From Gangotri to Gangasagar… the lotus is blooming everywhere: PM Modi from BJP HQ
May 04th, 07:01 pm
PM Modi addressed the karyakartas at the BJP HQ following resounding victories in West Bengal, Assam and Puducherry, calling the moment historic, emotional and a powerful affirmation of trust in democracy and performance-driven governance. Dressed in traditional Bengali attire with a dhoti, the Prime Minister’s appearance reflected a deep cultural connect and symbolised the significance of Bengal’s landmark mandate.PM Modi addresses at the BJP HQ after sweeping victories across states
May 04th, 07:00 pm
PM Modi addressed the karyakartas at the BJP HQ following resounding victories in West Bengal, Assam and Puducherry, calling the moment historic, emotional and a powerful affirmation of trust in democracy and performance-driven governance. Dressed in traditional Bengali attire with a dhoti, the Prime Minister’s appearance reflected a deep cultural connect and symbolised the significance of Bengal’s landmark mandate.Congress delayed women’s reservation for decades: PM Modi in Dibrugarh, Assam
April 06th, 11:30 am
In his address at a public meeting in Dibrugarh, Assam, PM Modi sharply criticised Congress, accusing it of treating land as an “ATM” for vested interests. He highlighted how BJP-NDA is working to provide land rights to farmers, tribal communities and tea garden families. He also reiterated the government’s commitment to implementing 33% reservation for women through the Nari Shakti Vandan Act.The “Naamdaar” of the Congress royal family will complete a century of defeats: PM Modi in Barpeta, Assam
April 06th, 11:10 am
Prime Minister Narendra Modi addressed a massive public meeting in Barpeta, as election campaigning in Assam gathered strong momentum. Addressing an enthusiastic crowd, PM Modi highlighted the vision of a self-reliant and Viksit Assam, while underscoring the NDA government’s commitment to peace, prosperity and inclusive growth.PM Modi addresses massive public meetings in Barpeta, Hojai and Dibrugarh
April 06th, 11:00 am
PM Modi addressed massive public meetings in Barpeta, Hojai and Dibrugarh, as election campaigning in Assam gathered strong momentum. Addressing enthusiastic crowds, PM Modi highlighted the vision of a self-reliant and Viksit Assam. He launched a strong attack on Congress, accusing it of promoting family-first politics, corruption, and false promises. He also spoke about expanding welfare initiatives along with ensuring reservation for women through the Nari Shakti Vandan Act.Assam will not only break voting records but also create new victory records: PM Modi
March 30th, 01:30 pm
