وزیر اعظم نے شری بیجو پٹنائک کو ان کےیوم پیدائش پر یاد کیا

March 05th, 09:51 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اوڈیشہ کے سابق وزیر اعلیٰ بیجو پٹنائک کو ان کے یوم پیدائش پر یاد کیا۔ انہوں نے اوڈیشہ کی ترقی اور لوگوں کو بااختیار بنانے میں ان کے کردار کو سراہا۔

وزیر اعظم نے اڈیشہ کے سابق وزیر اعلیٰ بیجو پٹنائک کے یوم پیدائش پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا

March 05th, 09:44 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اڈیشہ کے سابق وزیر اعلیٰ بیجو پٹنائک کو ،ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا ہے ۔

وزیراعظم نے، آنجہانی بیجو پٹنائک کو ان کے جنم دن کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا

March 05th, 09:22 am

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آنجہانی بیجو پٹنائک کو ان کے جنم دن پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

وزیراعظم نے،بیجو پٹنائک کے یوم پیدائش پر، خراج عقیدت پیش کیا

March 05th, 11:48 am

نئی دہلی، 05 مارچ2021: وزیراعظم جناب نریندر مودی نے بیجو پٹنائک کو ان کے جنم دن کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا۔