کابینہ نے این ایچ-31 اور این ایچ-231 کے کھگریا-پورنیہ سیکشن کو بی او ٹی (ٹول) موڈ پر بہار میں 3936.05 کروڑروپے کی لاگت سے 4 لین اسٹینڈرڈ (143. 529 کلو میٹر) میں اپ گریڈ کرنے کی منظوری دی
June 03rd, 03:24 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی صدارت میں اقتصادی امور کی کابینہ کمیٹی نے آج این ایچ-31 اور این ایچ-231 کے کھگریا-پورنیہ سیکشن کو بہار میں بی او ٹی (ٹول) موڈ پر 3936.05 کروڑ کی لاگت سے 4 لین اسٹینڈرڈ (143.529 کلو میٹر) میں اپ گریڈ کرنے کی منظوری دے دی ہے ۔RJD forced Congress to surrender its CM claim at gunpoint: PM Modi in Bhagalpur, Bihar
November 06th, 12:01 pm
In the Bhagalpur rally, PM Modi criticised RJD and Congress for never understanding the value of self-reliance or Swadeshi. He reminded the people that the Congress can never erase the stain of the Bhagalpur riots. Outlining NDA’s roadmap for progress, PM Modi said the government is working to make Bihar a hub for textiles, tourism and technology.PM Modi stirs up massive rallies with his addresses in Araria & Bhagalpur, Bihar
November 06th, 11:35 am
PM Modi addressed large public gatherings in Araria & Bhagalpur, Bihar, where people turned up in huge numbers to express their support for the NDA. Speaking with conviction, PM Modi said that the people of Bihar have already made up their minds – ‘Phir Ekbar, NDA Sarkar!’بہار کے پورنیہ میں مختلف ترقیاتی منصوبوں کے آغاز کے موقع پر وزیر اعظم کی تقریر کا متن
September 15th, 04:30 pm
سب سے پہلے تو میں آپ سب سے معذت خواہ ہوں۔ کولکتہ میں میرے پروگرام میں کچھ زیادہ وقت لگا اور اس کی وجہ سے مجھے یہاں پہنچنے میں دیر ہوئی۔ اس کے باوجود آپ لوگ اتنی بڑی تعداد میں ہمیں آشیرواد دینے آئے ہیں۔ آپ اتنے عرصے تک ٹھہرے رہے۔ میں آپ کا بے حد شکریہ ادا کرتا ہوں۔ اور دیر سے آنے پر ایک بار پھر عوام کے سامنے معذت چاہتاہوں۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پورنیہ، بہار میں تقریباً 40000 کروڑ روپے کے بقدر کے ترقیاتی کاموں کا سنگ بنیاد رکھا اور افتتاح کیا
September 15th, 04:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج بہار کے پورنیہ میں تقریباً 40,000 کروڑ روپے کے بقدر کے ترقیاتی کاموں کا سنگ بنیاد رکھا اور افتتاح کیا۔ اس موقع پر اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے، سبھی کو احترام کے ساتھ مبارکباد دی۔ انہوں نے کہا کہ پورنیہ ماں پورن دیوی، بھکت پرہلاد اور مہارشی میہی بابا کی سرزمین ہے۔ جناب مودی نے کہا کہ اس مٹی نے فنیشورناتھ رینو اور ستی ناتھ بھادوڑی جیسی جید ادبی شخصیات کو جنم دیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ ونوبا بھاوے جیسے کلی طور پر وقف کرم یوگیوں کی کرم بھومی رہی ہے ۔ انہوں نے اس سرزمین کے لیے اپنی گہری عقیدت کا اعادہ کیا۔وزیر اعظم 13 سے 15 ستمبر تک میزورم، منی پور، آسام، مغربی بنگال اور بہار کا دورہ کریں گے
September 12th, 02:12 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 13 سے 15 ستمبر تک میزورم، منی پور، آسام، مغربی بنگال اور بہار کا دورہ کریں گے۔کابینہ نے بہار، جھارکھنڈ اور مغربی بنگال میں واقع ،بھاگلپور - دمکا - رامپورہاٹ سنگل ریل لائن سیکشن (177 کلومیٹر) کو دولین کرنے کی منظوری دے دی ہے، جس کی کل لاگت 3,169 کروڑ روپے ہے