PM Modi interacted with BJP booth karyakartas across Assam as a part of the ‘Mera Booth, Sabse Mazboot’ programme via NaMo App. He energised booth-level members and reaffirmed that every booth remains the foundation of the party’s strength and electoral success. He hailed the true spirit of Assam, calling it a powerful force driving BJP’s growth in the Northeast.PM Modi’s interaction with BJP booth Karyakartas from Assam ahead of Assembly Elections
March 30th, 01:00 pm
PM Modi interacted with BJP booth karyakartas across Assam as a part of the ‘Mera Booth, Sabse Mazboot’ programme via NaMo App. He energised booth-level members and reaffirmed that every booth remains the foundation of the party’s strength and electoral success. He hailed the true spirit of Assam, calling it a powerful force driving BJP’s growth in the Northeast.آسام کے سلچر میں مختلف ترقیاتی کاموں کے آغاز کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
March 14th, 11:10 am
ریاست کے مقبول وزیر اعلیٰ ہمنتا بسوا سرما جی، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی سربانند سونووال جی، موجودہ ریاستی حکومت کے وزراء، عوامی نمائندے، اور میرے پیارے بھائیو اور بہنوں۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سلچر، آسام میں 23,550 کروڑ روپے مالیت کے مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح اور سنگِ بنیاد رکھا
March 14th, 10:45 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سلچر، آسام میں متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگِ بنیاد رکھا اور ان کا افتتاح کیا۔ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ بارک وادی کا دورہ کرنا، جو اپنی ثقافت اور زندگی سے بھرپور فضا کے لیے مشہور ہے، ان کے لیے ہمیشہ ایک خاص تجربہ ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سلچر اس وادی کا اہم راستہ ہے جہاں تاریخ اور زبان مل کر ایک منفرد علاقائی شناخت تشکیل دیتی ہیں۔ جناب مودی نے کہا کہ اس خطے کی اصل طاقت اس کا تنوع ہے، جہاں بنگالی، آسامیہ اور قبائلی روایات ہم آہنگی کے ساتھ فروغ پا رہی ہیں۔ انہوں نے کہا، ’’بارک وادی کا تنوع اس کی سب سے بڑی طاقت ہے جو اس کے شہریوں میں بھائی چارے کے جذبے کو مضبوط کرتا ہے۔‘‘آسام کے کوکراجھار میں ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے مختلف ترقیاتی منصوبوں کے افتتاح کے موقع پر وزیرِ اعظم کی تقریر کا متن
March 13th, 03:00 pm
خراب موسم کی وجہ سے میں کوکراجھار نہیں آ سکا۔ اس کے لیے میں آپ سب سے معذرت خواہ ہوں۔ یہاں گوہاٹی سے ہی آپ سے رابطہ ممکن ہو سکا ہے۔ میں آپ سے ملنے کے لیے دہلی سے روانہ ہوا تھا، لیکن مجھے گوہاٹی ہی میں اترنا پڑا۔ اب میں یہیں سے آپ کو دیکھ بھی رہا ہوں اور آپ سے گفتگو بھی کر رہا ہوں۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آسام کے کوکراجھار میں 4570 کروڑ روپے کے بقدر کے مختلف ترقیاتی کاموں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا
