وزیر اعظم نے حکومت ہند کے سکریٹریوں کے ساتھ تیسری اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی
August 20th, 09:37 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اپنی رہائش گاہ، 7؍ لوک کلیان مارگ پر حکومت ہند کے سکریٹریوں کے ساتھ تیسری اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی۔ انہوں نے بنیادی ڈھانچے اور رابطہ، سلامتی و امورخارجہ اور حکمرانی سے متعلق وزارتوں اور محکموں کے مستقبل کے لائحۂ عمل پر تبادلۂ خیال کیا۔Prime Minister Narendra Modi Chairs Second High-Level Meeting with Secretaries of Government of India
July 28th, 08:48 pm
PM Modi chaired the second high-level meeting with Secretaries to the Government of India. The sectors discussed included Finance and Economy, Commerce and Industry and Technology. He stressed the need to reform processes, improve work culture and strengthen institutional efficiency, while also calling for greater participation of young innovators and entrepreneurs in the cybersecurity ecosystem.وزیر اعظم نے 'وکست بھارت ' کے اہداف کی طرف دیہی ترقی، زراعت، سماجی بہبود اور متعلقہ شعبوں میں ہونے والی پیش رفت کا جائزہ لینے کے لیے سکریٹریوں کی ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی
July 22nd, 07:37 pm
وزیر اعظم نے آج اپنی رہائش گاہ 7 ، لوک کلیان مارگ پر وکست بھارت کے اہداف کے تئیں دیہی ترقی ، زراعت ، سماجی بہبود اور متعلقہ شعبوں کی پیش رفت کا جائزہ لینے کے لئے سکریٹریوں کے ساتھ ایک اعلی سطحی میٹنگ کی صدارت کی ۔وزیراعظم نریندرمودی 13 فروری کو سیوا تیرتھ اور کرتویہ بھون-1 اور 2 کا افتتاح کریں گے
February 12th, 12:02 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی13 فروری2026 کو دوپہر تقریباً1:30 بجے بلڈنگ کمپلیکس سیوا تیرتھ کی نقاب کشائی کریں گے ۔ اس کے بعد وزیر اعظم سیوا تیرتھ اور کرتویہ بھون-1 اور 2 کا باضابطہ طور پر افتتاح کریں گے اور شام 6 بجے کے قریب سیوا تیرتھ میں ایک عوامی پروگرام سے خطاب بھی کریں گے ۔پرگتی @50: فعال اور ٹیک مرکوزگورننس کو ادارہ جاتی بنانے کے تنا ظر میں
January 02nd, 07:30 pm
کابینہ سکریٹری اور دیگر محکمہ جاتی سکریٹریوں نے آج میڈیا کو پرگتی میکانزم (پرو ایکٹو گورننس اور بروقت نفاذ) کے نتائج کے بارے میں بتایا۔اس پروگرا م کی صدارت وزیراعظم نریند ر مودی نے کی۔پی ایم مودی نے حکومت ہند کے سکریٹریوں کے ساتھ اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی
May 08th, 02:17 pm
وزیر اعظم نے آج قومی سلامتی سے متعلق حالیہ پیشرفت کی روشنی میں قومی تیاریوں اور بین وزارتی تال میل کا جائزہ لینے کے لیے حکومت ہند کی مختلف وزارتوں اور محکموں کے سکریٹریوں کے ساتھ ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی۔مرکزی کابینہ نے 4 سال کے لیے ای کورٹس مرحلہ سوم کی منظوری دی
September 13th, 03:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی زیر صدارت مرکزی کابینہ نے ای کورٹس پروجیکٹ مرحلہ سوم کو 7210 کروڑ روپے کے مالی اخراجات کے ساتھ چار سال (2023 کے بعد) پر محیط مرکزی سیکٹر اسکیم کے طور پر منظوری دے دی ہے۔وزیراعظم نے گندم کی سپلائی، اسٹاک اور برآمدات کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس کی صدارت کی
May 05th, 09:01 pm
وزیر اعظم نریندر مودی نے گندم کی فراہمی، اسٹاک اور برآمدات کے مختلف پہلوؤں کا جائزہ لینے کے لیے ایک میٹنگ کی صدارت کی۔وزیراعظم نے سمندری طوفان جواد کا سامنا کرنے کی تیاری کا جائزہ لینے کے لئے ایک اعلی سطحی میٹنگ کی صدارت کی
December 02nd, 03:39 pm
کابینہ سکریٹری نے تمام متعلقہ ساحلی ریاستوں اور مرکزی وزارتوں / ایجنسیوں کے چیف سکریٹریوں کے ساتھ حالات اور تیاری کا جائزہ لیا۔وزیراعظم نے پورے ملک میں آکسیجن کی سپلائی کے عمل میں تقویت بہم پہنچانے کا جائزہ لینے کی غرض سے اعلیٰ سطح کی میٹنگ کی صدارت کی
July 09th, 01:10 pm