September 10th, 03:05 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی صدارت میں اقتصادی امور کی کابینہ کمیٹی نے بہار ، جھارکھنڈ اور مغربی بنگال میں بھاگلپور-دمکا-رام پورہاٹ سنگل ریلوے لائن سیکشن (177 کلومیٹر) کو دولین کرنے کی منظوری دے دی ہے جس کی کل لاگت تقریبا Rs.3,169 کروڑ روپے ہے ۔کابینہ نے ہائی بریڈ اینویٹی موڈ(ایچ اے ایم) میں بہار میں بکسر- بھاگل پور ہائی اسپیڈ کوریڈور کے 4 -لین والے گرین فیلڈرسائی-کنٹرول والے موکامہ-منگیر سیکشن کی تعمیر کو منظوری دی ہے جس کی کل پروجیکٹ کی لمبائی 82.4 کلومیٹر اور لاگت4447.38 کروڑ ہے
September 10th, 03:02 pm
اقتصادی امور کی کابینہ کمیٹی نے جس کی صدارت آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کی، بہار میں بکسر۔بھاگلپور ہائی اسپیڈ کوریڈور کے موکامہ۔منگیر حصے میں 4-لین گرین فیلڈ ایکسس کنٹرولڈ سڑک کی تعمیر کی منظوری دے دی ہے۔ اس منصوبے پر ہائبرڈ اینویٹی موڈ (ایچ اے ایم) پر عمل درآمد کیا جائے گا، جس کی کل لمبائی 82.400 کلومیٹر اور کل لاگت 4447.38 کروڑ روپے ہوگی۔کابینہ نے کرناٹک ، تلنگانہ ، بہار اور آسام کو فائدہ پہنچانے والے 3 پروجیکٹوں کی ملٹی ٹریکنگ اور کچھ ، گجرات کے دور دراز علاقوں کو مربوط کرنے کے لیے ایک نئی ریل لائن کو منظوری دی
August 27th, 04:50 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ نے ریلوے کی وزارت کے 4 پروجیکٹوں کو منظوری دی ہے جن کی کل لاگت تقریبا 12،328کروڑ روپے ہے۔ ان منصوبوں میں شامل ہیں:سترہویں سول سروسز ڈے پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
April 21st, 11:30 am
آپ سب کو سول سروسز ڈے کی دلی مبارکباد! اس بار کا سول سروسز ڈے کئی لحاظ سے خاص ہے۔ اس سال ہم اپنے آئین کا 75 واں سال منا رہے ہیں اور یہ سال سردار ولبھ بھائی پٹیل جی کی 150 ویں جینتی کا بھی سال ہے۔ 21 اپریل 1947 کو سردار ولبھ بھائی پٹیل نے آپ سب کو اسٹیل فریم آف انڈیا کہا تھا۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 17ویں سول سروسز دن کے موقع پر خطاب کیا
April 21st, 11:00 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دلّی کے وگیان بھون میں منعقدہ 17ویں سول سروسز ڈے کے موقع پر سول سرونٹس سے خطاب کیا۔ اس موقع پر وزیر اعظم نے عوامی انتظامیہ میں نمایاں کارکردگی کے لیے ’’ اعلیٰ کارکردگی کے وزیر اعظم ایوارڈز ‘‘ بھی عطا کیے۔ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے ، وزیر اعظم نے سول سروسز دن کے موقع پر تمام شرکاء کو مبارکباد دی اور اس سال کی تقریب کی خصوصی اہمیت کو اجاگر کیا کیونکہ یہ بھارت کے آئین کی 75ویں سالگرہ اور سردار ولبھ بھائی پٹیل کی 150ویں یومِ پیدائش کے موقع پر منایا جا رہا ہے۔ وزیر اعظم نے 21 اپریل ، 1947 ء کو سردار پٹیل کے اُس تاریخی بیان کا حوالہ دیا ، جس میں انہوں نے سول سرونٹس کو ’’بھارت کا اسٹیل فریم‘‘ قرار دیا تھا۔ جناب مودی نے اس بات پر زور دیا کہ سردار پٹیل ایک ایسی بیوروکریسی کے قائل تھے ، جو نظم و ضبط، ایمانداری اور جمہوری اقدار پر قائم ہو اور پوری لگن و دیانتداری کے ساتھ قوم کی خدمت کرے۔انہوں نے وِکست بھارت کے عزم کے تناظر میں سردار پٹیل کے نظریات کی موجودہ دور میں اہمیت کو اجاگر کیا اور ان کے ویژن اور وراثت کو دلی خراجِ تحسین بھی پیش کیا۔بہار کے بھاگلپور میں ترقیاتی کاموں کے آغاز کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
February 24th, 02:35 pm
