وزیراعظم نے سینٹ- گوبین کے سی ای او بینوا بازین کے ساتھ ہندوستان میں کمپنی کے دائرہ کار کی توسیع پر تبادلۂ خیال کیا
June 18th, 06:39 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے سینٹ -گوبین کے چیف ایگزیکٹو آفیسر بینوا بازین سے ملاقات پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔June 18th, 06:39 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے سینٹ -گوبین کے چیف ایگزیکٹو آفیسر بینوا بازین سے ملاقات پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