وزیر اعظم 26 ستمبر کو بہار کی مکھیہ منتری مہیلا روزگار یوجنا کا آغاز کریں گے
September 25th, 06:44 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 26 ستمبر کو صبح 11 بجے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے بہار کی مکھیہ منتری مہیلا روزگار یوجنا کا آغاز کریں گے۔ پروگرام کے دوران، وزیر اعظم پورے بہار کی 75 لاکھ خواتین کے بینک کھاتوں میں 10،000 روپے براہ راست منتقل کریں گے، جن کی کل رقم 7500 کروڑ ہے۔اکنامک ٹائمز ورلڈ لیڈرز فورم میں وزیر اعظم کے خطاب کا انگریزی ترجمہ
August 23rd, 10:10 pm
میں ورلڈ لیڈرز فورم میں آنے والے تمام مہمانوں کو خوش آمدید کہتا ہوں۔ اس فورم وقتبہت مناسب ہے، اس لیے میں اس کی تعریف کرتا ہوں۔ ابھی پچھلے ہفتے، میں نے لال قلعہ سے اگلی نسل کی اصلاحات کے بارے میں بات کی تھی، اور اب یہ فورم اسی جذبے کے تحت ایک طاقت کے ضوابط کے طور پر کام کر رہا ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی کا نئی دہلی میں اکنامک ٹائمز عالمی رہنما فورم سے خطاب
August 23rd, 05:43 pm
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج نئی دہلی میں اکنامک ٹائمز عالمی رہنما فورم سے خطاب کیا۔ اس موقع پر وزیر اعظم نے ورلڈ لیڈرز فورم میں شریک تمام معزز مہمانوں کا خیرمقدم کیا۔ انہوں نے کہا کہ اس فورم کے انعقاد کا وقت ’’انتہائی موزوں‘‘ ہے اور اس بروقت پہل پر منتظمین کو سراہا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ گزشتہ ہفتے ہی انہوں نے لال قلعے سے اگلی نسل کی اصلاحات کے بارے میں بات کی تھی اور اب یہ فورم اسی جذبے کے لیے ایک قوتِ مضاعف کا کردار ادا کر رہا ہے۔ٹی وی 9 سمٹ 2025 میں وزیر اعظم کی تقریر کا متن
March 28th, 08:00 pm
ٹی وی 9 نیٹ ورک میں علاقائی ناظرین کی بڑی تعداد ہے۔ اور اب TV9 کا عالمی آڈینس بھی تیار ہو رہا ہے۔ اس چوٹی کانفرنس میں بہت سے ممالک سے تعلق رکھنے والے ہندوستانی باشندے خاص طور پر براہ راست جڑے ہوئے ہیں۔ میں یہاں سے بہت سے ممالک کے لوگوں کو بھی دیکھ رہا ہوں، وہ وہاں سے ویو کر رہے ہیں، ہوسکتا ہے، میں سب کو نیک خواہشات پیش کرتا ہوں۔ یہاں نیچے اسکرین پر ، میں ہندوستان کے کئی شہروں میں بیٹھے تمام ناظرین کو برابر کے جوش و خروش سے دیکھ رہا ہوں، میری طرف سے ان کا بھی خیر مقدم ہے۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ٹی وی 9 سربراہ اجلاس 2025 سے خطاب کیا
March 28th, 06:53 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی کے بھارت منڈپم میں ٹی وی 9 سربراہ اجلاس 2025 میں شرکت کی۔ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے ٹی وی 9 کی پوری ٹیم اور اس کے ناظرین کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ ٹی وی 9 کے ناظرین کا علاقائی حلقہ وسیع ہے، اور مزید کہا کہ اب عالمی ناظرین بھی تیار ہو رہے ہیں۔ انہوں نے ہندوستانی تارکین وطن کا بھی خیرمقدم کیا اور انہیں سلام پیش کیا جنہوں نے اس تقریب سے ٹیلی کانفرنس کے ذریعے رابطہ کیا تھا۔کابینہ نے کم قیمت کے بھیم-یوپی آئی لین دین (پی 2ایم) کے فروغ کے لیے ترغیباتی اسکیم کو منظوری دی
