Mahagathbandhan is a bundle of lies: PM Modi in Arrah, Bihar
November 02nd, 02:00 pm
Massive crowd attended PM Modi’s public rally in Arrah, Bihar, today. Addressing the gathering, the PM said that when he sees the enthusiasm of the people, the resolve for a Viksit Bihar becomes even stronger. He emphasized that a Viksit Bihar is the foundation of a Viksit Bharat and explained that by a Viksit Bihar, he envisions strong industrial growth in the state and employment opportunities for the youth within Bihar itself.PM Modi addresses large public gatherings in Arrah and Nawada, Bihar
November 02nd, 01:45 pm
Massive crowd attended PM Modi’s rallies in Arrah and Nawada, Bihar, today. Addressing the gathering in Arrah, the PM said that when he sees the enthusiasm of the people, the resolve for a Viksit Bihar becomes even stronger. He emphasized that a Viksit Bihar is the foundation of a Viksit Bharat and explained that by a Viksit Bihar, he envisions strong industrial growth in the state and employment opportunities for the youth within Bihar itself.بہار کے پورنیہ میں مختلف ترقیاتی منصوبوں کے آغاز کے موقع پر وزیر اعظم کی تقریر کا متن
September 15th, 04:30 pm
سب سے پہلے تو میں آپ سب سے معذت خواہ ہوں۔ کولکتہ میں میرے پروگرام میں کچھ زیادہ وقت لگا اور اس کی وجہ سے مجھے یہاں پہنچنے میں دیر ہوئی۔ اس کے باوجود آپ لوگ اتنی بڑی تعداد میں ہمیں آشیرواد دینے آئے ہیں۔ آپ اتنے عرصے تک ٹھہرے رہے۔ میں آپ کا بے حد شکریہ ادا کرتا ہوں۔ اور دیر سے آنے پر ایک بار پھر عوام کے سامنے معذت چاہتاہوں۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پورنیہ، بہار میں تقریباً 40000 کروڑ روپے کے بقدر کے ترقیاتی کاموں کا سنگ بنیاد رکھا اور افتتاح کیا
September 15th, 04:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج بہار کے پورنیہ میں تقریباً 40,000 کروڑ روپے کے بقدر کے ترقیاتی کاموں کا سنگ بنیاد رکھا اور افتتاح کیا۔ اس موقع پر اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے، سبھی کو احترام کے ساتھ مبارکباد دی۔ انہوں نے کہا کہ پورنیہ ماں پورن دیوی، بھکت پرہلاد اور مہارشی میہی بابا کی سرزمین ہے۔ جناب مودی نے کہا کہ اس مٹی نے فنیشورناتھ رینو اور ستی ناتھ بھادوڑی جیسی جید ادبی شخصیات کو جنم دیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ ونوبا بھاوے جیسے کلی طور پر وقف کرم یوگیوں کی کرم بھومی رہی ہے ۔ انہوں نے اس سرزمین کے لیے اپنی گہری عقیدت کا اعادہ کیا۔کابینہ نے ہائی بریڈ اینویٹی موڈ(ایچ اے ایم) میں بہار میں بکسر- بھاگل پور ہائی اسپیڈ کوریڈور کے 4 -لین والے گرین فیلڈرسائی-کنٹرول والے موکامہ-منگیر سیکشن کی تعمیر کو منظوری دی ہے جس کی کل پروجیکٹ کی لمبائی 82.4 کلومیٹر اور لاگت4447.38 کروڑ ہے
September 10th, 03:02 pm
اقتصادی امور کی کابینہ کمیٹی نے جس کی صدارت آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کی، بہار میں بکسر۔بھاگلپور ہائی اسپیڈ کوریڈور کے موکامہ۔منگیر حصے میں 4-لین گرین فیلڈ ایکسس کنٹرولڈ سڑک کی تعمیر کی منظوری دے دی ہے۔ اس منصوبے پر ہائبرڈ اینویٹی موڈ (ایچ اے ایم) پر عمل درآمد کیا جائے گا، جس کی کل لمبائی 82.400 کلومیٹر اور کل لاگت 4447.38 کروڑ روپے ہوگی۔گیا جی، بہار میں مختلف ترقیاتی منصوبوں کے آغاز کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
August 22nd, 12:00 pm
