ کی صدارت کی۔ وزیراعظم نے گیانا کے صدرعزت مآب عرفان علی کا اس سمٹ کی میزبانی کے لیے شکریہ ادا کیا۔ پہلی بھارت-کیری کوم سمٹ 2019 میں نیو یارک میں ہوئی تھی۔ اس سمٹ میں گیانا کے صدر اور گریناڈا کے وزیراعظم کے علاوہ مندرجہ ذیل شخصیات نے شرکت کی:فیکٹ شیٹ: کواڈ ممالک نے انڈو پیسفک میں کینسر کے بوجھ کو کم کرنے کے لیے کینسر مون شاٹ انیشی ایٹو کا آغاز کیا
September 22nd, 12:03 pm
آج، ریاستہائے متحدہ، آسٹریلیا، بھارت، اور جاپان کینسر کو ختم کرنے میں مدد کے لیے ایک اہم کوشش کا آغاز کر رہے ہیں، جیسا کہ ہم اسے ہند-بحرالکاہل میں جانتے ہیں ۔جس کی شروعات سروائیکل کینسرسے ہوتی ہے، یہ بڑی حد تک ایک روکی جاسکنے والی بیماری ہے لیکن اب بھی اس خطے میں ایک بڑا صحت مسئلہ ہے۔ یہ کینسر کی دیگر اقسام کے مسئلےکو حل کرنے میں بھی بنیاد ی کردار ادا کرسکتا ہے۔ یہ اقدام کواڈ لیڈرس سمٹ (Quad Leaders Summit) میں کیے گئے اعلانات کے وسیع تر مجموعے کا حصہ ہے۔وزیر اعظم نے کینسر کے علاج کے لیے بنیادی ڈھانچے کو مضبوط بنانے کی کوششوں کی تعریف کی
September 01st, 08:11 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کینسر کے علاج کے لیے بنیادی ڈھانچے کو مضبوط بنانے کی کوششوں کی تعریف کی ہے۔چکاّ بلاّپور میں شری مدھوسودن سائی انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنس اینڈ ریسرچ کی افتتاحی تقریب سے وزیر اعظم کے خطاب کا متن
March 25th, 11:40 am
آپ سبھی اتنے جوش و خروش کے ساتھ متعدد خواب لے کر، نئے عزائم لے کر خدمت کی اس عظیم نوعیت سے جڑے ہیں۔ آپ کے درشن کرنا یہ بھی میرے لیے خوش قسمتی ہے۔ میں آپ کا بہت بہت شکرگزار ہوں۔ چکاّ بلاّپور جدید ہندوستان کے معماروں میں سے ایک، سر ایم وشویشوریا کی جائے پیدائش ہے۔ ابھی مجھے سر وشویشوریا کی سمادھی پر گلہائے عقیدت پیش کرنے اور ان کے میوزیم پر جانے کا موقع ملا۔ اس مقدس سرزمین کو میں سر جھکا کر سلام کرتا ہوں۔ اس مقدس سرزمین سے حوصلہ پا کر ہی انہوں نے کسانوں، عام لوگوں کے لیے نئے انوویشن کیے، انجینئرنگ کے بہترین پروجیکٹ بنائے۔وزیر اعظم کے ہاتھوں کرناٹک کے چکبالا پور میں سری مدھوسودن سائی انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنس اینڈ ریسرچ کا افتتاح
March 25th, 11:30 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج چکبالا پور میں سری مدھوسودن سائی انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز اینڈ ریسرچ کا افتتاح کیا۔ سری مدھوسودن سائی انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز اینڈ ریسرچ میں طبی تعلیم اور معیاری طبی دیکھ بھال فراہم کیا جائے گا۔ جو سب کے لئے بالکل مفت ہوگا۔ یہ ادارہ تعلیمی سال 2023 میں کام شروع کر دے گا۔پنجاب کے موہالی میں ہومی بھابھا کینسر اسپتال اور ریسرچ سینٹر میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
August 24th, 06:06 pm
پنجاب کے گورنر جناب بنواری لال پروہت جی، وزیر اعلیٰ بھگونت مان جی، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی ڈاکٹر جتیندر سنگھ جی، پارلیمنٹ میں میرے ساتھی منیش تیواری جی، تمام ڈاکٹر، محققین، نیم طبی عملہ ، دیگر ملازمین اور پنجاب کے کونے کونے سے آئے ہوئے میرے پیارے بہنوں اور بھائیوں !PM dedicates Homi Bhabha Cancer Hospital & Research Centre to the Nation at Sahibzada Ajit Singh Nagar (Mohali)
