وزیر اعظم نے تھیرو رجنی کانت جی کو ان کی 75ویں سالگرہ کے خصوصی موقع پر مبارکباد پیش کی
December 12th, 08:59 am
وزیر اعظم نے نوٹ کیا کہ رجنی کانت جی کی پرفارمنس نے نسل در نسل ناظرین کو مسحور کیا اور وسیع پیمانے پر پذیرائی حاصل کی۔ انہوں نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ اداکار کے کام کے قابل ذکر - متنوع کرداروں، جانر اور سنیما کے انداز پر محیط کریئر نے ہندوستانی سنیما میں مسلسل نئے معیارات قائم کیے ہیں۔وزیر اعظم نے جناب ایل کے اڈوانی جی کے یوم پیدائش کے موقع پر ان سے ملاقات کی
November 08th, 08:23 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی جناب ایل کے اڈوانی جی کے یوم پیدائش کے موقع پر آج ان کی رہائش گاہ پر گئے اور انہیں مبارکباد دی۔ جناب مودی نے کہا کہ ہمارے ملک کے لیے جناب ایل کے اڈوانی جی کی خدمات یادگار ہیں اور ہم سب کو بہت حوصلہ فراہم کرتی ہے۔وزیر اعظم نے سالگرہ کی مبارکباد دی اور دیوالی کی مبارکباد دینے پر اسرائیل کے وزیر اعظم کا شکریہ ادا کیا
October 21st, 11:23 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اسرائیل کے وزیر اعظم کو سالگرہ کی مبارکباد پیش کی اور دونوں ممالک کے درمیان پائیدار دوستی کا اعادہ کرتے ہوئے دیوالی کی دلی مبارکباد دینے پر ان کا شکریہ ادا کیا ۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی کویونان کے وزیر اعظم کا ٹیلی فون کال موصول ہوا
September 19th, 02:51 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کو ہیلینک جمہوریہ کے وزیر اعظم جناب کِریاکوس متسوٹاکس کی جانب سے آج ٹیلی فون کال موصول ہوئی ۔وزیرِاعظم نے اپنی سالگرہ پر بے شمار نیک تمناؤں اور دعاؤں کے لیے سب کا شکریہ ادا کیا
September 17th, 08:27 pm
وزیرِاعظم جناب نریندر مودی نے اپنی 75ویں سالگرہ پر ملک اور بیرون ملک سے موصول ہونے والی بے شمار دعاؤں، نیک تمناؤں اور محبت بھرے پیغامات پر جن شکتی کا شکریہ ادا کیا۔ جناب مودی نے کہا کہ یہ محبت انہیں مضبوط اور باحوصلہ بناتی ہے۔صدر پیوٹن نے وزیراعظم کی سالگرہ پر پرتپاک نیک خواہشات کا اظہار کیا
September 17th, 07:14 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کو آج روسی فیڈریشن کے صدر عزت مآب ولادیمیر پوتن سے ایک ٹیلی فون کال موصول ہوا۔یوروپی کمیشن کی صدر ارسلا وان ڈیر لیین نے وزیر اعظم مودی کو سالگرہ کی مبارکباد پیش کی
September 17th, 07:09 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کو یورپی کمیشن کی صدر. ارسلا وان ڈیر لین ی کی جانب سے آج ٹیلی فون کال موصول ہوئی۔PM Modi expresses gratitude to world leaders for birthday wishes
September 17th, 03:03 pm
The Prime Minister Shri Narendra Modi expressed his gratitude to the world leaders for greetings on his 75th birthday, today.وزیر اعظم نے جناب اوم برلا کو سالگرہ کی مبارکباد دینے پر ان کا شکریہ ادا کیا
September 17th, 09:28 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے لوک سبھا کے اسپیکر جناب اوم برلا کا اپنی 75ویں سالگرہ کی مبارکباد پر شکریہ ادا کیا۔ جناب مودی نے کہا، ‘‘یہ آپ کی محبت ہے جو مجھے مسلسل ملک کی خدمت میں مصروف رہنے کی ترغیب دیتی ہے۔’’وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اپنے یوم پیدائش کی نیک خواہشات کے لیے صدر ٹرمپ کا شکریہ ادا کیا
September 16th, 11:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اپنی 75 ویں سالگرہ پر فون کال اور گرمجوشی سے مبارکباد دینے پر صدر ٹرمپ کا شکریہ ادا کیا ۔ جناب مودی نے کہا ’’آپ کی طرح، میں بھی بھارت-امریکہ جامع اور عالمی شراکت داری کو نئی بلندیوں پر لے جانے کے لیے پوری طرح پرعزم ہوں۔ ہم یوکرین تنازعہ کے پرامن حل کے لیے آپ کے اقدامات کی حمایت کرتے ہیں۔صدر ٹرمپ نے وزیر اعظم جناب نریندر مودی کو سالگرہ کی مبارکباد دی
