وزیر اعظم نے اشاڑھی ایکادشی کے موقع پر عوام کو مبارکباد دی

July 06th, 07:59 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اشاڑھی ایکادشی کے موقع پر عوام کو مبارکباد دی ہے۔ جناب مودی نے کہا کہ ہم بھگوان وِٹّھل سے ان کے آشیرواد کی پرارتھنا کرتے ہیں۔