March 19th, 04:05 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی کی قیادت میں مرکزی کابینہ نے مالی سال 2024-25 کے لیے فرد سے تاجر کو کئے جانے والےکم قیمت والے بھیم-یوپی آئی لین دین کے لیے ترغیباتی اسکیم کو درجہ ذیل طریقے سے منظوری دی ہے۔کانپور میٹرو پروجیکٹ کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا بنیادی متن
December 28th, 01:49 pm
بھارت ماتا کی جے، بھارت ماتا کی جے اترپردیش کے مقبول وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ جی، مرکزی کابینہ میں میرے معاون ہردیپ پوری جی، یہاں کے نائب وزیر اعلیٰ کیشو پرساد موریہ جی، سادھوی نرنجن جیوتی جی، بھانو پرتاپ ورما جی، یوپی سرکار میں وزیر جناب ستیش مہانا جی، نیلم کٹیار جی، رنویندر پرتاپ جی، لکھن سنگھ جی، یہاں موجود تمام معزز ممبران پارلیمنٹ ، تمام معزز ممبران اسمبلی، دیگر تمام عوامی نمائندگان اور میرے پیارے بھائیو اور بہنوں! رشیوں- مونیوں کی تپ استھلی،آزادی کے مجاہدین اور انقلابیوں کی تحریک کی سرزمین ، آزاد ہندوستان کی صنعتی اہلیت کو توانائی دینے والے اِس کانپور کو میرا سلام۔ یہ کانپور ہی ہے ،جس نے پنڈت دین دیال اپادھیائے، سندر سنگھ بھنڈاری جی اور اٹل بہاری واجپئی جیسے وِجنری قیادت کی تعمیرو تشکیل میں اہم رول ادا کیا ہے اور آج صرف کانپور کو ہی خوشی ہے، ایسا نہیں ہے، ورون دیوتا جی کو بھی اس خوشی میں حصہ لینے کا دل ہوگیا۔وزیر اعظم نے کانپور میٹرو ریل پروجیکٹ کا افتتاح کیا
December 28th, 01:46 pm
وزیر اعظم نے زور دے کر کہا کہ 2014 ء سے پہلے اتر پردیش میں چلنے والی میٹرو کی کل لمبائی 9 کلو میٹر تھی ۔ 2014 ء اور 2017 ء کے درمیان میٹرو کی لمبائی بڑھ کر 18 کلو میٹر ہو گئی ۔ انہوں نے کہا کہ اگر ہم آج کانپور میٹرو کو بھی شامل کریں تو ریاست میں میٹرو کی لمبائی ، اب 90 کلو میٹر سے تجاوز کر گئی ہے ۔آل انڈیا میئرز کانفرنس کے افتتاح کے موقع پر وزیراعظم کی تقریر کا متن
December 17th, 05:32 pm
پروگرام میں موجود اترپردیش کے کامیاب اور مقبول وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ جی، کابینہ میں میرے ساتھی جناب ہردیپ سنگھ پوری جی، یو پی حکومت میں وزیر جناب آشوتوش ٹنڈن جی، نیل کنٹھ تیواری جی، آل انڈیا میئرکاونسل کے چیئرمین جناب نوین جین جی، کاشی میں موجود اور ملک کےکونے-کونے سے جڑے آپ سبھی میئرزساتھیوں ، دیگر معززین ، بھائیو اور بہنو،وزیر اعظم نے آل انڈیا میئرز کانفرنس کا افتتاح کیا
December 17th, 10:09 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنس کے ذریعے آل انڈیا میئرز کانفرنس کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ اور مرکزی وزیر جناب ہردیپ سنگھ پوری بھی موجود تھے۔وزیر اعظم 12 دسمبر کو بینک ڈیپازٹ بیمہ پروگرام میں ڈیپازیٹر حضرات سے خطاب کریں گے
December 11th, 09:55 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 12 دسمبر 2021 کو دوپہر 12 بجے، وگیان بھون میں ’’ڈیپازیٹرس فرسٹ: گارنٹیڈ ٹائم باؤنڈ ڈیپازٹ انشیورینس پے منٹ اپ ٹو 5 لاکھ روپئے‘‘(جمع کرنے والوں کو اولیت: پانچ لاکھ روپئے تک کی معینہ مدت کے ڈیپازٹ بیمہ کی ادائیگی کی ضمانت)کے عنوان سے منعقد ہونے والی ایک تقریب سے خطاب کریں گے۔بلا رکاوٹ قرض کے اجراء اور اقتصادی ترقی کے لیے ہم آہنگی پیدا کرنے کے موضوع پر منعقدہ کانفرنس سے وزیر اعظم کے خطاب کا متن
