یشو بھومی ، دہلی میں سیمیکون انڈیا 2025 کے دوران وزیر اعظم کے خطاب کا متن
September 02nd, 10:40 am
مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی اشونی ویشنو جی ، دہلی کی وزیر اعلی ریکھا گپتا جی ، اڈیشہ کے وزیر اعلی موہن چرن ماجھی جی ، مرکزی وزیر مملکت جیتین پرساد جی ، ایس ای ایم آئی کے صدر اجیت منوچا جی ، ہندوستان اور بیرون ملک سے سیمی کنڈکٹر صنعت کے سی ای اوز اور ان کے ساتھی ، مختلف ممالک سے یہاں آئے ہمارے معزز مہمان ، اسٹارٹ اپس سے وابستہ کاروباری افراد اورمختلف ریاستوں کے میرے نوجوان طلباء دوست ، خواتین اور معزز افراد!وزیراعظم جناب نریندر مودی نے نئی دہلی میں سیمیکان انڈیا 2025 کا افتتاح کیا
September 02nd, 10:15 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نےہندوستان کے سیمی کنڈکٹر ایکو سسٹم کو نمایاں طور پر فروغ دینے کے مقصد سے آج نئی دہلی کے یشوبھومی میں ’سیمیکان انڈیا – 2025‘ کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے ہندوستان اور بیرونِ ملک سے آنے والے سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے سی ای او اور ان کے رفقاء کار کی موجودگی کا اعتراف کیا۔ انہوں نے مختلف ممالک سے تشریف لانے والے معزز مہمانوں، اسٹارٹ اپس سے وابستہ صنعت کاروں اور ملک کی مختلف ریاستوں سے آنے والے نوجوان طلبہ کا خیر مقدم کیا۔انتیس جون2025 کو ’من کی بات‘ کی 123 ویں قسط میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
June 29th, 11:30 am
میرے پیارے ہم وطنو، نمسکار۔ ’من کی بات‘ میں خوش آمدید۔۔۔ آپ سب کو سلام۔ اس وقت آپ سبھی کو یوگا کی توانائی اور ’بین الاقوامی یوم یوگا‘ کی یادوں سے بھرے ہوں گے۔ اس بار بھی 21 جون کو ملک اور دنیا بھر کے کروڑوں لوگوں نے ’بین الاقوامی یوم یوگا‘ میں حصہ لیا۔ کیا آپ کو یاد ہے، یہ 10 سال پہلے شروع ہوا تھا۔ اب، ان 10 برسوں میں، یہ تقریب ہر گزرتے سال کے ساتھ عظیم الشان ہوتی جا رہی ہے۔ یہ اس کا بھی اشارہ ہے کہ زیادہ سے زیادہ لوگ اپنی روزمرہ زندگی میں یوگا کو اپنا رہے ہیں۔ ہم نے اس بار ’یوگا ڈے‘ کی بہت سی پرکشش تصاویر دیکھی ہیں۔ وشاکھاپٹنم کے ساحل پر تین لاکھ لوگوں نے ایک ساتھ یوگا کیا۔ وشاکھاپٹنم سے ہی ایک اور حیرت انگیز منظر سامنے آیا۔۔۔ دو ہزار سے زیادہ آدیواسی طالب علموں نے 108 منٹ تک 108 سوریہ نمسکار کیے۔ تصور کریں کہ کتنا نظم و ضبط، کتنی لگن رہی ہوگی! ہمارے بحری جہازوں پر بھی یوگا کی ایک شاندار جھلک دیکھی گئی۔ تلنگانہ میں تین ہزار معذور ساتھیوں نے ایک ساتھ یوگا کیمپ میں حصہ لیا۔بھارت منڈپم ، نئی دلی ، میں منعقد یُگم کنکلیو میں وزیراعظم کے خطاب کا متن
April 29th, 11:01 am
مرکزی وزیر تعلیم جناب دھرمیندر پردھان جی، ڈاکٹر جتیندر سنگھ جی، جناب جینت چودھری جی، ڈاکٹر سکانتا مجمدار جی، ٹیکنالوجی کے ذریعے جڑے میرے دوست جناب رومیش وادھوانی جی، ڈاکٹر اجے کیلا جی، سائنس اور ٹیکنالوجی اور تعلیمی دنیا سے وابستہ آپ سبھی دوست، پروگرام میں موجود دیگر معززین، خواتین و حضرات!وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے وائی یو جی ایم انوویشن کانکلیو سے خطاب کیا
April 29th, 11:00 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی کے بھارت منڈپم میں وائی یو جی ایم انوویشن کانکلیو سے خطاب کیا ۔اس موقع پر لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے ، انہوں نے سرکاری عہدیداران ، ماہرین تعلیم ، اور سائنس و تحقیقی پیشہ ور افراد کے اہم اجتماع پر روشنی ڈالی ، اور ’’وائی یو جی ایم‘‘ کے طور پرشراکت داروں کے سنگم پر زور دیا-جو ایک ایسی شراکت داری ہے جس کا مقصد ایک ترقی یافتہ ہندوستان کے لیے مستقبل کی ٹیکنالوجیز کو آگے بڑھانا ہے ۔