نئی دہلی میں بین الاقوامی آریہ مہا سمیلن 2025 میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
October 31st, 07:00 pm
سب سے پہلے، مجھے آنے میں تاخیر ہوگئی، اس کے لئے معذرت خواہ ہوں۔ آج سردار صاحب کا یوم پیدائش تھا، ان کا 150واں یوم پیدائش تھا۔ ایکتا نگر میں Statue of Unity میں ان کا پروگرام تھا، اور اس کی وجہ سے میرے پہنچنے میں تاخیر ہوئی، اور اس کی وجہ سے، میں وقت پر نہیں پہنچ سکا۔ میں اس کے لیے معذرت خواہ ہوں۔ ہم سب اب بھی ان نعروں کی توانائی محسوس کرتے ہیں جو ہم نے یہاں پہنچ کر سنے۔جب بھی مجھے آپ کے درمیان ہونے کا موقع ملا ہے، اور جب جب میں آیا، وہ تجربہ دیویہ ہوتا ہے، ایک حیرت انگیز تجربہ ہوتا ہے۔ اور یہ سوامی دیانند کی دعائیں ہیں، ان کے آدرشوں کے لیے ہماری عقیدت، اور آپ تمام مفکرین کے ساتھ میری دہائیوں پرانی وابستگی ہے جو مجھے آپ کے درمیان بار بار رہنے کا موقع فراہم کرتی ہے۔ میں جب بھی آپ سے ملتا ہوں، جب بھی آپ سے بات چیت کرتا ہوں، میں ایک مختلف توانائی، ایک مختلف الہام سے بھر جاتا ہوں۔ مجھے ابھی اطلاع ملی کہ اس طرح کے نو اور میٹنگ ہال بنائے گئے ہیں۔ ہمارے تمام آریہ سماج ممبران اس پروگرام کو وہاں ویڈیو کے ذریعے دیکھ رہے ہیں۔ میں انہیں دیکھنے سے قاصر ہوں لیکن میں انہیں یہاں سے سلام کرتا ہوں۔کیوڑیا میں راشٹریہ ایکتا دیوس پروگرام میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
October 31st, 09:00 am
سردار پٹیل کے 150 ویں یوم پیدائش کے تاریخی موقع پر ، ایکتا نگر کی یہ روحانی صبح ، یہ پر شکوہ منظر ، سردار صاحب کے قدموں میں ہماری موجودگی ، آج ہم سب ایک عظیم لمحے کے گواہ بن رہے ہیں ۔ ملک بھر میں جاری ایکتا دوڑ، رن فار یونٹی ، کروڑ وں ہندوستانیوں کا جوش و خروش ، ہم نئے ہندوستان کے عزم کا بہ نفس نفیس مشاہدہ کر رہے ہیں ۔ آج یہاں جو پروگرام ہوئے ، کل شام کو جو شاندار پروگرام پیشش کیے گئے ، ان میں بھی ماضی کی روایت تھی، دور حال کی محنت اور استقلال کی جھلک تھی، مستقبل کے عزم کابھی مظاہرہ تھا۔سردار صاحب کے 150 ویں یوم پیدائش کی یاد میں ایک یادگاری سکہ اور خصوصی ڈاک ٹکٹ بھی جاری کیا گیا ہے ۔ میں تمام 140 کروڑ اہل وطن کو، سردار صاحب کے یوم پیدائش کا، قومی یوم یکجہتی کی بہت بہت مبارکباد پیش کر تا ہوں،بیش بہا نیک خواہشات پیش کرتا ہوں ۔وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے کیواڑیا، گجرات کے کیوڑیا میں راشٹریہ ایکتا دیوس (قومی یکجہتی کا دن) کے پروگرام سے خطاب کیا
October 31st, 08:44 am
وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے آج گجرات کے کیوڑیا میں راشٹریہ ایکتا دیوس(ملکی یکجہتی کا دن) کے پروگرام سے خطاب کیا۔ اس موقع پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے وزیرِ اعظم نے کہا کہ سردار ولبھ بھائی پٹیل کی 150 ویں سالگرہ ایک تاریخی موقع ہے۔انہوں نے ایکتا نگر کی صبح کو روحانی اور اس کے دلکش وادی جیسے مناظر کو دل کو موہ لینے والا قرار دیا۔ جناب مودی نے سردار پٹیل کے مجسمے کے سامنے عوام کی اجتماعی موجودگی کو ایک انتہائی معنی خیز لمحہ قرار دیا اور کہا کہ آج ملک ایک انتہائی اہم تاریخی موقع کی گواہ بن رہی ہے۔وزیرِ اعظم نے پورے ملک میں منعقدہ “رن فار یونٹی” میں کروڑوں بھارتیوں کی پُرجوش شرکت کو سراہتے ہوئے کہا کہ نئے بھارت کا عزم اور جذبہ آج بخوبی محسوس کیا جا سکتا ہے۔