March 13th, 02:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے آسام کے کوکراجھار میں مختلف ترقیاتی کاموں کا سنگ بنیاد رکھا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ خراب موسم کی وجہ سے وہ ذاتی طور پر کوکراجھار کا دورہ کرنے سے قاصر رہے اور جمع ہونے والے شہریوں سے اپنی مخلصانہ معذرت کا اظہار کیا۔ وزیر اعظم مودی نے کہا کہ وہ گوہاٹی سے بات کر رہے ہیں۔ جناب مودی نے کہا کہ وہ بوڈوفا اپیندر ناتھ برہما اور روپ ناتھ برہما جیسی زمین کی عظیم ہستیوں کو سلام عقیدت پیش کرتے ہیں۔ وزیر اعظم نے مشاہدہ کیا کہ لوگوں کا بڑی تعداد میں یہاں آنا ان پر قرض ہے جسے وہ کلی طور پر وقف خدمت اور علاقائی ترقی کے ذریعے چکانا چاہتے ہیں۔ وزیر اعظم مودی نے تصدیق کی کہ میری ہمیشہ یہ کوشش رہی ہے کہ آپ کی خدمت کرکے اور اس خطے کو ترقی دے کر اس قرض کو ادا کروں۔Congress wants to push Assam back into instability and infiltration: PM Modi in Guwahati
February 14th, 03:00 pm
PM Modi addressed a massive public rally in Guwahati, where he said the recent Union Budget has further strengthened the vision of the BJP-NDA for the development of Assam and the North East. Calling the North East “Ashtalakshmi,” he said the region was ignored for decades by Congress but is now being served with dedication.PM Modi addresses a grand public rally in Guwahati, Assam
February 14th, 02:30 pm
PM Modi addressed a massive public rally in Guwahati, where he said the recent Union Budget has further strengthened the vision of the BJP-NDA for the development of Assam and the North East. Calling the North East “Ashtalakshmi,” he said the region was ignored for decades by Congress but is now being served with dedication.آسام میں کازی رنگا ایلیویٹڈ کوریڈور پروجیکٹ کے بھومی پوجن کے دوران وزیر اعظم کے خطاب کا متن
January 18th, 11:30 am
آسام کے گورنر لکشمن پرساد آچاریہ جی، یہاں کے مقبول وزیر اعلیٰ ہمانتا بسوا سرما جی، مرکز میں میرے ساتھی سربانند سونووال جی، پاویترا مارگریٹا جی، آسام کے وزراء اتل بورا جی، چرن بورو جی، کرشنیندو پال جی، کیشو مہنتا جی دیگر معززین اور آسام کے میرے پیارے بھائیو اور بہنو۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کالی بور، آسام میں 6,950 کروڑ روپے سے زائد مالیت کے قاضی رنگا ایلیویٹڈ کوریڈور پروجیکٹ کی بھومی پوجن کی رسم ادا کی
January 18th, 11:00 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج کالی بور، آسام میں قاضی رنگا ایلیویٹڈ کوریڈور پروجیکٹ (این ایچ-715 کے کالی بور-نومالی گڑھ سیکشن کو 4-لین کا بنانا) کی بھومی پوجن کی رسم ادا کی، جس کی مالیت 6,950 کروڑ روپے سے زائد ہے۔ اس موقع پر شرکا سے خطاب کرتے ہوئے جناب مودی نے عوام کا شکریہ ادا کیا، کہا کہ اتنی بڑی تعداد میں لوگ انھیں آشیرباد دینے آئے ہیں ، انھوں نے دل کی گہرائیوں سے ان کا شکریہ ادا کیا۔ انھوں نے کہا کہ جب وہ پھر سے قاضی رنگا آئے تو ان کے پچھلے سفر کی یادیں زندہ ہو گئیں، اور یاد کیا کہ دو سال پہلے قاضی رنگا میں گزارے گئے لمحات ان کی زندگی کے سب سے خاص لمحات میں سے تھے۔ وزیر اعظم مودی نے زور دیا کہ انھیں قاضی رنگا نیشنل پارک میں رات گزارنے کا موقع ملا اور اگلی صبح، ہاتھیوں کی سفاری کے دوران، انھوں نے اس علاقے کی خوبصورتی کو قریب سے دیکھا۔گوہاٹی میں روایتی بوڈو ثقافتی پروگرام، باگورُمبا دوہو کے دوران وزیر اعظم کے خطاب کا متن
January 17th, 06:30 pm
