وزیر اعظم نے کناڈا کے وزیر اعظم کے دورے کے ساتھ دونوں ممالک کے درمیان حقیقی معنوں میں نئی شراکت داری کے لیے مضبوط بنیاد تیار کرنے پر زور دیا

March 03rd, 10:16 pm

وزیر اعظم نے کہا ہے کہ کناڈا کے وزیر اعظم مارک کارنی کے دورہ ہند نے دونوں ممالک کے مابین حقیقی معنوں میں نئی شراکت داری کے لیے ایک مضبوط بنیاد تیار کی ہے۔

بھارت اور کینیڈا کے رہنماؤں کا مشترکہ بیان

March 02nd, 05:05 pm

ہندوستان کے وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی دعوت پر، کینیڈا کے وزیر اعظم جناب مارک کارنی نے 27 فروری سے 2 مارچ 2026 تک ہندوستان کا سرکاری دورہ کیا۔ کینیڈا کے وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے کے بعد وزیر اعظم کارنی کا ہندوستان کا یہ پہلا دورہ تھا اور 2018 کے بعد کینیڈا کے کسی وزیر اعظم کا ہندوستان کا یہ پہلا دو طرفہ دورہ ہے۔ وزیر اعظم کارنی کے ساتھ کینیڈا کا ایک اعلی سطحی وفد بھی تھا جس میں سینئر وزراء ، صوبائی رہنما اور سرکردہ سی ای او شامل تھے۔

نتائج کی فہرست : کناڈا کے وزیر اعظم کا دورۂ بھارت

March 02nd, 05:04 pm

نتائج کی فہرست : کناڈا کے وزیر اعظم کا دورۂ بھارت

انڈیا-کینیڈا سی ای او فورم میں وزیر اعظم کی تقریر کا متن

March 02nd, 02:30 pm

مجھے انڈیا-کینیڈا سی ای او فورم میں آپ سب کے ساتھ شامل ہونے پر خوشی ہو رہی ہے۔ میں خاص طور پر وزیر اعظم کارنی کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے اپنے مثبت خیالات کا اظہار کیا۔

کینیڈا کے وزیر اعظم کے ساتھ مشترکہ پریس بیان کے دوران وزیر اعظم کا پریس بیان

March 02nd, 11:40 am

گزشتہ سال کینیڈا میں جی-7 کے اجلاس میں انہوں نے میرا اور میرے وفد کا پرتپاک استقبال کیا تھا ۔ آج اسی پیار کے ساتھ ان کا استقبال کرنا میرے لیے اعزاز کی بات ہے ۔ دنیا میں بہت کم لوگ ایسے ہیں جن کے سی وی میں دو ممالک کی سینٹرل بینکنگ لیڈر شپ لکھی ہوئی ہو ۔

کناڈا کے وزیر اعظم کاہندوستان کا دورہ

February 26th, 10:40 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی دعوت پر کناڈا کے وزیر اعظم عزت مآب مارک کارنی 27 فروری سے 2 مارچ 2026 تک ہندوستان کا سرکاری دورہ کریں گے۔ یہ وزیر اعظم کارنی کا ہندوستان کا پہلا سرکاری دورہ ہوگا۔

اے آئی کی کامیابیوں سے لے کر ٹی 20 ورلڈ کپ تک، پی ایم مودی نے من کی بات میں ہندوستان کے عروج کو دکھایا

February 22nd, 11:30 am

اس مہینے کی من کی بات میں، پی ایم مودی نے دہلی میں منعقدہ انڈیا اے آئی امپیکٹ سمٹ میں اپنے تجربات کے بارے میں بات کی۔ انہوں نے بہت سے اہم موضوعات پر بات کی جیسے ہندوستانی نژاد کرکٹرز، اعضاء کا عطیہ، دریائی تہوار، ڈیجیٹل سیفٹی، پریکشا پہ چرچا اور بہت کچھ۔ انہوں نے روشنی ڈالی کہ 23 فروری کو راشٹرپتی بھون میں 'راجی اتسو' منایا جائے گا۔ وزیر اعظم نے ناری شکتی کے ساتھ ان کے گہرے تعلق کو نوٹ کرتے ہوئے تمل ناڈو کی سابق وزیر اعلیٰ جے للیتا جی کو بھی زبردست خراج عقیدت پیش کیا۔