November 18th, 12:31 pm
ملک کی وزیر خزانہ محترمہ نرملا سیتا رمن جی، وزیر مملکت برائے خزانہ جناب پنکج چودھری جی، ڈاکٹر بھاگوت کراڈ جی، آر بی آئی کے گورنر جناب شکتی کانت داس جی، بینک کاری کے شعبہ کی تمام اہم شخصیات، ہندوستانی صنعت کے تمام معزز ساتھی، پروگرام سے وابستہ دیگر تمام معززین، خواتین و حضرات،وزیراعظم نے ’’بلارکاوٹ قرض کی ترسیل اور اقتصادی ترقی کے لئے تال میل کے قیام‘‘ پر کانفرنس سے خطاب کیا
November 18th, 12:30 pm
وزیراعظم نے ویڈیوکانفرنس کے ذریعہ ’’بلارکاوٹ قرض کی ترسیل اور اقتصادی ترقی کے لئے تال میل کے قیام‘‘ پر کانفرنس سے خطاب کیا۔وزیراعظم 18 نومبر کو ’’بلارکاوٹ قرض کی ترسیل اور اقتصادی ترقی کے لئے تال میل کے قیام‘‘ پر کانفرنس سے خطاب کریں گے
November 18th, 12:10 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی 18 نومبر 2021 کو دوپہر 12 بجے نئی دہلی کے اشوک ہوٹل میں ’’بلارکاوٹ قرض کی ترسیل اور اقتصادی ترقی کے لئے تال میل کا قیام‘‘ پر کانفرنس کے اختتامی اجلاس سے خطاب کریں گے۔وزیراعظم نریندرمودی کا پہلے آڈٹ دیوس کی تقریب کے موقع پر خطاب
November 16th, 12:02 pm
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے آج پہلے آڈٹ دیوس کی تقریب کے موقع پر خطاب کیا۔ انہوں نے اس موقع پر سردار ولبھ بھائی پٹیل کے مجسمے کی نقاب کشائی بھی کی، اس موقع پردیگر لوگوں کے علاوہ بھارت کے کمپٹرولر اورآڈیٹرجنرل جناب گریش چندر مورمو بھی موجود تھے۔پندرہ اگست 2020 کو، 74ویں یوم آزادی کے موقع پر، لال قلعہ کی فصیل سے وزیراعظم جناب نریندر مودی کے خطاب کا متن
August 15th, 02:49 pm
آزادی کے اِس مقدس تہوار کی سبھی ہم وطنوں کو مبارکباد اور بہت بہت نیک خواہشات ۔74 ویں یومِ آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے وزیر اعظم نریندر مودی کی تقریر کی نمایاں جھلکیاں
August 15th, 02:38 pm
2 ۔ یہ سبھی مجاہدینِ آزادی کو ، آزادی کے بہادروں کو ، مرد مجاہدوں کو ، بہادر شہیدوں کو سلام پیش کرنے کا تہوار ہے ۔ ساتھ ہی ماں بھارتی کا تحفظ اور عام انسان کے تحفظ میں لگے فوج کے جانباز جوانوں ، نیم فوجی دستوں ، پولیس کے جوانوں کو بھی ہم سلام پیش کرتے ہیں ۔India celebrates 74th Independence Day
August 15th, 07:11 am
Prime Minister Narendra Modi addressed the nation on the occasion of 74th Independence Day. PM Modi said that 130 crore countrymen should pledge to become self-reliant. He said that it is not just a word but a mantra for 130 crore Indians. “Like every young adult in an Indian family is asked to be self-dependent, India as nation has embarked on the journey to be Aatmanirbhar”, said the PM.No matter how much the ‘Mahamilawati’ groups come together, the Chowkidaar is going to stay alert of their corrupt actions: PM
February 08th, 01:02 pm
Prime Minister Narendra Modi addressed a public meeting in Raigarh, Chhattisgarh today.وزیر اعظم مودی نے چھتیس گڑھ کے شہر رائے گڑھ میں عوامی جلسے سے خطاب کیا۔
February 08th, 01:01 pm
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج چھتیس گڑھ کے شہر رائے گڑھ میں عوامی جلسے سے خطاب کیا۔