عہدیداروں نے وزیراعظم کو ملک بھر میں پی ایس اے آکسیجن پلانٹس نصب کرنے کے کام کی پیش رفت کے بارے میں بتایا۔ پورے ملک میں 1500 سے زیادہ پی ایس اے آکسیجن پلانٹس قائم ہو رہے ہیں، جن میں پی ایم کئیرس کے ساتھ ساتھ مختلف وزارتوں اور سرکاری ملکیت کے کاروباری اداروں پی ایس یو کے تعاون سے قائم کئے جانے والے پلانٹس بھی شامل ہیں۔وزیراعظم نے بھارت کی ٹیکہ کاری مہم کے کام کاج کا جائزہ لیں گے
June 04th, 08:41 pm
نئی دہلی، 4 جون 2021، وزیراعظم جناب نریندر مودی نے بھارت کی ٹیکہ کاری مہم کا جائزہ لینے کے لئے ایک اعلی سطحی میٹنگ کی صدارت کی۔ افسران نے ٹیکہ کاری مہم کے مختلف پہلوؤں کے بارے میں ایک مفصل پریزینٹیشن پیش کی۔سی بی ایس ای کی بارہویں کے بورڈ امتحانات رد
June 01st, 07:25 pm
نئی دہلی، یکم جون2021 ۔ وزیر اعظم نے سی بی ایس ای کی بارہویں کے بورڈ امتحانات سے متعلق ایک جائزہ میٹنگ کی صدارت کی۔ اہلکاروں نے اب تک ہوئی وسیع اور جامع مشاورت، ریاستی حکومتوں سمیت سبھی حصص داروں سے موصولہ آراء پر مشتمل ایک تفصیلی پرزنٹیشن دیا۔وزیر اعظم نے سمندری طوفان ’توکتے‘ سے نمٹنے کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کی
May 15th, 06:54 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سمندری طوفان ’توکتے‘ سے پیدا شدہ حالات سے نمٹنے کے لیے متعلقہ ریاستوں اور مرکزی وزارتوں/ایجنسیوں کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے آج یہاں ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کی۔وزیر اعظم نے ملک میں کووڈ-19سے متعلق صورتحال کا جائزہ لینے کےلئےہونے والی اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی
April 27th, 08:25 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ملک میں کووڈ-19 سے متعلق صورتحال کا جائزہ لینے کےلئے اعلیٰ افسران کی ایک میٹنگ کی صدارت کی۔ انہوں نے ملک میں آکسیجن،دواؤں، طبی بنیادی ڈھانچے وغیرہ کی دستیابی کی صورتحال کا عمومی جائزہ لیا۔وزیر اعظم نے ادویہ سازی سے متعلق صنعت کے لیڈروں کے ساتھ بات چیت کی
April 19th, 08:12 pm
وزیر اعظم نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنسگ کے ذریعے ادویہ سازی سے متعلق صنعت کے سرکردہ افراد کے ساتھ بات چیت کی۔ وزیر اعظم نے عالمی وباء کے خلاف لڑائی میں ادویہ سازی کے شعبے کے اہم کردار کی ستائش کی۔وزیر اعظم نے کووڈ – 19 کے پیش نظر صحت عامہ کے ردعمل کی تیاری کا جائزہ لیا
April 17th, 09:37 pm
نئی دہلی۔ 17 اپریل وزیر اعظم نریندر مودی نے جاری کووڈ 19 وبائی مرض سے نمٹنے کی تیاری کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے ایک میٹنگ کی صدارت کی ۔اس میٹنگ میں ادویات ، آکسیجن ، وینٹیلیٹروں اور ٹیکہ کاری سے متعلق مختلف پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔PM chaired review meeting on Covid-19 pandemic preparations
July 11th, 02:06 pm
PM Modi reviewed the Covid-19 situation in the country. The PM directed that we must reiterate the need to observe personal hygiene and social discipline in public places.Prime Minister reviews India’s fight against Covid-19
June 13th, 06:26 pm
PM Modi held a meeting with senior ministers and officials to review India’s response to Covid-19 pandemic. The national level status and preparation in the context of the pandemic were discussed. The meeting also took stock of situation in different states and union territories including Delhi.PM at the helm of India’s Fight against COVID-19
March 29th, 10:00 am
Prime Minister Shri Narendra Modi is continuing his interactions with various stakeholders in India’s fight against COVID-19.PM interacts with medical fraternity - doctors, nurses and lab technicians
March 24th, 10:00 pm
Prime Minister Shri Narendra Modi today interacted with the medical fraternity including doctors, nurses and lab technicians from all over the country via video conference.