اسٹیج پر موجودگورنر جناب عارف محمد خان جی، بہار کے ہر دل عزیز اوربہار کی ترقی کے لیے پوری طرح وقف ہمارے پیارےوزیر اعلی نتیش کمار جی ، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی شیوراج سنگھ چوہان جی ، جیتان رام مانجھی جی ، للن سنگھ جی ، گری راج سنگھ جی ، چراغ پاسوان جی ، وزیر مملکت جناب رام ناتھ ٹھاکر جی ، بہار سرکارکے نائب وزیر اعلی سمراٹ چودھری جی ، وجے سنہا جی ، ریاست کے دیگر وزرا اور عوامی نمائندے ، یہاں موجود معززین اور بہار کے میرے پیارے بھائیو اور بہنو ں۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پی ایم کسان سمان ندھی کی19ویں قسط جاری کی، بھاگلپور، بہار سے ترقیاتی پروجیکٹوں کا آغاز کیا
February 24th, 02:30 pm
کسانوں کی بہبود کو یقینی بنانے کے اپنے عزم کے مطابق وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج بھاگلپور، بہار سے پی ایم کسان سمان ندھی کی19ویں قسط جاری کی۔ اس موقع پر انہوں نے کئی ترقیاتی منصوبوں کا آغاز بھی کیا۔ جناب مودی نے تمام معززین اور عوام کا خیرمقدم کیا جو اس تقریب میں عملی طور پر شامل ہوئے تھے۔ انہوں نے کہا کہ مہا کمبھ کے مقدس دور میں مندراچل کی سرزمین پر قدم رکھنا میرے لئے بڑی خوش قسمتی کی بات ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ جگہ روحانیت، وراثت کے ساتھ ساتھ وکست بھارت کی صلاحیت بھی رکھتی ہے۔ جناب مودی نے کہا کہ یہ شہید تلکا مانجھی کی سرزمین ہے اور ساتھ ہی سلک سٹی کے نام سے بھی مشہور ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ بابا اجگئ بیناتھ کی مقدس سرزمین پر بھی آنے والی مہا شیوراتری کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ خوش قسمت ہیں کہ پی ایم کسان کی 19ویں قسط کو ایسے مقدس لمحے کے دوران جاری کیا گیا اور تقریباً 22,000 کروڑ روپے براہ راست منتقلی کے ذریعے فائدہ حاصل کرنے والےکسانوں کے بینک کھاتوں میں جمع کرائے گئے۔وزیر اعظم 23 سے 25 فروری تک مدھیہ پردیش، بہار اور آسام کا دورہ کریں گے
February 22nd, 02:05 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 23 سے 25 فروری تک مدھیہ پردیش، بہار اور آسام کا دورہ کریں گے۔ 23 فروری کو وہ مدھیہ پردیش کے چھتر پور ضلع کا سفر کریں گے اور تقریباً 2 بجے باگیشور دھام میڈیکل اینڈ سائنس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ 24 فروری کو، صبح تقریباً 10 بجے، وزیر اعظم بھوپال میں گلوبل انویسٹرز سمٹ 2025 کا افتتاح کریں گے۔ اس کے بعد، وہ بہار کے بھاگلپور کا سفر کریں گے اور تقریباً 2:15 بجے، وہ پی ایم کسان اسکیم کی 19ویں قسط جاری کریں گے اور بہار میں مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح اور ملککے نام وقف کریں گے۔ اس کے بعد وہ گوہاٹی کا سفر کریں گے اور شام 6 بجے کے قریب جھومویر بنندینی (میگا جھومویر) 2025 پروگرام میں شرکت کریں گے۔ 25 فروری کو، صبح تقریباً 10:45 بجے، وزیر اعظم گوہاٹی میں ایڈوانٹیج آسام 2.0 سرمایہ کاری اور انفراسٹرکچر سمٹ 2025 کا افتتاح کریں گے۔4Ps of 'people, public, private partnership' make Surat special: PM Modi
September 29th, 11:31 am
PM Modi laid the foundation stone and dedicated various projects worth more than ₹3400 crores in Surat. Recalling the time during the early decades of this century, when 3 P i.e. public-private partnership was discussed in the world, the PM remarked that Surat is an example of 4 P. “4 P means people, public, private partnership. This model makes Surat special”, PM Modi added.PM Modi lays foundation stone & dedicates development projects in Surat, Gujarat
