کابینہ نے بھارت اودیوگک وِکاس یوجنا(بھاویہ)کے ذریعےنئے دور کے پلگ اینڈ پلے صنعتی ترقی کومنظوری دی
March 18th, 04:05 pm
صنعتی ترقی کو تیز کرنے کے ایک تاریخی قدم کے طور پر، وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ نے بھارت اودیوگک وِکاس یوجنا (بھاویہ)کی منظوری دی، جس کے لیے ملک بھر میں 100 پلگ اینڈ پلے صنعتی پارکس کی ترقی کے لیے 33,660 کروڑ روپے مختص کیے گئے ہیں۔