وزیراعظم نے ویٹ لفٹر بندیارانی دیوی کو، دولت مشترکہ کھیل 2022 میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد پیش کی ہے

July 31st, 08:11 am

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ویٹ لفٹر بندیارانی دیوی کو، برمنگھم میں جاری دولت مشترکہ کھیل 2022 میں نقرئی تمغہ جیتنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