وزیر اعظم نے راجا جی اتسو کی ستائش کی جس میں صدر جمہوریہ ہند نے جناب چکرورتی راج گوپالاچاری جی کو اعزاز سے نوازا جو ان لوگوں کو اعزاز دینے کے ہندوستان کے عزم کی عکاسی کرتا ہے جنہوں نے ہماری منزل مقرر کی اور نوآبادیاتی سوچ کی باقیات کو ختم کیا
February 23rd, 05:12 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اس پہل کو ایک قابل ستائش کوشش قرار دیا جو ان لوگوں کو اعزاز دینے کے ہندوستان کے عزم کی عکاسی کرتی ہے جنہوں نے ملک کی منزل کو مقرر کیا اور نوآبادیاتی سوچ کی باقیات کو ختم کیا ۔ جناب مودی نے کہا کہ راجا جی ایک عظیم عالم ، مجاہد آزادی ، مفکر اور منتظم تھے جن کی زندگی میں دیانتداری ، ذہانت اور قوم کے لیے غیر متزلزل عزم شامل تھا ۔اے آئی کی کامیابیوں سے لے کر ٹی 20 ورلڈ کپ تک، پی ایم مودی نے من کی بات میں ہندوستان کے عروج کو دکھایا
February 22nd, 11:30 am
اس مہینے کی من کی بات میں، پی ایم مودی نے دہلی میں منعقدہ انڈیا اے آئی امپیکٹ سمٹ میں اپنے تجربات کے بارے میں بات کی۔ انہوں نے بہت سے اہم موضوعات پر بات کی جیسے ہندوستانی نژاد کرکٹرز، اعضاء کا عطیہ، دریائی تہوار، ڈیجیٹل سیفٹی، پریکشا پہ چرچا اور بہت کچھ۔ انہوں نے روشنی ڈالی کہ 23 فروری کو راشٹرپتی بھون میں 'راجی اتسو' منایا جائے گا۔ وزیر اعظم نے ناری شکتی کے ساتھ ان کے گہرے تعلق کو نوٹ کرتے ہوئے تمل ناڈو کی سابق وزیر اعلیٰ جے للیتا جی کو بھی زبردست خراج عقیدت پیش کیا۔وزیر اعظم نے جناب سی راج گوپالاچاری کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا
December 10th, 09:37 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج جناب سی راج گوپالاچاری کی پیدائش سالگرہ کے موقع پر زبردست خراج عقیدت پیش کیا ۔انہیں ایک آزادی پسند، مفکر، دانشور اور سیاستدان کے طور پر یاد کرتے ہوئےوزیر اعظم نے کہا کہ راجا جی 20ویں صدی کے زہین ترین افراد میں سے ایک تھےجواعلیٰ اقدار پیدا کرنے اور انسانی وقار کو برقرار رکھنے میں یقین رکھتے تھے۔وزیر اعظم نے جناب سی راج گوپالاچاری کو ان کی یوم پیدائش پر یاد کیا
December 10th, 04:18 pm
آج جناب سی راج گوپالاچاری کو ان کی یوم پیدائش پر یاد کرتے ہوئے، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ وہ ایک کثیر جہتی شخصیت تھے، جنہوں نے حکمرانی، ادب اور سماجی تفویض اختیارات پر گہرا اثر چھوڑا۔وارانسی میں کاشی تمل سنگمم کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کی تقریر کا متن
November 19th, 07:00 pm
اتر پردیش کی گورنر آنندی بین پٹیل، وزیر اعلیٰ جناب یوگی آدتیہ ناتھ جی ، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی جناب دھرمیندر پردھان جی ، جناب ایل مروگن جی ، سابق مرکزی وزیر پون رادھا کرشنن جی ، دنیا کے مشہور موسیقار اور راجیہ سبھا کے رکن الیاراجا جی ، بی ایچ یو کے وائس چانسلر سدھیر جین، آئی آئی ٹی مدراس کے ڈائریکٹر پروفیسر کاما کوٹی جی، دیگر تمام معززین اور تمل ناڈو سے میری کاشی میں تشریف لائے تمام معزز مہمانوں، خواتین و حضرات،وزیر اعظم نے اترپردیش کے وارانسی میں ’کاشی تمل سنگمم‘کا افتتاح کیا
November 19th, 02:16 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج اُترپردیش کے وارانسی میں ایک مہینے تک چلنے والے پروگرام ’کاشی تمل سنگمم‘کا افتتاح کیا۔پروگرام کا مقصد ملک کے دو سب سے اہم اور قدیم تعلیمی مراکز تمل ناڈو اور کاشی کے درمیان صدیوں پرانے روابط کا جشن منانا ، از سر نو تائید کرنا اور پھر سے تلاش کرنا ہے۔تمل ناڈو سے 2500 سے زیادہ مندوبین کاشی آئیں گے۔ پروگرام کے دوران وزیر اعظم نے 13زبانوں میں اس کے تجربے کے ساتھ ایک کتاب ’تروکّورل‘کا بھی اجرا ء کیا۔ انہوں نے ثقافتی پروگرام کے بعد آرتی بھی دیکھی۔وزیراعظم نے جناب سی راجاگوپالا چاری کو ان کی جینتی پر خراج عقیدت پیش کیا
December 10th, 12:03 pm
نئی دہلی،10 دسمبر، 2021 / وزیراعظم جناب نریندر مودی نے جناب سی راج گوپالا چاری کو ان کی جینتی پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔PM pays tribute to C Rajagopalachari on his birth anniversary
December 10th, 11:41 am