بہار کے گورنر عارف محمد خان جی، مقبول وزیر اعلیٰ نتیش کمار جی، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی جیتن رام مانجھی جی، راجیو رنجن سنگھ، چراغ پاسوان جی، رام ناتھ ٹھاکر جی، نتیا نند رائے جی، ستیش چندر دوبے جی، راج بھوشن چودھری جی، نائب وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری جی، وجے کمار سنہا جی،بہار حکومت کے وزراء ، پارلیمنٹ میں میرے ساتھی اوپیندر کشواہا جی، دیگر ممبران پارلیمنٹ، اور بہار کے میرے پیارے بھائیو اور بہنو!وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گیا ، بہار میں 12,000 کروڑ روپے کے متعدد ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا ، افتتاح کیا
August 22nd, 11:20 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج بہار کے گیا میں 12,000 کروڑ روپے کے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور ان کا افتتاح کیا ۔ وزیر اعظم نے علم اور آزادی کے مقدس شہر گیا جی کو سلام پیش کیا اور وشنوپد مندر کی شاندار سرزمین سے سب کو مبارکباد پیش کی ۔ جناب مودی نے کہا کہ گیا جی کی سرزمین روحانیت اور امن کی سرزمین ہے ۔ انہوں نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ یہ مقدس سرزمین وہ جگہ ہے، جہاں بھگوان بدھ نے روحانیت حاصل کی تھی ۔ جناب مودی نے کہا کہ گیا جی کا روحانی اور ثقافتی ورثہ قدیم اور بے حد مالا مال دونوں ہے ۔ اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ خطے کے لوگ چاہتے ہیں کہ اس شہر کو نہ صرف گیا کہا جائے ،بلکہ احترام کے ساتھ گیا جی کہا جائے ، وزیر اعظم نے اس جذبے کا احترام کرنے پر بہار حکومت کو مبارکباد دی ۔ انہوں نے اس بات پر خوشی کا اظہار کیا کہ مرکز اور بہار میں ان کی حکومتیں گیا جی کی تیز رفتار ترقی کے لیے مسلسل کام کر رہی ہیں ۔بہار کےسیوان میں مختلف ترقیاتی منصوبوں کے آغاز کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
June 20th, 01:00 pm
رَاُوآ سب لوگن کے پرنام کرتانی۔ بابا مہیندر ناتھ، بابا ہنس ناتھ، سوہ گرا دھام، ماں تھاوے بھوانی، ماں امبیکا بھوانی، پہلے صدرجمہوریہ بھارت رتن ڈاکٹر راجیندر پرساد اَ اُوری لوک نائک جے پرکاش نارائن کی مقدس سرزمین پر سب کو سلام کرتا ہوں!وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بہار کے سیوان میں 5200 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیااور سنگ بنیاد رکھا
June 20th, 12:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج بہار کے سیوان میں 5200 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا۔ تمام حاضرین کو مبارکباد دیتے ہوئے وزیر اعظم نے بابا مہندر ناتھ اور بابا ہنس ناتھ کو خراج عقیدت پیش کیا اور سوہگڑا دھام کی مقدس موجودگی کو سراہا ۔ انہوں نے ماں تھوے بھوانی اور ماں امبیکا بھوانی کو نمن کیا ۔ وزیر اعظم نے ملک کے پہلے صدر دیش رتن ڈاکٹر راجندر پرساد اور لوک نائک جے پرکاش نارائن کی یاد کو خراج تحسین پیش کیا۔بہار کے بھاگلپور میں ترقیاتی کاموں کے آغاز کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
February 24th, 02:35 pm
اسٹیج پر موجودگورنر جناب عارف محمد خان جی، بہار کے ہر دل عزیز اوربہار کی ترقی کے لیے پوری طرح وقف ہمارے پیارےوزیر اعلی نتیش کمار جی ، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی شیوراج سنگھ چوہان جی ، جیتان رام مانجھی جی ، للن سنگھ جی ، گری راج سنگھ جی ، چراغ پاسوان جی ، وزیر مملکت جناب رام ناتھ ٹھاکر جی ، بہار سرکارکے نائب وزیر اعلی سمراٹ چودھری جی ، وجے سنہا جی ، ریاست کے دیگر وزرا اور عوامی نمائندے ، یہاں موجود معززین اور بہار کے میرے پیارے بھائیو اور بہنو ں۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پی ایم کسان سمان ندھی کی19ویں قسط جاری کی، بھاگلپور، بہار سے ترقیاتی پروجیکٹوں کا آغاز کیا
February 24th, 02:30 pm