انہوں نے گزشتہ دن منعقدتقریبات اور شام کی شاندار پیشکش کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ان تقریبات میں ماضی کی روایات، حال کی محنت اور بہادری اور مستقبل کی کامیابیوں کی جھلک نظر آئی۔وزیرِ اعظم نے کہا کہ سردار پٹیل کی 150 ویں جینتی کے موقع پر ایک یادگاری سکہ اور خصوصی ڈاک ٹکٹ جاری کیا گیا ہے۔انہوں نے سردار پٹیل کی سالگرہ اور راشٹریہ ایکتا دیوس کے موقع پر ملک کے 140 کروڑ شہریوں کو دلی مبارکباد اور نیک خواہشات پیش کیں۔NDA freed Bihar from Naxalism and Maoist terror — now you can live and vote fearlessly: PM Modi in Begusarai
October 24th, 12:09 pm
Addressing a massive public rally in Begusarai, PM Modi stated, On one side, there is the NDA, an alliance with mature leadership, and on the other, there is the 'Maha Lathbandhan'. He highlighted that nearly 90% of purchases in the country are of Swadeshi products, benefiting small businesses. The PM remarked that the NDA has freed Bihar from Naxalism and Maoist terror, and that every vote of the people of Bihar will help build a peaceful, prosperous state.We’re connecting Bihar’s heritage with employment, creating new opportunities for youth: PM Modi in Samastipur
October 24th, 12:04 pm
Ahead of the Bihar Assembly elections, PM Modi kickstarted the NDA’s campaign by addressing a grand public meeting in Samastipur, Bihar. He said, “The trumpet of the grand festival of democracy has sounded. The entire Bihar is saying, ‘Phir Ek Baar NDA Sarkar!’” Remembering Bharat Ratna Jan Nayak Karpoori Thakur ji, the PM said, “It is only due to his blessings that people like us, who come from humble and backward families, are able to stand on this stage today.”PM Modi addresses enthusiastic crowds in Bihar’s Samastipur and Begusarai
October 24th, 12:00 pm
Ahead of the Bihar Assembly elections, PM Modi kickstarted the NDA’s campaign by addressing massive gatherings in Samastipur and Begusarai, Bihar. He said, “The trumpet of the grand festival of democracy has sounded. The entire Bihar is saying, ‘Phir Ek Baar NDA Sarkar!’” Remembering Bharat Ratna Jan Nayak Karpoori Thakur ji, the PM remarked, “It is only due to his blessings that people like us, who come from humble and backward families, are able to stand on this stage today.”آسام کے درانگ میں مختلف ترقیاتی منصوبوں کے آغاز کے دوران وزیر اعظم کے خطاب کا متن
September 14th, 11:30 am
آپریشن سندور کے بعد یہ میرا پہلا موقع ہے کہ میں ایک بار پھر آسام آیا ہوں۔ ماں کاماکھیا کے آشیرواد سے آپریشن سندور کو زبردست کامیابی ملی، اور اسی لیے آج ماں کاماکھیا کی اس مقدس دھرتی پر آ کر ایک روحانی سکون اور پُنیہ کا احساس ہو رہا ہے۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے درانگ، آسام میں تقریباً 6500 کروڑ روپے کے بقدر کے ترقیاتی کاموں کا سنگ بنیاد رکھااور افتتاح کیا
September 14th, 11:00 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج آسام کے درانگ میں تقریباً 6500 کروڑ روپے کے ترقیاتی کاموں کا سنگ بنیاد رکھا اور افتتاح کیا۔ اس موقع پر اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے آسام کی ترقی کے سفر کے اس تاریخی دن پر درانگ کے لوگوں اور آسام کے تمام شہریوں کو دلی مبارکباد دی۔وزیر اعظم 13 سے 15 ستمبر تک میزورم، منی پور، آسام، مغربی بنگال اور بہار کا دورہ کریں گے
