وزیر اعظم نے بیٹنگ ریٹریٹ2026 کی جھلکیاں شیئر کیں
January 29th, 04:46 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج بیٹنگ ریٹریٹ(فوج کی بیرکوں میں واپسی)2026 کی جھلکیاں شیئر کیں ۔ جناب مودی نے کہا کہ مختلف بینڈس کی پرفارمنس یادگار تھی ۔بیٹنگ ری ٹریٹ کی تقریب ہندوستان کے بھرپور فوجی ورثے کی طاقت کو ظاہر کرتی ہے: وزیر اعظم
January 29th, 09:51 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ بیٹنگ ری ٹریٹ (فوج کی بیرکوں میں واپسی) کی تقریب یوم جمہوریہ کی تقریبات کے اختتام کی علامت ہے اور یہ ہندوستان کے بھرپور فوجی ورثے کی طاقت کو ظاہر کرتی ہے۔ جناب مودی نے مزید کہا- ‘‘ہمیں اپنی مسلح افواج پر بہت فخر ہے جو ملک کے دفاع کے لیے وقف ہیں’’۔طبل بازگشت تقریب کے اہم لمحات، جس میں مسلح افواج نے ایک منفرد انداز میں ہمارے مجاہدین آزادی کی عزت افزائی کی: وزیر اعظم
January 30th, 07:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے طبل بازگشت تقریب کے خصوصی لمحات پر مشتمل ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں مسلح افواج نے ایک منفرد انداز میں بھارت کے مجاہدین آزادی کی عزت افزائی کی۔بیٹنگ ری ٹریٹ کی تقریب میں وزیر اعظم کی شرکت
January 29th, 10:35 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج بیٹنگ ری ٹریٹ کی تقریب میں شرکت کی۔وزیر اعظم نے طبل بازگشت تقریب میں شرکت کی
January 29th, 08:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج طبل بازگشت تقریب میں شرکت کی۔وزیر اعظم نے ’بیٹنگ دی ریٹریٹ‘تقریب کی جھلکیاں شیئر کیں
January 29th, 09:15 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ’بیٹنگ دی ریٹریٹ‘تقریب کی جھلکیاں شیئر کی ہیں۔