Criminals who have been sheltered under TMC will be punished: PM Modi in Jadavpur, West Bengal
April 24th, 11:45 am
Addressing a massive public meeting in Jadavpur, West Bengal, PM Modi highlighted the scale of participation in the first phase of polling. He asserted that TMC may not even open its account in the first phase and urged voters in the second phase to give a decisive mandate for BJP for a developed Bengal. He also raised concerns about the situation in Jadavpur University and touched upon local issues affecting people.Bengal’s industries and MSMEs have been destroyed under TMC: PM Modi in Dum Dum
April 24th, 11:35 am
Prime Minister Narendra Modi today addressed a massive public gathering in Dum Dum, West Bengal, delivering a high-energy speech that resonated strongly with the people of Bengal. He congratulated the citizens for the visible wave of change and asserted that the first phase of polling had already signaled a decisive shift in the state’s political landscape.PM Modi ignites Dum Dum and Jadavpur with fiery addresses
April 24th, 11:30 am
Prime Minister Narendra Modi today addressed two massive public gatherings in Dum Dum and Jadavpur, West Bengal, delivering high-energy speeches that resonated strongly with the people of the state. He congratulated the citizens on the visible wave of change and asserted that the first phase of polling had already signaled a decisive shift in the state’s political landscape.وزیر اعظم نے مغربی ایشیا میں جاری تنازعات کے تناظر میں اٹھائے جانے والے اقدامات کا جائزہ لینے کے لیےسی سی ایس کے اجلاس کی صدارت کی
April 01st, 10:04 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج 7، لوک کلیان مارگ پر کابینہ کمیٹی برائے سلامتی (سی سی ایس) کی ایک خصوصی میٹنگ کی صدارت کی۔ میٹنگ میں مختلف وزارتوں/محکموں کی طرف سے اٹھائے گئے اقدامات کا جائزہ لیا گیا اور مغربی ایشیا میں جاری تنازعات کے تناظر میں اٹھائے جانے والے مزید اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس معاملہ پر سی سی ایس کی یہ دوسری خصوصی میٹنگ تھی۔ای ٹی نَو گلوبل بزنس سمٹ میں وزیرِ اعظم کے خطاب کا اردو ترجمہ
February 13th, 08:30 pm
آپ سب کو اس گلوبل بزنس سمٹ میں خوش آمدید، میں آپ سب کو اپنی جانب سے سلام پیش کرتا ہوں۔ ہم یہاں موضوع ’’ایک دہائی کی ہلچل، ایک صدی کی تبدیلی‘‘ پر گفتگو کرنے کے لیے جمع ہوئے ہیں۔ وِنیت جی کی تقریر سننے کے بعد مجھے محسوس ہوتا ہے کہ میرا کام بہت آسان ہو گیا ہے۔ لیکن میں ایک چھوٹی سی درخواست کرنا چاہوں گا، چونکہ آپ اتنا کچھ جانتے ہیں، تو کبھی کبھار یہ بات ای ٹی میں بھی نظر آنی چاہیے۔وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی کا ای ٹی نَو گلوبل بزنس سمٹ 2026 سے خطاب
February 13th, 08:00 pm
وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی میں ای ٹی نَو گلوبل بزنس سمٹ 2026 سے خطاب کیا۔ اس موقع پر وزیرِ اعظم نے گلوبل بزنس سمٹ میں موجود تمام شرکاء کو مبارکباد دی اور سمٹ کے موضوع ’’ایک دہائی کی ہلچل، ایک صدی کی تبدیلی‘‘ پر گفتگو کی۔ انہوں نے کہا کہ اکیسویں صدی کی گزشتہ دہائی میں بے مثال خلل دیکھنے میں آیا، جس میں عالمی وبا، مختلف خطّوں میں کشیدگی اور جنگیں اور سپلائی چین میں ایسے تعطل شامل ہیں جنہوں نے عالمی توازن کو ہلا کر رکھ دیا۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ بحران کے وقت کسی قوم کی حقیقی طاقت سامنے آتی ہے اور انہوں نے فخر کا اظہار کیا کہ ان تمام خلل کے باوجود بھارت کی یہ دہائی قابلِ ذکر ترقی، غیر معمولی نتائج کی فراہمی اور جمہوریت کو مضبوط بنانے کی کوششوں سے عبارت رہی ہے۔ جناب مودی نے یاد دلایا کہ جب گزشتہ دہائی شروع ہوئی تھی تو بھارت دنیا کی گیارہویں بڑی معیشت تھا اور اس ہنگامہ خیز ماحول میں یہ خدشات تھے کہ بھارت مزید نیچے جا سکتا ہے، لیکن آج بھارت تیزی سے دنیا کی تیسری بڑی معیشت بننے کی طرف بڑھ رہا ہے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ ’’صدی کی تبدیلی‘‘ کی بنیاد بڑی حد تک بھارت پر قائم ہوگی۔ جناب مودی نے بتایا کہ اس وقت بھارت عالمی ترقی میں 16 فیصد سے زیادہ حصہ ڈال رہا ہے اور یقین ظاہر کیا کہ یہ حصہ ہر آنے والے سال میں مسلسل بڑھتا رہے گا۔ انہوں نے کہا کہ بھارت عالمی ترقی کو رفتار دے گا اور دنیا کی معیشت کا نیا انجن بن کر ابھرے گا۔وزیر اعظم نے سی سی ایس کے اجلاس کی صدارت کی
April 23rd, 09:00 pm
وزیر اعظم، جناب نریندر مودی نے آج پاہلگام میں دہشت گرد حملے کے تناظر میں 7، لوک کلیان مارگ پر کابینہ کی کمیٹی برائے سلامتی کے اجلاس کی صدارت کی۔