وزیر اعظم جناب نریندر مودی کا انڈیا-جاپان اقتصادی فورم سےخطاب
August 29th, 11:20 am
اور اسی طرح بہت سے لوگ ہیں جن سے میری ذاتی شناسائی ہے۔ جب میں گجرات میں تھا، تب بھی، اور گجرات سے دلی آیاتو تب بھی۔ آپ میں سے بہت سے لوگوں سے میری قریبی شناسائی رہی ہے۔ مجھے خوشی ہے کہ مجھے آج آپ سب سے ملاقات کا موقع ملا ہے۔وزیر اعظم نے بھارت -جاپان اقتصادی فورم میں شرکت کی
August 29th, 11:02 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی اور جاپان کے وزیر اعظم جناب شیگیرو اشیبا نے 29 اگست ، 2025 ء کو ٹوکیو میں بھارتی صنعتوں کی کنفیڈریشن اور کیڈنرین (جاپان بزنس فیڈریشن) کے زیر اہتمام بھارت -جاپان اقتصادی فورم میں شرکت کی ۔ بھارت -جاپان بزنس لیڈرز فورم کے سی ای اوز سمیت بھارت اور جاپان کی صنعت کی سرکردہ شخصیات نے ، اس میٹنگ میں شرکت کی ۔پیرس میں انڈیا-فرانس سی ای او فورم میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
February 12th, 12:45 am
اس کمرے میں، میں ایک حیرت انگیز توانائی، جوش اور تحرک محسوس کرتا ہوں۔ یہ صرف ایک عام کاروباری واقعہ نہیں ہے۔ یہ ہندوستان اور فرانس کے بہترین کاروباری ذہنوں کا سنگم ہے۔ سی ای او فورم کی ابھی پیش کی گئی رپورٹ خوش آئند ہے۔ میں دیکھ رہا ہوں کہ آپ سب انوویٹ، کولابوریٹ اور ایلیویٹ کے منتر کے ساتھ کام کر رہے ہیں، آپ صرف بورڈ روم کنکشن نہیں بنا رہے ہیں۔ آپ سبھی ہندوستان-فرانس اسٹریٹجک شراکت داری کو بھی مضبوط کر رہے ہیں۔نئی دہلی کے پرگتی میدان میں بائیوٹیک اسٹارٹ اپ ایکسپو-2022 کے افتتاح کے موقع پر وزیراعظم کی تقریر کا متن
June 09th, 11:01 am
میں آپ سب کو ملک کے پہلے بائیوٹیک اسٹارٹ اپ ایکسپو میں شرکت کرنے اور بھارت کی اس طاقت کا دنیا کو تعارف کرانے کے لیے مبارکباد دیتا ہوں۔ یہ ایکسپو بھارت کے بائیوٹیک سیکٹر کی تیزی سے ترقی کی عکاس ہے۔ بھارت کی بائیو اکانومی گزشتہ 8 سالوں میں 8 گنا بڑھی ہے۔ 10 ارب ڈالر سے 80 ارب ڈالر تک، ہم پہنچ چکے ہیں۔ بھارت بائیوٹیک کے عالمی ماحولیاتی نظام میں ٹاپ 10 ممالک کی لیگ تک پہنچنے سے بھی زیادہ دور نہیں ہے۔ بائیو ٹیکنالوجی انڈسٹری ریسرچ اسسٹنس کونسل یعنی 'بی آئی آر اے سی' نے نئے بھارت کی اس نئی چھلانگ میں بڑا رول ادا کیا ہے۔ 'بی آئی آر اے سی' نے پچھلے سالوں میں بھارت میں بائیو اکانومی کی تحقیق اور اختراع کی بے مثال توسیع میں ایک اہم حصہ ڈالا ہے۔ میں 'بی آئی آر اے سی' کے 10 سال کے کامیاب سفر میں اس اہم سنگ میل پر آپ سب کو بہت بہت مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ یہاں منعقدہ نمائش میں بھارت کے نوجوان ٹیلنٹ، بھارت کے بائیوٹیک اسٹارٹ اپس، ان کی صلاحیت اور بائیوٹیک سیکٹر کے مستقبل کے روڈ میپ کو بہت اچھے اور خوبصورت طریقے سے پیش کیا گیا ہے۔ ایسے وقت میں جب بھارت ، اپنی آزادی کا امرت اتسومنا رہا ہے، اگلے 25 سالوں کے لیے نئے اہداف طے کر رہا ہے، ملک کی ترقی کو ایک نئی تحریک دینے کے لیے بائیوٹیک سیکٹر بہت اہم ہے۔ نمائش میں دکھائے گئے بائیوٹیک اسٹارٹ اپس اور بائیوٹیک انویسٹرس اور انکیوبیشن سینٹر نئے بھارت کی امنگوں کے ساتھ چل رہے ہیں۔ آج، ای پورٹل میں جو کچھ دیر پہلے یہاں شروع کیا گیا ہے، ہمارے پاس ساڑھے سات سو بائیوٹیک مصنوعات درج ہیں۔ یہ بھارت کی حیاتیاتی معیشت اور اس کے تنوع کی صلاحیت اور وسعت کو بھی ظاہر کرتا ہے۔وزیراعظم نے بائیو ٹیک اسٹارٹ اپ نمائش 2022کاافتتاح کیا
June 09th, 11:00 am
وزیراعظم ، جناب نریندرمودی نے آج یہاں پرگتی میدان میں بائیوٹیک اسٹارٹ اپ نمائش -2022کاافتتاح کیا۔ انھوں نےبائیوٹیک مصنوعات کے ای پورٹل کا بھی افتتاح کیا۔ اس موقع پرموجودممتاز شخصیات میں مرکزی وزراء جناب پیوش گوئل ، جناب دھرمیندر پردھان ، ڈاکٹرجتیندرسنگھ ، بائیوٹیک شعبے کے متعلقہ شراکت دار، ماہرین ، ایس ایم ایز اور سرمایہ کار شامل تھے ۔وزیراعظم نے سیرم انسٹی ٹیوٹ آف انڈیا اور بھارت بائیوٹیک کی ویکسین کی منظوری پر قوم کو مبارکباد پیش کی
January 03rd, 12:16 pm
وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ سیرم انسٹی ٹیوٹ آف انڈیا اور بھارت بائیوٹیک کی ویکسین کو ڈی سی جی آئی کی منظوری حاصل ہونا کورونا کے خلاف پرزور طریقے سے لڑی جانے والی جنگ کو مستحکم کرنے کیلئے ایک فیصلہ کن موڑ ثابت ہوگی۔ویکسین مراکز کا کل دورہ کریں گے
November 27th, 04:36 pm
نئی دہلی، 27 /نومبر 2020 ۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی ویکسین کے فروغ اور مینوفیکچرنگ کے عمل کا ذاتی طور پر جائزہ لینے کے لئے تین شہروں کا دورہ کریں گے۔ وہ احمدآباد میں زائیڈس بایوٹیک پارک، حیدرآباد میں بھارت بایوٹیک اور پونے میں سیرم انسٹی ٹیوٹ آف انڈیا کا دورہ کریں گے۔