September 12th, 02:12 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 13 سے 15 ستمبر تک میزورم، منی پور، آسام، مغربی بنگال اور بہار کا دورہ کریں گے۔نئی دہلی میں ایم ایس سوامی ناتھن صد سالہ بین الاقوامی کانفرنس میں وزیراعظم کےخطاب کا متن
August 07th, 09:20 am
میرے کابینہ کے ساتھی شیوراج سنگھ چوہان جی، ایم ایس سوامی ناتھن ریسرچ فاؤنڈیشن کی چیئرپرسن ڈاکٹر سومیا سوامی ناتھن جی، نیتی آیوگ کے رکن ڈاکٹر رمیش چند جی، میں دیکھ رہا ہوں کہ سوامی ناتھن جی کے کنبے کے سبھی افرادیہاں موجود ہیں، میں انہیں بھی سلام کرتا ہوں۔ تمام سائنسدانوں، دیگر معززین، خواتین و حضرات!وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ’ایم ایس سوامیناتھن صد سالہ بین الاقوامی کانفرنس‘ سے خطاب کیا
August 07th, 09:00 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی میں آئی سی اے آر پُوسہ میں ایم ایس سوامیناتھن صد سالہ بین الاقوامی کانفرنس کا افتتاح کیا اوراس سے خطاب کیا۔ پروفیسر ایم ایس سوامیناتھن کوخراج عقیدت پیش کرتے ہوئے وزیر اعظم نے انہیں ایک دور اندیش رہنما قرار د دیا، جن کی خدمات کسی ایک دور تک محدود نہیں ہیں۔ انہوں نے مزیدکہا کہ پروفیسر سوامیناتھن ایک عظیم سائنسداں تھے جنہوں نے سائنس کو عوامی خدمت کے ایک ذریعہ میں تبدیل کیا۔ جناب مودی نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ پروفیسر سوامیناتھن نے قوم کی خوراک کی سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے اپنی پوری زندگی وقف کر دی۔ انہوں نے کہا کہ پروفیسر سوامیناتھن نے ایک ایسا شعور جگایا جو آنے والی صدیوں تک بھارت کی پالیسیوں اور ترجیحات کی رہنمائی کرتا رہے گا۔ انہوں نے سوامیناتھن کی صد سالہ سالگرہ کے موقع پر تمام لوگوں کو نیک تمنائیں بھی پیش کیں۔ہریانہ کے حصار میں ہوائی اڈے کی نئی ٹرمینل عمارت کا سنگ بنیاد رکھے جانے کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
April 14th, 11:00 am
ہریانہ کے وزیر اعلیٰ جناب نایب سنگھ سینی جی، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی جناب مرلی دھر موہول جی، ہریانہ حکومت کے تمام وزراء، اراکین پارلیمنٹ اور ایم ایل اے اور میرے پیارے بھائیو اور بہنو،وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 410 کروڑ روپے سے زیادہ کی لاگت سے حصار ہوائی اڈے کی نئی ٹرمنل عمارت کا سنگ بنیاد رکھا
April 14th, 10:16 am
ہوائی سفر کو محفوظ، سستی اور سب کے لیے قابل رسائی بنانے کے اپنے عزم کے مطابق، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ہریانہ کے حصار میں مہاراجہ اگرسین ہوائی اڈے کی 410 کروڑ روپے سے زیادہ کی نئی ٹرمنل عمارت کا سنگ بنیاد رکھا۔ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے، انہوں نے ہریانہ کے لوگوں کو مبارکباد پیش کی، ان کی طاقت، کھیل کود اور بھائی چارے کو ریاست کی واضح خصوصیات کے طور پر تسلیم کیا۔ انہوں نے فصل کی کٹائی کے اس مصروف موسم میں ان کے آشیرواد کے لیے بڑے اجتماع کا شکریہ ادا کیا۔وزیر اعظم نے بھارت رتن بابا صاحب امبیڈکر کو ان کے
