وزیرِ اعظم نے ایک سنسکرت سُبھاشتم شیئر کیا جس میں اجتماعی خوشحالی اور عالمگیر فلاح و بہبود کے لیے دعاؤں اور برکتوں کا اظہار کیا گیا ہے
May 22nd, 12:08 pm
وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے آج ایک سنسکرت سُبھاشِتَم شیئر کیا، جس میں ترقی، خوشحالی اور سب کی اجتماعی فلاح و بہبود کے لیے دعاؤں کا اظہار کیا گیا۔وزیرِ اعظم نے سومناتھ مندر کا دورہ کیا
May 11th, 12:28 pm
وزیرِ اعظم جناب نریندرمودی نے آج سومناتھ مندر کا دورہ کیا اور دوبارہ تعمیر شدہ مندر کے 75 سال مکمل ہونے کی مناسبت سے خود کو خوش نصیب محسوس کیا۔ہردوئی، اتر پردیش میں گنگا ایکسپریس وے کے سنگ بنیاد کے موقع پر وزیراعظم کے خطاب کا متن:
April 29th, 11:35 am
اتر پردیش کی گورنر آنندی بین پٹیل، یہاں کے وزیرِ اعلیٰ جناب یوگی آدتیہ ناتھ جی، نائب وزرائے اعلیٰ کیشو پرساد موریہ، برجیش جی پاٹھک، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی جتن پرساد جی، پنکج چودھری جی، یوپی حکومت کے وزراء، ارکانِ پارلیمنٹ اور ارکانِ اسمبلی، دیگر عوامی نمائندے اور اتنی بڑی تعداد میں تشریف لائے ہوئے میرے پیارے بھائیو اور بہنو!وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اتر پردیش کے ہردوئی میں 594 کلومیٹر طویل گرین فیلڈ گنگا ایکسپریس وے کا افتتاح کیا
April 29th, 11:30 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اتر پردیش کے ہردوئی میں 594 کلومیٹر طویل رسائی پر قابو پانے والے گرین فیلڈ گنگا ایکسپریس وے کا افتتاح کیا ۔ اپنے خطاب کا آغاز کرتے ہوئے وزیر اعظم نے بھگوان نرسمہا کے مقدس خطے اور ماں گنگا کی روحانی موجودگی کا ذکر کیا جو اس مقام سے چند کلومیٹر کے فاصلے پر بہتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ پورا خطہ گنگا جی کی روحانی اور زندگی بخش نعمتوں سے مزین ایک تِیرتھ ہے۔جناب مودی نے زور دے کر کہا کہ اتر پردیش کو ملنے والے ایکسپریس ویز دراصل ماں گنگا کی طرف سے ایک نعمت ہیں، جو چند گھنٹوں میں مقدس مقامات تک پہنچنے کے قابل بناتے ہیں۔Criminals who have been sheltered under TMC will be punished: PM Modi in Jadavpur, West Bengal
April 24th, 11:45 am
Addressing a massive public meeting in Jadavpur, West Bengal, PM Modi highlighted the scale of participation in the first phase of polling. He asserted that TMC may not even open its account in the first phase and urged voters in the second phase to give a decisive mandate for BJP for a developed Bengal. He also raised concerns about the situation in Jadavpur University and touched upon local issues affecting people.Bengal’s industries and MSMEs have been destroyed under TMC: PM Modi in Dum Dum
April 24th, 11:35 am
Prime Minister Narendra Modi today addressed a massive public gathering in Dum Dum, West Bengal, delivering a high-energy speech that resonated strongly with the people of Bengal. He congratulated the citizens for the visible wave of change and asserted that the first phase of polling had already signaled a decisive shift in the state’s political landscape.PM Modi ignites Dum Dum and Jadavpur with fiery addresses
April 24th, 11:30 am
Prime Minister Narendra Modi today addressed two massive public gatherings in Dum Dum and Jadavpur, West Bengal, delivering high-energy speeches that resonated strongly with the people of the state. He congratulated the citizens on the visible wave of change and asserted that the first phase of polling had already signaled a decisive shift in the state’s political landscape.وزیر اعظم نے آچاریہ شری پدم ساگر سریشور جی سے ملاقات کی
March 31st, 01:06 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج آچاریہ شری پدم ساگر سوریشور جی مہاراج صاحب سے ملاقات کی اور ان کا آشیرواد لیا۔وزیر اعظم نے سنسکرت سبھاشتم کا اشتراک کیا ، ماں سدھی داتری کا آشیرواد مانگا
March 27th, 10:44 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ماں سدھی داتری کا آشیرواد مانگا اور ان کے تمام عقیدت مندوں کو ان کے مقاصد کے حصول کے لیے آشیرواد کی گزارش کی۔وزیر اعظم نے سنسکرت سبھاشتم کا اشتراک کیا ، ماں کال راتری کا آشیرواد مانگا