وزیر اعظم نے اس اعتماد کا اظہار کیا کہ ہندوستان کی اختراعی صلاحیت کو بڑھانے کی کوششیں اور ڈیپ ٹیک میں اس کے کردار کو اس تقریب کے ذریعے رفتار ملے گی ۔انہوں نے آئی آئی ٹی کانپور اور آئی آئی ٹی بامبے میں سپر ہبس کے افتتاح پر تبصرہ کیا ، جس میں مصنوعی ذہانت ، ذہین نظام ، اور بائیو سائنسز ، بائیوٹیکنالوجی ، صحت اور طب پر توجہ دی گئی ہے ۔انہوں نے وادھوانی انوویشن نیٹ ورک کے آغاز کا بھی ذکر کیا ، جو نیشنل ریسرچ فاؤنڈیشن کے تعاون سے تحقیق کو آگے بڑھانے کے عزم کی تصدیق کرتا ہے ۔وزیر اعظم نے وادھوانی فاؤنڈیشن ، آئی آئی ٹیز اور ان اقدامات میں شامل تمام شراکت داروں کو مبارکباد دی ۔انہوں نے نجی اور سرکاری شعبوں کے درمیان تعاون کے ذریعے ملک کے تعلیمی نظام میں مثبت تبدیلیوں کو فروغ دینے میں جناب رومیش وادھوانی کی لگن اور فعال کردار کے لیے ان کی خصوصی تعریف کی ۔نوکار مہا منتردیوس کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
April 09th, 08:15 am
من شانت ہے، من استھیر ہے، صرف شانتی، ایک عجیب تجربہ ہے، الفاظ سے پرے، سوچ سے بھی پرے، نوکار مہامنتر اب بھی من مستکس میں گونج رہا ہے۔ نموں اریہنتاں-- نموں سدھاں--نموں آئیرییاڑں-- نموں اُوجھیاڑں-- نموں لوئے سبھیہ ساہوڑں-- ایک سور، ایک پرواہ، ایک اُورجا، نہ کوئی اتار، نہ کوئی چڑھاؤ، بس استھرتا، بس سمبھاؤ، ایک ایسی چیتنا، ایک جیسی لے، ایک جیسا پرکاش بھیتر ہی بھیتر- میں نوکار مہامنتر کی اس ادھیاتمک شکتی کو اب بھی اپنے اندر اَنوبھو کر رہا ہوں۔ کچھ برسوں پہلے میں بنگلور میں ایسے ہی ایک ساموہک منتر اُچھاڑ کا ساکشی بنا تھا، آج اُسی کا تجربہ ہے اور اتنی ہی گہرائی میں۔ اس بار ملک اور بیرون ملک میں ایک ساتھ، ایک ہی چیتنا سے جڑے لاکھوں کروڑوں پُنّیہ آتمائیں، ایک ساتھ بولے گئے شبد، ایک ساتھ جاگی اوُرجا، یہ واقعی اَبھوت پورو ہے۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نوکار مہا منتر دیوس کا افتتاح کیا
April 09th, 07:47 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی کے وگیان بھون میں نوکار مہا منتر دیوس کا افتتاح کیا اور اس میں شرکت کی۔ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے، انہوں نے نوکار منتر کے گہرے روحانی تجربے پر روشنی ڈالی اور ذہن میں سکون اور استحکام لانے کی اس کی صلاحیت پر زور دیا۔ انہوں نے امن کے اس غیر معمولی احساس پر تبصرہ کیا جو الفاظ اور خیالات سے بالاتر ہے اور ذہن اور شعور کے اندر گہرائی تک گونجتا ہے۔ جناب مودی نے نوکار منتر کی اہمیت کو اجاگر کیا اور ان مقدس مہامنتروں کا جاپ کیا ، منتر کو توانائی کے ایک متحد بہاؤ کے طور پر بیان کیا جو استحکام، ہم آہنگی اور شعور اور اندرونی روشنی کی ہم آہنگی کی علامت ہے۔ اپنے ذاتی تجربے پر غور کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ وہ اپنے اندر نوکار منتر کی روحانی طاقت کو کیسے محسوس کرتے رہتے ہیں۔ انہوں نے کئی سال قبل بنگلورو میں اسی طرح کے اجتماعی نعرے لگانے والے واقعہ کو یاد کیا، جس نے ان پر دیرپا تاثر چھوڑا۔ وزیر اعظم نے ملک اور بیرون ملک لاکھوں نیک روحوں کے ایک متحد شعور میں اکٹھے ہونے کے منفرد تجربے کو اجاگر کیا۔ انہوں نے اجتماعی توانائی اور مربوط الفاظ پر تبصرہ کرتے ہوئے اسے واقعی غیر معمولی اور بے مثال قرار دیا۔کابینہ نے بنگلور میٹرو ریل کے 44.65 کلومیٹر طویل 31 اسٹیشنوں کے فیز 3 پروجیکٹ کے دو کوریڈوروں کو منظوری دی
August 16th, 09:56 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ نے آج بنگلور میٹرو ریل پروجیکٹ کے تیسرے مرحلے کو منظوری دے دی جس میں 31 اسٹیشنوں کے ساتھ 44.65 کلومیٹر طویل دو ایلیویٹیڈ کوریڈور ہوں گے۔ کوریڈور -1 جے پی نگر چوتھے مرحلے سے کیمپاپورہ (آؤٹر رنگ روڈ ویسٹ کے ساتھ) تک 22 اسٹیشنوں کے ساتھ 32.15 کلومیٹر کی لمبائی کے لیے اور کوریڈور -2 9 اسٹیشنوں کے ساتھ 12.50 کلومیٹر کی لمبائی کے لیے ہوسہلی سے کڈباگیرے (مگڈی روڈ کے ساتھ) تک ہے۔آئین اور جمہوری نظام کو لے کر اپنے غیر متزلزل یقین کا ازسر نو اعادہ کرنے کے لیے اہل وطن کا مشکور ہوں : من کی بات کے دوران وزیر اعظم مودی کا اظہار خیال
