اتراکھنڈ کے سابق وزیر اعلیٰ میجر جنرل بھون چندر کھنڈوری (رٹائرڈ) کے انتقال پر وزیراعظم کا اظہار تعزیت

May 19th, 01:31 pm

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج اترکھنڈ کے سابق وزیر اعلیٰ میجر جنرل بھون چندر کھنڈوری (رٹائرڈ) کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