September 16th, 10:13 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کو امریکہ کے عزت مآب صدر جناب ڈونالڈ جے ٹرمپ کی طرف سے ٹیلی فون کال موصول ہوئی ۔وزیر اعظم نے تقدس مآب دلائی لاما کو ان کے 90 ویں یوم پیدائش کے موقع پر مبارکباد پیش کی
July 06th, 08:12 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے تقدس مآب دلائی لاما کو ان کی پیدائش کی 90ویں سالگرہ کے موقع پر مبارکباد دی۔ جناب مودی نے کہا کہ تقدس مآب دلائی لاما محبت، جذبہ ترحم، صبر اور اخلاقی نظم و ضبط کی ایک پائیدار علامت رہے ہیں۔ جناب مودی نے مزید کہا کہ ان کے پیغام نے تمام مذاہب کے لوگوں کے درمیان احترام اور ستائش کا جذبہ پیدا کیا۔وزیر اعظم نے جناب ایل کے اڈوانی جی کی سالگرہ پر نیک خواہشات کا اظہار کیا
November 08th, 08:50 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج جناب ایل کے اڈوانی جی کو ان کے یوم پیدائش پر نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعظم نے جناب ایل کے اڈوانی جی کو ہندوستان کے سب سے زیادہ قابل تعریف سیاستدانوں میں شمار کیا جنہوں نے ہندوستان کی ترقی کو آگے بڑھانے کے لئے خود کو وقف کردیا۔وزیراعظم جناب نریندرمودی نےسالگرہ کی مبارک باد کے لیےعالمی رہنماؤں کا شکریہ ادا کیا
September 17th, 10:53 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نےآج اپنی سالگرہ کی مبارک باد کے لیے عالمی رہنماؤں کا شکریہ ادا کیا۔وزیراعظم نے سالگرہ کی نیک خواہشات پیش کرنے کے لیے صدرجمہوریہ اور نائب صدرجمہوریہ کا شکریہ ادا کیا
September 17th, 08:59 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سالگرہ کی نیک خواہشات پیش کرنے کے لیے صدر جمہوریہ اور نائب صدر جمہوریہ کا شکریہ ادا کیا ہے۔وزیر اعظم نے تقدس مآب دلائی لامہ کو ان کی 89ویں سالگرہ پر مبارکباد پیش کی
July 06th, 09:09 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے تقدس مآب دلائی لامہ کو ان کی 89ویں سالگرہ کے موقع پر مبارکباد پیش کی ہے۔ جناب مودی نے تقدس مآب دلائی لامہ کی گھٹنے کی سرجری سے جلد صحت یابی کی بھی خواہش کی۔ انہوں نے تقدس مآب دلائی لامہ کی اچھی صحت اور لمبی عمر کی دعا کی۔وزیر اعظم نے کیرالا کے سابق وزیر اعلیٰ وی ایس اچیوتا نندن کو ان کی پیدائش کی 100ویں سالگرہ کے موقع پر مبارکباد دی
October 20th, 10:51 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج کیرالا کے سابق وزیر اعلیٰ وی ایس اچیوتا نندن کو ان کی پیدائش کی 100ویں سالگرہ کے موقع پر مبارکباد دی۔وزیر اعظم نے اپنی سالگرہ پر مبارکباد دینے والے سبھی لوگوں کا شکریہ ادا کیا
September 17th, 10:37 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اپنی سالگرہ پر مبارکباد دینے و الے سبھی لوگوں کا ا شکریہ ادا کیا ہے۔وہ آج پورے بھارت اور دنیا سے آنے والی نیک خواہشات بھی بہت متاثر ہیں۔وزیراعظم نے سالگرہ کی مبارکباد دینے پر صدرجمہوریہ ، نائب صدرجمہوریہ اور دیگر عالمی رہنماؤں کا شکریہ ادا کیا
September 17th, 10:26 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سالگرہ کی نیک خواہشات کے لیے صدرجمہوریہ ، نائب صدرجمہوریہ، سابق صدر جمہوریہ اور دیگر عالمی رہنماؤں کا شکریہ ادا کیا ہے۔وزیر اعظم نےجناب ایل کے اڈوانی سے ملاقات کی اور انہیں سالگرہ پر مبارکباد پیش کی
November 08th, 02:38 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نےجناب ایل کے اڈوانی سے ملاقات کر کے انہیں ان کے یوم پیدائش پر مبارکباد پیش کی ہے۔