مورخہ 28.12.2025کومن کی بات کی 129ویں قسط میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
December 28th, 11:30 am
'من کی بات میں دوبارہ خوش آمدید، مبارک ہو۔ سال 2026 صرف چند دن دور ہے، اور آج، جب میں آپ سے بات کر رہا ہوں، میرے ذہن میں ایک پورے سال کی یادیں گھوم رہی ہیں ۔بہت سی تصویریں، بہت سی بحثیں، بہت سی کامیابیاں جنہوں نےملک کو متحد کیا۔ 2025 نے ہمیں کئی ایسے لمحات دیے جن پر ہر بھارتیہ کو فخر ہے۔ قومی سلامتی سے لے کر کھیلوں کے میدانوں تک، سائنس لیبارٹریوں سے لے کر دنیا کے سب سے بڑے پلیٹ فارمز تک،بھارت نے ہر جگہ ایک مضبوط نشان چھوڑا ہے۔ اس سال ’آپریشن سندور‘ ہر بھارتیہ کے لیے فخر کی علامت بن گیا۔ دنیا نے واضح طور پر دیکھا کہ آج کا بھارت اپنی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرتا۔ ’آپریشن سندور‘ کے دوران، ملک کے کونے کونے سے بھارت ماتا سے محبت اور عقیدت کی تصویریں ابھریں۔ لوگوں نے اپنے اپنے انداز میں اپنے جذبات کا اظہار کیا۔'Mann Ki Baat' is an excellent platform to bring to the fore the collective efforts of the people to the public: PM Modi
November 30th, 11:30 am
In this month’s Mann Ki Baat, PM Modi highlighted key events of November, including the Constitution Day celebrations, the 150th anniversary of Vande Mataram, the Dharma Dhwaj hoisting in Ayodhya, INS 'Mahe' induction and the International Gita Mahotsav in Kurukshetra. He also touched upon several important themes such as the record food grain & honey production, India’s sporting successes, museums and natural farming. The PM urged everyone to be part of Kashi-Tamil Sangamam.وزیر اعظم کی نابینا خواتین ٹی20 ورلڈ کپ کے چیمپیئنز سے بات چیت کا متن
November 28th, 10:15 am
کھلاڑی-سر، آپ کو کیسے پتہ چلا کہ یہ گانا گاتی ہے؟وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ہندوستان کی بصارت سے محروم خواتین ٹی–20 عالمی کپ چمپئنز کے ساتھ بات چیت کی
November 28th, 10:00 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کل 7 ، لوک کلیان مارگ ، نئی دہلی میں ہندوستانی نابینا خواتین کے ٹی 20 ورلڈ کپ چیمپئنز کے ساتھ بات چیت کی ۔ جناب مودی نے کھلاڑیوں کے عزم کو تسلیم کرتے ہوئے ان کے ساتھ گرمجوشی سے بات چیت کی اور انہیں اعتماد اور ثابت قدمی کے ساتھ اپنا سفر جاری رکھنے کی ترغیب دی ۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ جو لوگ محنت سے آگے بڑھتے ہیں وہ نہ صرف کھیل کے میدان میں بلکہ زندگی میں بھی کبھی ناکام نہیں ہوتے ۔ انہوں نے کہا کہ کھلاڑیوں نے اپنی منفردشناخت قائم کی ہے ، جس سے ان کی خود اعتمادی مضبوط ہوئی ہے ۔وزیراعظم نے ٹی-20 عالمی کپ جیتنے والی بھارتی نابینا خواتین کی کرکٹ ٹیم کا استقبال کیا
November 27th, 10:03 pm
وزیراعظم نریندر مودی نے آج بھارتی نابینا خواتین کی کرکٹ ٹیم کا استقبال کیا، جس نے حال ہی میں نابینا خواتین کے ٹی-20 عالمی کپ میں شاندار فتح حاصل کی ہے۔اس موقع پر جناب مودی نے کھلاڑیوں سے نہایت گرمجوشی کے ساتھ بات چیت کی اور کھلاڑیوں نے بھی ٹورنامنٹ کے دوران کے اپنے تجربات اُن سے شیئر کیے۔وزیراعظم نے بھارتی کرکٹ ٹیم کو پہلا بلائنڈ ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ جیتنے پر مبارکباد دی
November 24th, 12:23 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج بھارتی بلائنڈ ویمنز کرکٹ ٹیم کو پہلا بلائنڈ ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ جیت کر تاریخ رقم کرنے پر مبارکباد دی۔