June 30th, 11:00 am
میرے پیارے ہم وطنو، آج 30 جون بہت اہم دن ہے۔ ہمارے قبائلی بھائی بہن اس دن کو ’’ ہُل دِوَس‘‘ کے طور پر مناتے ہیں۔ یہ دن بہادر سدھو کانہو کی بے مثال جرات سے وابستہ ہے جنہوں نے غیر ملکی حکمرانوں کے مظالم کا بھرپور مقابلہ کیا۔ بہادر سدھو کانہو نے ہزاروں سنتھالی ساتھیوں کو اکٹھا کیا اور انگریزوں کے خلاف جی جان اور شجاعت کے ساتھ مقابلہ کیا ، اور کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ کب ہوا؟ یہ 1855 میں ہوا، یعنی 1857 میں ہندوستان کی پہلی جنگ آزادی سے دو سال پہلے، جب جھارکھنڈ کے سنتھل پرگنہ میں ہمارے قبائلی بھائی بہنوں نے غیر ملکی حکمرانوں کے خلاف ہتھیار اٹھائے تھے۔ انگریزوں نے ہمارے سنتھالی بھائیوں اور بہنوں پر بہت مظالم ڈھائے تھے اور ان پر بہت سی پابندیاں بھی لگائی تھیں۔ بہادر سدھو اور کانہو اس جدوجہد میں کمال بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے شہید ہوئے۔ جھارکھنڈ کی سرزمین کے ان لازوال فرزندوں کی قربانی آج بھی اہل وطن کو متاثر کرتی ہے۔ آئیے سنتالی زبان میں ان کے لیے ایک گیت کا اقتباس سنتے ہیں۔Congress isn't running a govt in Karnataka but an 'extortion gang': PM Modi in Bagalkote
April 29th, 12:30 pm
PM Modi graced a public event in Bagalkote, Karnataka, where he showered his love and admiration on the crowd. The PM discussed the BJP’s commitment to making a Viksit Karnataka and a Viksit Bharat. He also exposed the harsh realities of the opposition that might pose as impending forces on the road to development and growth.In the heart of Bagalkote, Karnataka, PM Modi stirs up excitement as he addresses a public rally
April 29th, 12:00 pm
PM Modi graced a public event in Bagalkote, Karnataka, where he showered his love and admiration on the crowd. The PM discussed the BJP’s commitment to making a Viksit Karnataka and a Viksit Bharat. He also exposed the harsh realities of the opposition that might pose as impending forces on the road to development and growth.Many people want India and its government to remain weak so that they can take advantage of it: PM in Ballari
April 28th, 02:28 pm
Prime Minister Narendra Modi launched the poll campaign in full swing for the NDA in Karnataka. He addressed a mega rally in Ballari. In Ballari, the crowd appeared highly enthusiastic to hear from their favorite leader. PM Modi remarked, “Today, as India advances rapidly, there are certain countries and institutions that are displeased by it. A weakened India, a feeble government, suits their interests. In such circumstances, these entities used to manipulate situations to their advantage. Congress, too, thrived on rampant corruption, hence they were content. However, the resolute BJP government does not succumb to pressure, thus posing challenges to such forces. I want to convey to Congress and its allies, regardless of their efforts... India will continue to progress, and so will Karnataka.”Your every vote will strengthen Modi's resolutions: PM Modi in Davanagere
April 28th, 12:20 pm
