وزیراعظم نے جناب بسوا بندھو سین جی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا
December 26th, 11:46 am
وزیراعظم، جناب نریندر مودی نے تریپورہ اسمبلی کے اسپیکر جناب بسوا بندھو سین جی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیاہے۔ جناب مودی نے کہا کہ انہیں تریپورہ کی ترقی کو فروغ دینے کی کوششوں اور متعدد سماجی امور کے تئیں ان کے عزم کیلئے یاد رکھا جائے گا۔