کسانوں کی بہبود کو یقینی بنانے کے اپنے عزم کے مطابق وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج بھاگلپور، بہار سے پی ایم کسان سمان ندھی کی19ویں قسط جاری کی۔ اس موقع پر انہوں نے کئی ترقیاتی منصوبوں کا آغاز بھی کیا۔ جناب مودی نے تمام معززین اور عوام کا خیرمقدم کیا جو اس تقریب میں عملی طور پر شامل ہوئے تھے۔ انہوں نے کہا کہ مہا کمبھ کے مقدس دور میں مندراچل کی سرزمین پر قدم رکھنا میرے لئے بڑی خوش قسمتی کی بات ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ جگہ روحانیت، وراثت کے ساتھ ساتھ وکست بھارت کی صلاحیت بھی رکھتی ہے۔ جناب مودی نے کہا کہ یہ شہید تلکا مانجھی کی سرزمین ہے اور ساتھ ہی سلک سٹی کے نام سے بھی مشہور ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ بابا اجگئ بیناتھ کی مقدس سرزمین پر بھی آنے والی مہا شیوراتری کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ خوش قسمت ہیں کہ پی ایم کسان کی 19ویں قسط کو ایسے مقدس لمحے کے دوران جاری کیا گیا اور تقریباً 22,000 کروڑ روپے براہ راست منتقلی کے ذریعے فائدہ حاصل کرنے والےکسانوں کے بینک کھاتوں میں جمع کرائے گئے۔NDA government has a proven track record and a clear vision for the future: PM Modi in Buxar, Bihar
May 25th, 11:50 am
While addressing the third massive rally of the day in Buxar, Bihar, PM Modi called attention to the forces obstructing India's progress, “Today, the Mahayagya of a Viksit Bharat is in progress. You can see who is hindering this national effort. When India stands united, these forces mock our resolve for development. While the whole country celebrates and Buxar sends gifts for Ramlala, who boycotts the consecration and calls the temple impure? These are the people of Congress, RJD, and the INDI Alliance. They obstruct every sacred effort. People of the virtuous land of Buxar, will you not answer these forces? Will they not get a full response?Today, Ramlala sits in a grand temple, and there is no unrest: PM Modi in Karakat, Bihar
May 25th, 11:45 am
Prime Minister Narendra Modi graced the historic lands of Karakat, Bihar, vowing to tirelessly drive the nation’s growth and prevent the opposition from piding the country on the grounds of inequality.PM Modi addresses vivacious crowds in Pataliputra, Karakat & Buxar, Bihar
May 25th, 11:30 am
Prime Minister Narendra Modi graced the historic lands of Pataliputra, Karakat & Buxar, Bihar, vowing to tirelessly drive the nation’s growth and prevent the opposition from piding the country on the grounds of inequality.If voted back to power, Congress-RJD will push Bihar back to the days of misery and darkness: PM Modi
May 14th, 12:26 pm
At a rally in Buxar, PM Narendra Modi urged people to elect NDA government. He said, “If voted back to power, Congress-RJD will push Bihar back to the days of misery and darkness.”Bihar stands with progressive agenda of the NDA: PM Modi in Bihar
May 14th, 12:25 pm
Prime Minister Narendra Modi addressed two huge rallies in Buxar and Sasaram in Bihar today where PM Modi slammed the pisive political agenda of the Congress-RJD ‘Mahamilawat’ and said that if voted back to power, such parties will push India and Bihar back to the days of misery and darkness that were common during the UPA days.People of Bihar have lost faith in Mahaswarthbandhan: PM Modi in Bihar
October 26th, 05:05 pm