August 24th, 02:22 pm
PM Modi dedicated Homi Bhabha Cancer Hospital & Research Centre to the Nation at Mohali in Punjab. The PM reiterated the government’s commitment to create facilities for cancer treatment. He remarked that a good healthcare system doesn't just mean building four walls. He emphasised that the healthcare system of any country becomes strong only when it gives solutions in every way, and supports it step by step.وزیراعظم 24 اگست کو ہریانہ اور پنجاب کا دورہ کریں گے
August 22nd, 01:55 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی 24 اگست 2022 کو ہریانہ اور پنجاب کا دورہ کریں گے۔ اس دن وزیراعظم، صحت سے متعلق دو اہم پہل قدمیوں کا افتتاح کریں گے اور انہیں قوم کے نام وقف کریں گے۔ دن میں گیارہ بجے کے قریب، وزیراعظم، ہریانہ میں فرید آباد کے مقام پر امرتا اسپتال کا افتتاح کریں گے۔ اس کے بعد وزیراعظم موہالی جائیں گے اور سہ پہر دو بج کر پندرہ منٹ کے قریب صاحبزادہ اجیت سنگھ نگر ضلع (موہالی) میں نیو چنڈی گڑھ میں ‘مُلّن پور’ کے مقام پر ‘‘ہومی بھا بھا کینسر اسپتال اور تحقیقی مرکز’’ کو قوم کے نام وقف کریں گے۔اے ایم نائک ہیلتھ کیئر کامپلیکس، نوساری، گجرات میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
June 10th, 01:07 pm
گجرات کے وزیر اعلیٰ جناب بھوپیندر بھائی پٹیل، اسی علاقے کے ایم پی، میرے سینئر ساتھی، جناب سی آر پاٹل، یہاں موجود حکومت گجرات کے دیگر وزرا، ایم ایل اے، نرالی میموریل میڈیکل ٹرسٹ کے بانی اور چیئرمین، جناب اے ایم نائک جی، ٹرسٹی جناب بھائی جگنیش نائک جی، یہاں موجود تمام معززین، خواتین و حضرات! آج آپ نے پہلے انگریزی میں سنا، بعد میں گجراتی میں، اب ہندی چھوٹنی نہیں چاہئے تو میں ہندی میں بات کرتا ہوں۔وزیراعظم نے اے ایم نائک ہیلتھ کیئر کمپلیکس اور نوساری میں نرالی ملٹی اسپیشلٹی ہسپتال کا افتتاح کیا
June 10th, 01:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اے ایم نائک ہیلتھ کیئر کمپلیکس اور نوساری میں نرالی ملٹی اسپیشلٹی ہسپتال کا افتتاح کیا۔ انہوں نے کھریل ایجوکیشن کمپلیکس کاعملی طور پر افتتاح بھی کیا۔ اس موقع پر دیگر کے علاوہ گجرات کے وزیر اعلیٰ بھوپیندر بھائی پٹیل بھی موجود تھے۔آسام میں کینسر اسپتالوں کوقوم کے نام وقف کرنے اور ان کا سنگ بنیاد رکھنے کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
April 28th, 02:30 pm
آسام کے گورنر جناب جگدیش مکھی جی، آسام کے مقبول اور پرجوش وزیر اعلیٰ جناب ہیمنت بسوا سرما جی، مرکزی کابینہ میں میرے سینئر ساتھی جناب سربانند سونووال جی، جناب رامیشور تیلی جی، ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کرنے والے جناب رتن ٹاٹا جی۔ حکومت آسام میں وزیر جناب کیشب مہانتا جی، اجنتا نیوگ جی، اتل بورا جی اور اسی سرزمین کی سنتان اور بھارت کی انصاف کی دنیا کو، جنہوں نے بہترین خدمات فراہم کرائیں اور آج پارلیمنٹ میں قانون بنانے کے عمل میں ہمارا ساتھ دے رہے جناب رنجن گوگوئی جی، محترم ارکان پارلیمنٹ ، ارکان اسمبلی اور میرے پیارے بھائیو اور بہنو!