April 14th, 09:16 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج بھارت رتن بابا صاحب امبیڈکر کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ باباصاحب کے اصول اور نظریات خود انحصار اور ترقی یافتہ ہندوستان کی تشکیل کو طاقت اور رفتار فراہم کریں گے۔وزیر اعظم نے بھارت رتن کرپوری ٹھاکر جی کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا
January 24th, 08:51 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج بہار کے سابق وزیر اعلیٰ،بھارت رتن کرپوری ٹھاکر جی کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا ۔سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کے انتقال پر وزیر اعظم کے تعزیتی پیغام کا متن
December 27th, 11:41 am
سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کے انتقال نے ہم سب کے دلوں کو گہرا درد پہنچایا ہے۔ ان کا جانا بحیثیت قوم ہمارے لیے بہت بڑا نقصان ہے۔ تقسیم کے دور میں بہت کچھ کھونے کے بعد ہندوستان آنا اور یہاں زندگی کے ہر شعبے میں کامیابیاں حاصل کرنا کوئی معمولی بات نہیں ہے۔ ان کی زندگی آنے والی نسلوں کو سکھاتی رہے گی کہ کس طرح مشکلات اور جدوجہد سے اوپر اٹھ کر بلندیاں حاصل کی جاسکتی ہیں۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا
December 27th, 11:37 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی میں ایک ویڈیو پیغام میں سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر سنگھ کا انتقال ملک کے لیے ایک ناقابل تلافی نقصان ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ زندگی کے ہر شعبے میں کامیابی حاصل کرنا کوئی معمولی کارنامہ نہیں ہے اور ڈاکٹر سنگھ تقسیم کے دوران ہندوستان آنے کے بعد بہت کچھ کھونے کے باوجود ایک بڑی کامیابی حاصل کی تھی۔ انہوں نے مزید کہا کہ ڈاکٹر سنگھ کی زندگی آنے والی نسلوں کو سکھاتی ہے کہ کس طرح مشکلات سے اوپر اٹھ کر عظیم بلندیاں حاصل کی جائیں۔وزیراعظم نے ملک کے پہلے صدر ، بھارت رتن ڈاکٹر راجندر پرساد کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا
December 03rd, 08:59 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ملک کے پہلے وزیراعظم بھارت رتن ڈاکٹر راجندر پرساد جی کو ان کی یوم پیدائش پر آج خراج عقیدت پیش کیا۔ انہوں نے بھارتی جمہوریت کی مضبوط بنیاد رکھنے میں ان کے ناقابل فراموش خدمات کی ستائش کی۔وزیر اعظم نے جناب گردھر مالویہ کی رحلت پر تعزیت کا اظہار کیا
November 18th, 06:18 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج بھارت رتن مہامنا پنڈت مدن موہن مالویہ کے پڑپوتے جناب گردھر مالویہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ جناب مودی نے گنگا کی صفائی مہم اور تعلیم کی دنیا میں جناب گردھر مالویہ کے تعاون کی ستائش کی۔The people of Maharashtra must vote for the country's unity &progress, cautioning against the divisive agenda of opportunistic alliances: PM Modi in Ramtek
April 10th, 06:30 pm
Prime Minister Narendra Modi addressed a spirited public gathering in Ramtek, Maharashtra. He began his address by expressing gratitude and reverence towards the esteemed leaders and historical figures who have contributed to the rich cultural heritage of the region. PM Modi paid homage to revered figures like Baba Jumdevji, Gond Raja Bakht Buland Shah, and Baba Saheb Ambedkar, acknowledging their invaluable contributions to society.