March 25th, 09:00 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ماں کال راتری کا آشیرواد مانگا اور پرارتھنا کی کہ ان کا کرم ہر ایک کی زندگی کو ہمت ، عزم اور کامیابی سے مالا مال کرے ۔وزیر اعظم نے سنسکرت سبھاشیتم کا اشترا ک کیا جس میں دھرتی ماں کی نعمتوں کو اجاگر کیا گیا ہے
February 10th, 10:40 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایک سنسکرت سبھاشبتم کا اشتراک کیا جس میں دھرتی ماں کی نعمتوں پر روشنی ڈالی گئی ہے:وزیر اعظم نے سومیہ نرائن پیرومل مند کے پجاریوں سے ملاقات کی
January 23rd, 11:42 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سومیہ نرائن پیرومل مندر کے قابل احترام پجاریوں سے ملاقات کی۔ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے شکشاپتری دویشاتبدی مہوتسو کے موقع پر وزیراعظم کے خطاب کا متن
January 23rd, 02:12 pm
آج ہم سب ایک خاص موقع کے گواہ بن رہے ہیں۔ بھگوان سوامی نارائن کی شکشاپتری کے 200 برس، یعنی دوسری صد سالہ (دویشاتبدی) جشن کا یہ موقع ہم سب کے لیے باعثِ سعادت ہے کہ ہم اس مقدس تہوار میں شریک ہو رہے ہیں۔ اس بابرکت وقت میں، میں آپ تمام سنتوں کوخراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ میں بھگوان سوامی نارائن کے کروڑوں عقیدت مندوں کو دویشاتبدی مہوتسو کی پرخلوص مبارکباد پیش کرتا ہوں۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے شکشا پتری دوشتابدی مہوتسو سے خطاب کیا
January 23rd, 02:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو پیغام کے ذریعے شکشا پتری دوشتابدی مہوتسو کے دوران اپنے خیالات کا اظہار کیا ۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے جناب مودی نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ آج سب بھگوان سوامی نارائن کی شکشا پتری کے 200 سال پورے ہونے کے موقع پر ایک خاص موقع کا مشاہدہ کر رہے ہیں ۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ دو صد سالہ جشن اس مقدس موقع کا حصہ بننے کے لیے ہر ایک کے لیے خوش قسمتی کا لمحہ ہے ۔ اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ اس مقدس دور میں وہ تمام سنتوں کا احترام کرتے ہیں ، جناب مودی نے بھگوان سوامی نارائن کے لاکھوں پیروکاروں کو دو صد سالہ تہوار پر مبارکباد پیش کی ۔وزیرِاعظم نے اپنی سالگرہ پر بے شمار نیک تمناؤں اور دعاؤں کے لیے سب کا شکریہ ادا کیا
September 17th, 08:27 pm
وزیرِاعظم جناب نریندر مودی نے اپنی 75ویں سالگرہ پر ملک اور بیرون ملک سے موصول ہونے والی بے شمار دعاؤں، نیک تمناؤں اور محبت بھرے پیغامات پر جن شکتی کا شکریہ ادا کیا۔ جناب مودی نے کہا کہ یہ محبت انہیں مضبوط اور باحوصلہ بناتی ہے۔وزیر اعظم نے بہار کے موتیہاری میں سوامی شکتی شرانانند سرسوتی جی مہاراج سے ملاقات کی
July 18th, 09:40 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج بہار کے موتیہاری میں سوامی شکتی شرانانند سرسوتی جی مہاراج سے ملاقات کی۔ جناب مودی نے آشیرواد لیا اور مہاراج جی کی گرمجوشی، پیار اور رہنمائی کے لئے شکریہ ادا کیا۔وزیر اعظم نے آشاڑھی ایکادشی کے موقع پر عوام کو مبارکباد دی
July 17th, 09:35 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آشاڑھی ایکادشی کے موقع پر عوام الناس کو مبارکباد دی ہے۔وزیر اعظم کے ایکس اکاؤنٹ کے فالوورز کی تعداد 10 کروڑ سے تجاوز کر گئی
July 14th, 10:38 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کے اکاؤنٹ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر 10 کروڑ فالوورز کو عبور کر لیا ہے۔ وہ اس پلیٹ فارم پر سب سے زیادہ فالوکئے جانے والے عالمی رہنما ہیں۔وزیر اعظم نے مہا پربھو جگناتھ کی رتھ یاترا کے موقع پر مبارکباد پیش کی
July 07th, 08:31 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مہا پربھو جگناتھ کی مقدس رتھ یاترا کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد دی۔PM Modi spends moments with his mother in Gandhinagar, seeks her blessings
April 23rd, 04:06 pm
Ahead of casting his vote today, Prime Minister Narendra Modi went to Gandhinagar, where he met his mother. The PM spent moments with his mother and sought her blessings, after which he went to Ahmedabad to cast his vote for the 2019 Lok Sabha elections.