We must transform our shared geography into shared opportunities: PM Modi at SCO Summit
September 01st, 01:58 pm
PM Modi addressed the 26th SCO Summit, calling for stronger cooperation across three key pillars Security, Connectivity and Opportunity. He emphasised turning shared geography into shared opportunities, strengthening the fight against terrorism, improving connectivity and creating greater opportunities for youth, entrepreneurs and citizens across the SCO region.وزیر اعظم کی روسی وفاق کے صدر سے ملاقات
August 31st, 09:49 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج بشکیک میں شنگھائی تعاون تنظیم کے 26ویں سربراہی اجلاس کے موقع پر روسی وفاق کے صدر ولادیمیر پوتن سے ملاقات کی۔ اس سال دونوں رہنماؤں کی یہ پہلی ملاقات تھی۔ اس سے قبل دونوں رہنما دسمبر 2025 میں نئی دہلی میں 23ویں سالانہ سربراہی اجلاس کے موقع پر ملاقات کر چکے ہیں۔وزیر اعظم اور جمہوریہ کرغیزستان کے صدر کے درمیان دو طرفہ ملاقات
August 31st, 04:33 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 31 اگست 2026 کو بشکیک میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہ اجلاس کے موقع پر جمہوریہ کرغزستان کے صدر عالی جناب سدِر ژاپاروف سے ملاقات کی۔شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس کے موقع پروزیراعظم کی ایران کے صدر سے ملاقات
August 31st, 03:54 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج بشکیک میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر عالی جناب ڈاکٹر مسعود پیزیشکیان کے ساتھ دو طرفہ ملاقات کی۔PM Modi arrives in Bishkek
August 30th, 10:05 pm
PM Modi arrived in Bishkek, Kyrgyz Republic, where he was warmly welcomed by Adylbek Kasymaliev, Chairman of the Cabinet of Ministers of the Kyrgyz Republic.وزیر اعظم کے کرغزستان جمہوریہ کے دورے کے دوران کئے جانے والے معاہدوں کی فہرست
June 14th, 10:01 pm
کرغزستان کے دورے کے دوران وزیر اعظم کا پریس بیان
June 14th, 08:46 pm
میرے وفد اور میرے گرمجوشی کے ساتھ استقبال کے لیے میں صدر جین بے کوو کے لیے ممنونیت کا اظہار کرتا ہوں۔ میں کرغزستان کو تقریباً گذشتہ تیس سال کی غیرمعمولی حصولیابیوں پر مبارکباد دیتا ہوں۔ اپنی قدرتی خوبصورتی، مضبوط جمہوریت اور اہلیت رکھنے والوں کی وجہ سے اس ملک کا مستقبل روشن ہے۔ ہندوستان کے لوگوں کے تئیں کرغز لوگوں کی دوستی اور محبت دل کو چھو لیتی ہے۔ اپنے پچھلے دورے میں اور اس بات بھی میں نے یہاں بالکل گھر جیسا اپنا پن محسوس کیا ہے۔انڈیا- کرغزستان بزنس فورم میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
June 14th, 01:09 pm
ہندوستانی اور کرغز کاروباری برادریوں کے درمیان اس بزنس فورم کا انعقاد بہت ہی خوشی کی بات ہے۔ یہ بھی اہم ہے کہ میرے بشکیک سفر کے دوطرفہ مرحلے کاآغاز اس بزنس فورم سے ہو رہا ہے۔ یہ ہماری مشترکہ ترجیحات کی نشاندہی کرتا ہے۔ ہندستان اور کرغزستان کے درمیان زمانۂ قدیم سے قریبی، ثقافتی اور مالیاتی تعلقات رہے ہیں۔ اس تاریخی اشتراک کو جدید زمانے کے مطابق فروغ دینے کے بہت زیادہ امکانات ہیں۔ صدر جین بے کوو اور میں مختلف شعبوں میں ہندوستان-کرغز تعلقات کو توسیع دینا چاہیں گے اور خاص طور پر بزنس اور سرمایہ کاری کے شعبے میں انھیں خاص مضبوط کرنا چاہیں گے۔ صدر محترم نے اس فورم کی رہنمائی کی ہے اور ذاتی طو رپر اس میں حصہ لیا۔ اس کے لیے میں ان کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔PM Modi arrives in Bishkek to attend the SCO Summit
June 13th, 02:14 pm
PM Narendra Modi arrived in Bishkek a short while ago to attend the SCO Summit. He will also be meeting various world leaders today.بشکیک کے دورے پر روانگی سے پہلے وزیراعظم کا بیان
June 12th, 06:24 pm
نئیدہلی13جون۔میں 13 اور 14 جون کو بشکیک (جمہوریہ کرغستان ) کا دورہ کررہا ہوں ، جہاں شنگھائی کوآپریشن آرگنائزیشن (ایس سی او) کے سلسلے میں سربراہان حکومت کی کونسل کی میٹنگ میں شرکت کروں گا۔ ہم ہمہ قومی ،سیاسی ،سلامتی ، اقتصادی اور علاقے میں عوام سے عوام کے درمیان رابطے کو فروغ دینے میں ایس سی او کی خصوصی اہمیت سمجھتے ہیں ۔PM unveils statue of Mahatma Gandhi in Bishkek
July 12th, 10:04 pm
PM visits Kyrgyz-India Mountain Biomedical Research Centre; inaugurates first telemedicine link between India and Central Asia
July 12th, 09:54 pm
Joint Statement between the Kyrgyz Republic and the Republic of India
July 12th, 03:29 pm
Text of PM’s Statement to media in the Joint Press Briefing with President of Kyrgyzstan at Bishkek
July 12th, 01:06 pm