بڈا پیسٹ میں ورلڈ کیڈٹ چیمپیئن شپ میں تمغے جیتنے پر وزیراعظم نے ہندوستانی ٹیم کو مبارکبا د پیش کی

July 26th, 11:46 am

نئی دہلی، 26؍جولائی2021: وزیراعظم جناب نریندرمودی نے ہنگری کی راجدھانی بڈ ا پیسٹ میں جاری ورلڈ کیڈٹ چیمپیئن شپ میں تمغے جیتنے پر ہندوستانی ٹیم کو مبارکباد پیش کی ہے۔