آسام کے گورنر لکشمن پرساد آچاریہ جی، وزیر اعلیٰ ہیمنت بسوا سرما جی، مرکز میں میرے ساتھی سربانند سونووال جی، پوترا مارگریٹا جی، آسام اسمبلی کے اسپیکر بشوجیت دویماری جی، بوڈولینڈ ٹیریٹوریل کونسل کے چیف ایگزیکٹو ممبر ہاگراما موہلاری جی، ریاستی حکومت کے وزراء، تمام معزز شہری بھائیو اور بہنو اور آسام کے میرے بھائیو اور بہنو!وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گوہاٹی، آسام میں بگرومبا دھوؤ پروگرام سے خطاب کیا
January 17th, 06:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گوہاٹی کے سروساجائی اسٹیڈیم میں بوڈو کمیونٹی کے بھرپور ورثے کا جشن منانے والی تاریخی ثقافتی تقریب بگرومبا دھوؤ 2026 سے خطاب کیا۔ اس موقع پر وزیر اعظم نے کہا کہ انھیں آسام کی ثقافت کا مشاہدہ کرنا اور بوڈو کمیونٹی کی روایات کو قریب سے مشاہدہ کرنا اعزاز حاصل ہے۔ اسے نمایاں کرتے ہوئے کہ کسی وزیر اعظم نے اتنی بار آسام کا دورہ نہیں کیا، جناب مودی نے اپنی مستقل خواہش کا اظہار کیا کہ آسام کے فن اور ثقافت کو ایک بڑا پلیٹ فارم ملے اور ملک و دنیا بھر میں شاندار تقریبات کے ذریعے پہچان ملے۔ انھوں نے نشاندہی کی کہ اس سمت میں مسلسل کوششیں کی جا رہی ہیں، جن میں بڑے پیمانے پر بیہو تقریبات، جھموئر بنونڈنی کے اظہار، ایک پندرہ سال قبل نئی دہلی میں منعقدہ عظیم بودو مہوتسو، اور دیگر ثقافتی پروگراموں کا حوالہ دیا۔ وزیر اعظم نے اس بات پر زور دیا کہ وہ آسام کے فن اور ثقافت کی منفرد خوشی کا تجربہ کرنے کا موقع کبھی نہیں چھوڑتے۔ انھوں نے کہا کہ ایک بار پھر بگرومبا فیسٹیول منعقد کیا جا رہا ہے، اور اسے بوڈو شناخت کی بھرپور تقریب اور آسام کی وراثت کو خراج تحسین قرار دیا۔ جناب مودی نے اس تقریب سے وابستہ تمام افراد، خاص طور پر فنکاروں کو نیک تمنائیں اور مبارکباد پیش کی۔وزیراعظم 17–18 جنوری کو آسام کا دورہ کریں گے
January 16th, 02:51 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 17-18 جنوری 2026 کو آسام کا دورہ کریں گے ۔انتیس جون2025 کو ’من کی بات‘ کی 123 ویں قسط میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
June 29th, 11:30 am
میرے پیارے ہم وطنو، نمسکار۔ ’من کی بات‘ میں خوش آمدید۔۔۔ آپ سب کو سلام۔ اس وقت آپ سبھی کو یوگا کی توانائی اور ’بین الاقوامی یوم یوگا‘ کی یادوں سے بھرے ہوں گے۔ اس بار بھی 21 جون کو ملک اور دنیا بھر کے کروڑوں لوگوں نے ’بین الاقوامی یوم یوگا‘ میں حصہ لیا۔ کیا آپ کو یاد ہے، یہ 10 سال پہلے شروع ہوا تھا۔ اب، ان 10 برسوں میں، یہ تقریب ہر گزرتے سال کے ساتھ عظیم الشان ہوتی جا رہی ہے۔ یہ اس کا بھی اشارہ ہے کہ زیادہ سے زیادہ لوگ اپنی روزمرہ زندگی میں یوگا کو اپنا رہے ہیں۔ ہم نے اس بار ’یوگا ڈے‘ کی بہت سی پرکشش تصاویر دیکھی ہیں۔ وشاکھاپٹنم کے ساحل پر تین لاکھ لوگوں نے ایک ساتھ یوگا کیا۔ وشاکھاپٹنم سے ہی ایک اور حیرت انگیز منظر سامنے آیا۔۔۔ دو ہزار سے زیادہ آدیواسی طالب علموں نے 108 منٹ تک 108 سوریہ نمسکار کیے۔ تصور کریں کہ کتنا نظم و ضبط، کتنی لگن رہی ہوگی! ہمارے بحری جہازوں پر بھی یوگا کی ایک شاندار جھلک دیکھی گئی۔ تلنگانہ میں تین ہزار معذور ساتھیوں نے ایک ساتھ یوگا کیمپ میں حصہ لیا۔مرکز اور آسام دونوں جگہ این ڈی اے کی حکومتیں بوڈو برادری کی اختیار دہی اور بوڈوں امنگوں کی تکمیل کے لیے بغیر تھکے کام کر رہی ہیں، یہ تمام کام مزید جوش و جذبے کے ساتھ جاری رہیں گے: وزیر اعظم
February 15th, 04:08 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 17 فروری کو کوکراجھار میں منعقد ہونے والے یک روزہ تاریخی اسمبلی اجلاس کی ستائش کی ہے۔