وزیر اعظم نے کناڈا میں گولی باری کے واقعہ میں جانی نقصان پر تعزیت کا اظہار کیا

February 11th, 03:43 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کناڈا میں گولی باری کے واقعہ میں اپنے پیاروں کو کھو دینے والے خاندانوں سے دلی تعزیت کا اظہار کیا ۔ جناب مودی نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا بھی کی ۔ جناب مودی نے کہا کہ ہندوستان گہرے غم کے اس لمحہ میں کناڈا کے عوام کے ساتھ یکجہتی کے ساتھ کھڑا ہے ۔

وزیر اعظم نے جوہانسبرگ میں جی20 سربراہ اجلاس کے موقع پر کینیڈا کے وزیر اعظم سے ملاقات کی

November 23rd, 09:41 pm

دونوں رہنماؤں نے آسٹریلیا-کینیڈا-انڈیا ٹیکنالوجی اینڈ انوویشن(اے سی آئی ٹی آئی)شراکت داری کو اپنانے کا خیرمقدم کیا جس سے اہم ٹیکنالوجیز، جوہری توانائی، سپلائی چین کی تنوع اور اے آئی کے شعبوں میں سہ فریقی تعاون کو فروغ ملے گا۔ انہوں نے جی7 سربراہ اجلاس کے موقع پر جون 2025 میں کناناسکیس میں ہونے والی ملاقات اور اکتوبر 2025 میں وزرائے خارجہ کی طرف سے دوطرفہ مصروفیات کے لیے نئے روڈ میپ کے آغاز کے بعد سے تعلقات میں نئی ​​رفتار کو سراہا۔ دونوں وزرائے اعظم نے تجارت اور سرمایہ کاری، دفاع، تعلیم،خلا، سائنس و ٹیکنالوجی اور توانائی کے شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیر اعظم کارنی نے فروری 2026 میں ہندوستان کی میزبانی میں منعقد ہونے والے اے آئی اجلاس کے لیے حمایت کا اظہار کیا۔

Joint statement by the Government of India, the Government of Australia and the Government of Canada

November 22nd, 09:21 pm

India, Australia, and Canada have agreed to enter into a new trilateral partnership: the Australia-Canada-India Technology and Innovation (ACITI) Partnership. The three sides agreed to strengthen their ambition in cooperation on critical and emerging technologies. The Partnership will also examine the development and mass adoption of artificial intelligence to improve citizens' lives.

کینیڈا کے وزیر خارجہ نے وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی

October 13th, 02:42 pm

عزت مآب کنیڈا کی وزیر خارجہ محترمہ انیتا آنند نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم 8 اکتوبر کو انڈیا موبائل کانگریس کے 9ویں ایڈیشن کا افتتاح کریں گے

October 07th, 10:27 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی 8 اکتوبر 2025 کو یشوبھومی، نئی دہلی میں تقریباً9 بجکر 45 منٹ پر انڈیا موبائل کانگریس (آئی ایم سی) 2025 کے 9ویں ایڈیشن کا افتتاح کریں گے، یہ ایشیا کی سب سے بڑی ٹیلی کام، میڈیا اور ٹیکنالوجی تقریب ہے۔

’لوکل فار لوکل‘ – من کی بات میں، پی ایم مودی نے تہواروں کو سودیشی فخر کے ساتھ منانے پر زور دیا

August 31st, 11:30 am

اس ماہ کے من کی بات خطاب میں، پی ایم مودی نے سیکورٹی فورسز اور شہریوں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا جنہوں نے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ افراد کی مدد کی۔ انہوں نے جموں و کشمیر میں کھیلوں کے واقعات، شمسی توانائی، آپریشن پولو، اور ہندوستانی ثقافت کے عالمی پھیلاؤ جیسے اہم موضوعات پر بھی بات کی۔ پی ایم نے شہریوں کو مزید یاد دلایا کہ ہندوستان میں تیار کردہ مصنوعات خریدنے اور تہوار کے موسم میں صفائی برقرار رکھنے کی اہمیت ہے۔

