وزیر اعظم نریندر مود ی کا حکومت گجرات کے سابق وزیرآنجہانی بھاگو بھائی پٹیل کے انتقال پر اظہار تعزیت

June 26th, 02:10 pm

نئی دہلی۔ 26 جون وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے حکومت گجرات کے سابق وزیر جناب بھاگو بھائی پٹیل کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ عوامی خدمات کے شعبہ میں جناب پٹیل کے تعاون کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