گجرات کے سانند میں کینیس سیمیکون پلانٹ کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن

March 31st, 01:05 pm

میں پچھلے مہینے کے آخری دن سانند میں تھا، اور میں اس مہینے کے آخری دن بھی سانند میں ہوں۔ 28 فروری کو مائکرون کے پلانٹ میں پیداوارکی شروعات ہوئی، اور آج، 31 مارچ کو، کینز ٹیکنالوجی کے سیمی کنڈکٹر پلانٹ میں پیداوار شروع ہو رہی ہے۔ یہ محض اتفاق نہیں ہے۔ یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ ہندوستان کا سیمی کنڈکٹر ماحولیاتی نظام جس رفتار سے ترقی کر رہا ہے۔ میں کینز ٹیکنالوجی کی پوری قیادت کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ رمیش راگھو، مبارک ہو۔ میں حکومت گجرات کو، اس پلانٹ میں کام کرنے والے تمام ساتھیوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گجرات کے سانند میں کینس سیمیکون پلانٹ کا افتتاح کیا

March 31st, 01:00 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج گجرات کے سانند میں کینز ٹیکنالوجی کے سیمی کنڈکٹر پلانٹ کا افتتاح کیا، جس کے ساتھ اس فیکٹری میں پیداوار کا باضابطہ آغاز ہو گیا۔ انہوں نے یاد دلایا کہ وہ 28 فروری کو بھی سانند میں مائکرون پلانٹ کی شروعات کے لیے موجود تھے اور ٹھیک ایک ماہ بعد دوبارہ کینز کے اس اہم شروعات کے موقع پر واپس آئے ہیں۔ وزیرِ اعظم نے کہا کہ یہ محض اتفاق نہیں بلکہ اس بات کا ثبوت ہے کہ بھارت کا سیمی کنڈکٹر ایکو سسٹم کتنی تیزی سے ترقی کر رہا ہے۔

Students from Stanford University call on PM

March 22nd, 06:50 pm



Prime Minister's telephonic conversation with US President

December 09th, 12:10 pm



PM’s engagements in California – September 27, 2015

September 27th, 07:56 pm



The world is recognizing the power of India because of the hard work done by you: PM addresses the Indian diaspora at SAP Centre

September 27th, 07:55 pm



PM’s roundtable on renewable energy

September 27th, 07:53 pm



Start-ups are natural engines of growth & are key to India's transformation: PM at Start-up event

September 27th, 07:52 pm



PM Narendra Modi visits Google (Alphabet) Campus

September 27th, 07:51 pm



Social media brought a big change in my thought process: PM Modi at Townhall Q&A with Mark Zuckerberg at Facebook HQ

September 27th, 07:50 pm



PM’s engagements in NYC and San Jose,California – September 26th, 2015

September 26th, 07:33 pm



PM to attend G-4 summit in New York City

September 25th, 11:28 pm