وزیر اعظم نے انسان دوست اور انسانیت نواز بلقیس ایدھی کے انتقال پر دُکھ کا اظہار کیا

April 16th, 07:01 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے انسان دوست اور انسانیت نواز بلقیس ایدھی کے انتقال پر دُکھ کا اظہار کیا۔ جناب مودی نے کہا کہ انسانیت کے کاموں کے تئیں ان کے زندگی بھر کے وقف نے دنیا بھر کے لوگوں کی زندگی کو متاثر کیا ہے۔