بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم بیگم خالدہ ضیاء کے انتقال پر وزیر اعظم نریندر مودی کا اظہار تعزیت
December 30th, 10:06 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ڈھاکہ میں سابق وزیر اعظم اور بی این پی کی چیئرپرسن بیگم خالدہ ضیاء کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ۔وزیرِ اعظم نے بیگم خالدہ ضیاء کی جلد صحت یابی کی دعا کی
December 01st, 10:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بیگم خالدہ ضیا کی صحت کے حوالے سے گہری تشویش کا اظہار کیا ہے، جو کئی برسوں سے بنگلہ دیش کی عوامی زندگی میں نمایاں کردار ادا کرتی رہی ہیں۔ وزیراعظم نے ان کی جلد صحت یابی کی دعا بھی کی ہے۔ جناب مودی نے کہا کہ بھارت ہر ممکن تعاون فراہم کرنے کے لیے تیار ہے۔