وزیر اعظم کو بیونس آئرس شہر کی کلید پیش کی گئی

July 06th, 02:42 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی کو آج بیونس آئرس کی سٹی گورنمنٹ کے سربراہ جناب جارج میکری کے ذریعہ بیونس آئرس شہر کی کلید پیش کی گئی۔

وزیر اعظم ہند کی ارجنٹینا کے صدر جاویئر میلی سے ملاقات

July 06th, 01:48 am

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج ارجنٹینا کے صدر محترم جاویئر میلی سے ملاقات کی۔ جب وزیراعظم کاسا روزاڈا پہنچے تو صدر میلی نے ان کا پرتپاک خیرمقدم کیا۔ کل بیونس آئرس پہنچنے پر وزیراعظم کو شاندار استقبالیہ دیا گیا۔ یہ دورہ اس لحاظ سے بڑی اہمیت رکھتا ہے کہ یہ ارجنٹینا کا کسی بھارتی وزیراعظم کا 57 سال بعد پہلا دو طرفہ دورہ ہے۔ اس سال بھارت اور ارجنٹینا کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کے 75 سال مکمل ہو رہے ہیں، جس کی وجہ سے یہ سال دو طرفہ تعلقات میں ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔ وزیراعظم نے صدر میلی کا، اُن اور ان کے وفد کے ساتھ حسنِ سلوک اور مہمان نوازی پر شکریہ ادا کیا۔

وزیراعظم ہند نے سین مارٹن یادگار پر پھولوں کی چادر چڑھائی

July 06th, 12:08 am

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ارجنٹینا کے سرکاری دورے کا آغاز ارجنٹینا کے بانیِٔ قوم جنرل جوسے دے سین مارٹن کو خراجِ عقیدت پیش کرکے کیا۔

PM Modi arrives in Buenos Aires, Argentina

July 05th, 07:23 am

Prime Minister Narendra Modi arrived in Argentina a short while ago. He will hold bilateral talks with President Milei.

PM Modi's meetings on the sidelines of G-20 Summit in Buenos Aires, Argentina

December 01st, 07:56 pm

PM Narendra Modi held productive talks with several world leaders on the margins of the G-20 Summit in Buenos Aires, Argentina.

PM Modi holds talks with President Mauricio Macri

December 01st, 05:48 pm

Prime Minister Narendra Modi met President Mauricio Macri. The two leaders had extensive discussions on further cementing India-Argentina relations.

وزیر اعظم نے ارجنٹینا میں امریکہ اور جاپان کے صدور کے ساتھ سہ فریقی میٹنگ میں شرکت کی۔

November 30th, 11:50 pm

بیونس آئریس میں جاری جی 20 سربراہ اجلاس کے موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی، امریکہ کے صدر ڈونالڈ اور جاپان کے وزیر اعظم شنزو آبے نے جے (جے اے آئی) کے عنوان سے جاپان، امریکہ، ہندوستان سہ فریقی اجلاس میں شرکت کی۔

Russia-India-China Trilateral

November 30th, 11:50 pm

Prime Minister Modi, President Vladimir V Putin of Russian Federation and President Xi Jinping of the People’s Republic of China, held a Trilateral Meeting in Buenos Aires today.

جی 20 ممالک سربراہ اجلاس کے آخر میں برکس (بی آر آئی سی ایس) کے لیڈروں کا غیر رسمی میڈیا بیان

November 30th, 10:24 pm

برکس کے اجلاس میں لیڈروں نے بین الاقوامی سیاست، سلامتی، عالمی معاشی۔ مالیاتی امور کے ساتھ ساتھ پائیدار ترقی کو درپیش چیلنجوں پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

PM Modi addresses BRICS members meeting in Argentina

November 30th, 07:08 pm

PM Narendra Modi addressed BRICS members meeting in Argentina today.

وزیر اعظم نے بیونس آئریس میں ’یوگا فار پیس‘ کی تقریب سے خطاب کیا

November 30th, 04:25 am

بیونس آئریس میں ’یوگا فار پیس‘ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ یوگا صحت اور تندروستی کا ضامن ہے۔ وزیر اعظم مودی نے کہا، ’’یوگا کا مطلب ہے ’رابطہ کاری کرنا‘ یہ ہمیں تندروستی سے جوڑتا ہے اور ہمیں خوشی اور مسرت سے ہمکنار کرتا ہے‘‘

وزیر اعظم مودی ارجنٹینا کے شہر بیونس آئریس پہنچے

November 29th, 07:52 pm

وزیر اعظم مودی ارجنٹینا کے شہر بیونس آئریس پہنچ گئے ہیں جہاں وہ جی 20 سربراہ اجلاس میں شرکت کے ساتھ ساتھ مختلف دیگر پروگراموں میں بھی شرکت کریں گے۔

جی-20 سربراہ اجلاس میں شرکت سے قبل وزیر اعظم کا بیان

November 27th, 07:43 pm

‘‘میں 29 نومبر یکم دسمبر 2018 کے دوران، ارجنٹینا کی میزبانی میں منعقدہ جی-20 سربراہ اجلاس میں شرکت کی غرض سے بیونس آئرس کے دورے پر جاؤں گا۔