September 29th, 11:30 am
PM Modi laid the foundation stone and dedicated various projects worth more than ₹3400 crores in Surat. Recalling the time during the early decades of this century, when 3 P i.e. public-private partnership was discussed in the world, the PM remarked that Surat is an example of 4 P. “4 P means people, public, private partnership. This model makes Surat special”, PM Modi added.وزیر اعظم نے بھاگلپور میں ایک دھماکے میں جانوں کے اتلاف پر افسوس کا اظہار کیا
March 04th, 12:02 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بھاگلپور میں ایک دھماکے میں جانوں کے اتلاف پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعظم نے اس واقعہ سے متعلق صورتحال کے بارے میں وزیر اعلیٰ جناب نتیش کمار سے بات کی اور کہا کہ انتظامیہ راحت اور بچاؤ کارروائیوں میں مصروف ہے اور متاثرین کو ہر ممکن مدد فراہم کی جارہی ہے۔Time of 'lantern' is gone now: PM Modi in Bhagalpur
October 23rd, 01:02 pm
Bihar, Election, BJP, Karyakarta, Novel Coronavirus, Jan Bhagidari, Good Governance, Infrastructure, Voters, Yuva Shakti, Jobs, Employment, Direct Benefit Transfer, MSP, Farmer Welfare, Agriculture, Defence, India First, Article 370, Jammu & Kashmir, Development, LPG, Pradhan Mantri Ujjwala Yojana, Swachh Bharat Abhiyan, Pradhan Mantri Awas Yojana, Empowering the Poor, Jal Jeevan Mission, Nari Shakti, Women Empowerment, Education, Tribal Community, Rural Development, SVAMITVA Scheme, Dalit Community, Common Eligibility Test, National Education Policy, MUDRA, Fishermen, Kisan Credit Cards, Pradhan Mantri Kisan Samman Nidhi Yojana, Connectivity, NDA, Road, Next Generation Infrastructure, Indian Railways, Farm Bills, Aatma Nirbhar Bharat Abhiyan, Ayushman Bharat Yojana, Pradhan Mantri Gram Sadak Yojana, Jan Dhan Yojana, Banking, Governance Reform, Garib Kalyan Rojgar Abhiyaan, Technology, Pradhan Mantri Krishi Sinchai Yojna, Sasaram, Gaya, Bhagalpur, Public Rally,PM Modi addresses public meetings in Sasaram, Gaya and Bhagalpur in Bihar
October 23rd, 10:30 am
Prime Minister Narendra Modi kickstarted NDA’s campaign for the upcoming Bihar Assembly polls. He addressed his public meetings in Sasaram, Gaya and Bhagalpur today. At the rally, PM Modi said, “Voters of Bihar have taken a resolve that they won't let those who have a history of making the state 'Bimaru' come near them.”بہار میں پٹرولیم سیکٹر سے متعلق تین اہم منصوبوں کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
September 13th, 12:01 pm
پروگرام کے آغاز میں مجھے ایک تکلیف دہ خبر آپ کے ساتھ ساجھا کرنی ہے۔ بہار کے قدآور لیڈر جناب رگھونش پرساد سنگھ، وہ اب ہمارے بیچ نہیں رہے ہیں۔ میں ان کو سلام کرتا ہوں۔ رگھونش بابو کے جانے سے بہار اور ملک کی سیاست میں صفر پیدا ہو گیا۔ زمین سے جڑی شخصیت، غریبی کو سمجھنے والی شخصیت پوری زندگی بہار میں جدوجہد میں گزاری۔ جس نظریہ میں ان کی نشو ونما ہوئی، زندگی بھر اس کو جینے کی انہوں نے کوشش کی۔