مشترکہ بیان: متحدہ عرب امارات کے صدر، عزت مآب شیخ محمد بن زاید آل نہیان کا بھارت کا دورہ
January 19th, 08:10 pm
بھارت کے وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی دعوت پر، متحدہ عرب امارات کے صدر، عزت مآب شیخ محمد بن زاید آل نہیان نے 19 جنوری 2026 کو بھارت کا سرکاری دورہ کیا۔ یہ گذشتہ دس برسوں میں عزت مآب شیخ محمد بن زاید آل نہیان کا بھارت کا پانچواں دورہ تھا اور متحدہ عرب امارات کے صدر کے طور پر بھارت کا تیسرا سرکاری دورہ تھا۔دبئی کےجبل علی میں ورچوئل طریقے سے بھارت مارٹ کا سنگ بنیاد رکھا گیا
February 14th, 03:48 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی اور عزت مآب شیخ محمد بن راشد المکتوم، نائب صدر، وزیر اعظم اور دبئی کے حکمران نے ورچوئل وسیلے سے آج دبئی میں جبل علی فری ٹریڈژون میں بھارت مارٹ کا سنگ بنیاد رکھا،جس کی تعمیر ڈی پی ورلڈ کے ذریعے کیا جائے گا۔