Chief Minister of Rajasthan meets Prime Minister
June 01st, 06:52 pm
Chief Minister of Rajasthan, Shri Bhajanlal Sharma met Prime Minister, Shri Narendra Modi today in New Delhi.وزیراعظم کی جانب سے اجمیر سے ترقیاتی منصوبوں اور ملک گیر ایچ پی وی ٹیکہ کاری مہم کے آغاز کے موقع پر خطاب کا متن
February 28th, 12:00 pm
تیرتھ راج پشکر اور ماتا ساوتری کی اس پوتر سرزمین پر آج مجھے آپ سب کے درمیان آنے اور آپ کا آشیرواد حاصل کرنے کا موقع ملا ہے۔ اس اسٹیج سے میں سرسرا کے تیجاجی دھام اور پرتھوی راج کی دھرتی اجمیر کو سلام پیش کرتا ہوں۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے راجستھان کے اجمیر میں ملک گیر ایچ پی وی ٹیکہ کاری مہم اور 17,000 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز کیا
February 28th, 11:30 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج اجمیر میں ایک عوامی اجتماع سے خطاب کیا، جو راجستھان کی ترقی کے سفر میں ایک اہم سنگ میل تھا۔ وزیراعظم نے اس خطے کی ثقافتی اور بہادری کی وراثت کو خراج تحسین پیش کیا، جس میں سرسرا کے تیجاجی دھام اور میجر دَلبات سنگھ کی بہادری شامل ہے، جن کا حائفہ کو آزاد کرنے میں کردار اسرائیل میں آج بھی عزت سے یاد کیا جاتا ہے۔راجستھان کے بیکانیر میں ترقیاتی کاموں کا سنگ بنیاد رکھنے اور افتتاح کرنے کے موقع پر وزیر اعظم کی تقریر کا متن
May 22nd, 12:00 pm
راجستھان کے گورنر ہری بھاؤ باگڑے جی،یہاں کے مقبول وزیر اعلیٰ جناب بھجن لال جی، سابق وزیر اعلیٰ بہن وسندھرا راجے جی، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی اشونی ویشنو جی، ارجن رام میگھوال جی، راجستھان کی نائب وزیر اعلیٰ دِیا کماری جی، پریم چند جی، راجستھان حکومت کے دیگر وزراء،پارلیمنٹ میں میرے ساتھی مدن راٹھور جی، دیگر اراکین پارلیمنٹ و اراکین اسمبلی، اور میرے پیارے بھائیوں اوربہنوں۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے راجستھان کے بیکانیر میں 26,000 کروڑ روپے کے ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا، سنگ بنیاد رکھا اورملک کو وقف کیا
May 22nd, 11:30 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج راجستھان کے بیکانیر میں 26,000 کروڑ روپے کے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا، سنگ بنیاد رکھا اور قوم کے نام وقف کیا۔ اس موقع پر اپنے خطاب میں انہوں نے آن لائن شامل ہونےوالے 18 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے لوگوں کی نمایاں شرکت کو تسلیم کرتے ہوئے پروگرام میں بڑی تعداد میں لوگوں کا خیرمقدم کیا۔ انہوں نے متعدد گورنروں، وزرائے اعلیٰ، لیفٹیننٹ گورنرز اور دیگر عوامی نمائندوں کی موجودگی کاذکر کیا۔ وزیر اعظم نے ملک بھر سے شریک ہونے والے تمام معززین اور شہریوں کو مبارکباد دی۔پوکھرن، راجستھان میں ‘بھارت شکتی مشق’ پروگرام میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
March 12th, 02:15 pm
آج ہم نے یہاں جو منظر دیکھا، ہماری تینوں فوجوں کی بہادری، حیرت انگیز ہے۔ آسمان پر یہ گرج... زمین پر یہ بہادری... یہ فتح کا نعرہ ہر طرف گونج رہا ہے... یہ ایک نئے ہندوستان کی پکار ہے۔ آج ہمارا پوکھرن، ایک بار پھر ہندوستان کی خود انحصاری، ہندوستان کی خود اعتمادی اور ہندوستان کا خود فخر، تینوں افواج کا گواہ بن گیا ہے۔ یہ پوکھرن ہے، جو ہندوستان کی جوہری طاقت کا گواہ رہا ہے، اور یہ آج یہاں ہے کہ ہم اس کی طاقت کو مقامی بنانے اور بااختیار بنانے کے ذریعے دیکھ رہے ہیں۔ آج بھارت شکتی کا یہ جشن بہادری کی سرزمین راجستھان میں ہو رہا ہے لیکن اس کی بازگشت نہ صرف ہندوستان بلکہ پوری دنیا میں سنائی دے رہی ہے۔وزیر اعظم نے پوکھرن، راجستھان میں تینوں افواج کی فائرنگ اور پینترے بازی کی مشق ’بھارت شکتی‘ کا مشاہدہ کیا
March 12th, 01:45 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج پوکھرن ، راجستھان میں تینوں افواج کی لائیو فائر اینڈ مینیوور ایکسرسائز کی شکل میں دیسی دفاعی صلاحیتوں کا ایک ہم آہنگ مظاہرہ دیکھا۔ ’بھارت شکتی‘ میں ملک کی طاقت کے مظاہرے کے طور پر دیسی ہتھیاروں کے نظام اور پلیٹ فارمز کی نمائش ہوگی، جس کی بنیاد ملک کی آتم نربھرتا پہل ہے۔وزیر اعظم نے راجستھان کے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لینے پر جناب بھجن لال شرما کو مبارکباد دی ہے
December 15th, 04:27 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے راجستھان کے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لینے کے لیےجناب بھجن لال شرما کو مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے محترمہ دیا کماری اورجناب پریم چند بیروا کو بھی ریاست کے نائب وزائے اعلیٰ کے طور پر حلف لینے پر مبارکباد دی ہے۔بی جے پی : مضبوط، مستحکم، مبنی بر شمولیت اور خوشحال بھارت کے لئے
May 14th, 04:30 pm
بی جے پی : مضبوط، مستحکم، مبنی بر شمولیت اور خوشحال بھارت کے لئے