تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ نے وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی

May 27th, 06:09 pm

تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ جناب سی جوزف وجے نے وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے آج نئی دہلی نے میں ملاقات کی۔

وزیر اعظم نے تھیرو سی جوسف وجے کو تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لینے پر مبارکباد دی

May 10th, 11:10 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج تھیرو سی جوسف کو تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لینے پر مبارکباد دی۔