بہار کےسیوان میں مختلف ترقیاتی منصوبوں کے آغاز کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن

June 20th, 01:00 pm

رَاُوآ سب لوگن کے پرنام کرتانی۔ بابا مہیندر ناتھ، بابا ہنس ناتھ، سوہ گرا دھام، ماں تھاوے بھوانی، ماں امبیکا بھوانی، پہلے صدرجمہوریہ بھارت رتن ڈاکٹر راجیندر پرساد اَ اُوری لوک نائک جے پرکاش نارائن کی مقدس سرزمین پر سب کو سلام کرتا ہوں!

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بہار کے سیوان میں 5200 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیااور سنگ بنیاد رکھا

June 20th, 12:00 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج بہار کے سیوان میں 5200 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا۔ تمام حاضرین کو مبارکباد دیتے ہوئے وزیر اعظم نے بابا مہندر ناتھ اور بابا ہنس ناتھ کو خراج عقیدت پیش کیا اور سوہگڑا دھام کی مقدس موجودگی کو سراہا ۔ انہوں نے ماں تھوے بھوانی اور ماں امبیکا بھوانی کو نمن کیا ۔ وزیر اعظم نے ملک کے پہلے صدر دیش رتن ڈاکٹر راجندر پرساد اور لوک نائک جے پرکاش نارائن کی یاد کو خراج تحسین پیش کیا۔

وزیر اعظم نے جی7 سربراہ کانفرنس کے موقع پر یوروپی کونسل کے صدر سے بات چیت کی

June 18th, 05:03 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 17 جون 2025 کو کناناسکیس، کینیڈا میں جی 7 سربراہ کانفرنس کے دوران یورپی کونسل کے صدر جناب انتونیو کوسٹا کے ساتھ نتیجہ خیز بات چیت کی۔

وزیر اعظم نے جی 7 سربراہ اجلاس کے موقع پر جمہوریہ کوریا کے صدر سے ملاقات کی

June 18th, 03:17 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 17 جون 2025 کو کینیڈا کے شہر کنانسکس میں 51 ویں جی 7 سربراہ اجلاس کے موقع پر جمہوریہ کوریا کے صدر ، عزت مآب جناب لی جے میونگ سے ملاقات کی ۔ جناب مودی نے کہا کہ ہندوستان اور جمہوریہ کوریا تجارت ، سرمایہ کاری ، ٹیکنالوجی ، گرین ہائیڈروجن، جہاز سازی اور دیگر شعبوں میں مل کر کام کرنا چاہتے ہیں ۔

وزیر اعظم نے جی7 سربراہ کانفرنس میں جنوبی افریقہ اور برازیل کے صدور سے بات چیت کی

June 18th, 03:05 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 17 جون 2025 کو کناناسکیس، کینیڈا میں جی7 سربراہ کانفرنس میں جمہوریہ جنوبی افریقہ کے صدر جناب سیرل رامافوسا اور برازیل کے صدر عزت مآب جناب لوئیز اناسیو لولا ڈی سلوا کے ساتھ ٹھوس اور دلکش بات چیت کی۔

وزیر اعظم نے جی7 سربراہ کانفرنس کے موقع پر یوروپی کمیشن کی صدر سے بات چیت کی

June 18th, 03:04 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 17 جون 2025 کو کناناسکیس، کینیڈا میں جی 7 سربراہ کانفرنس کے دوران یوروپی کمیشن کی صدر محترمہ ارسولا وان ڈیر لیین کے ساتھ نتیجہ خیز بات چیت کی۔

وزیر اعظم نے جی7 سربراہ کانفرنس کے موقع پر جاپان کے وزیراعظم سے بات چیت کی

June 18th, 03:00 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 17 جون 2025 کو کناناسکس، کینیڈا میں 51 ویں جی7 سربراہ کانفرنس میں جاپان کے وزیر اعظم جناب شیگیرو ایشیبا کے ساتھ بصیرت انگیز بات چیت کی۔ دونوں رہنماؤں نے اس بات کی تصدیق کی کہ ہندوستان اور جاپان مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعلقات کو مزید گہرا کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