Addressing his third rally of the day in Davanagere, PM Modi iterated, “Today, on one hand, the BJP government is propelling the country forward. On the other hand, the Congress is pushing Karnataka backward. While Modi's mantra is 24/7 For 2047, emphasizing continuous development for a developed India, the Congress's work culture is – ‘Break Karo, Break Lagao’.”Congress insulted our Rajas and Maharajas, but when it comes to Nizams & Nawabs, their mouths are sealed: PM Modi in Belagavi
April 28th, 12:00 pm
Prime Minister Narendra Modi today launched the poll campaign in full swing for the NDA in Karnataka. He addressed back-to-back mega rallies in Belagav. PM Modi stated, “When India progresses, everyone becomes happy. But the Congress has been so indulged in 'Parivarhit' that it gets perturbed by every single developmental stride India makes.”PM Modi addresses public meetings in Belagavi, Uttara Kannada, Davanagere & Ballari, Karnataka
April 28th, 11:00 am
Prime Minister Narendra Modi today launched the poll campaign in full swing for the NDA in Karnataka. He addressed back-to-back mega rallies in Belagavi, Uttara Kannada, Davanagere and Ballari. PM Modi stated, “When India progresses, everyone becomes happy. But the Congress has been so indulged in 'Parivarhit' that it gets perturbed by every single developmental stride India makes.”India is not a follower but a first mover: PM Modi in Bengaluru
April 20th, 04:00 pm
Prime Minister Narendra Modi addressed public meetings in Bengaluru, Karnataka. Speaking to a vibrant crowd, he highlighted the achievements of the NDA government and outlined plans for the future.PM Modi addresses public meetings in Chikkaballapur & Bengaluru, Karnataka
April 20th, 03:45 pm
Prime Minister Narendra Modi addressed public meetings in Chikkaballapur and Bengaluru, Karnataka. Speaking to a vibrant crowd, he highlighted the achievements of the NDA government and outlined plans for the future.Congress & INDI alliance possess no roadmap, agenda or vision for development of India: PM
March 18th, 08:28 pm
Ahead of the 2024 Lok Sabha elections, PM Modi addressed a public rally in Karnataka’s Shivamogga. He said, “The unwavering support of Karnataka for the BJP has given the corruption-ridden I.N.D.I alliance, sleepless nights”. He said that he is confident that the people of Karnataka will surely vote for the BJP to enable it garner 400+ seats in the upcoming Lok Sabha elections.Shivamogga’s splendid welcome for PM Modi at public rally
March 18th, 03:10 pm
Ahead of the 2024 Lok Sabha elections, PM Modi addressed a public rally in Karnataka’s Shivamogga. He said, “The unwavering support of Karnataka for the BJP has given the corruption-ridden I.N.D.I alliance, sleepless nights”. He said that he is confident that the people of Karnataka will surely vote for the BJP to enable it garner 400+ seats in the upcoming Lok Sabha elections.اکا مہادیوی کے آشیرواد سے بی جے پی حکومت نے 'ناری شکتی' کو 21ویں صدی میں قیادت کرنے کے قابل بنایا ہے: پی ایم مودی
May 07th, 03:00 pm
جیسا کہ کرناٹک میں اسمبلی انتخابات کے لیے انتخابی مہم آخری مرحلے میں داخل ہو چکی ہے، پی ایم مودی نے شیوموگا میں ایک میگا ریلی سے خطاب کیا۔ اپنی تقریر کے آغاز میں انہوں نے ان لوگوں کے تئیں شکریہ ادا کیا جنہوں نے بی جے پی کے لیے نمایاں حمایت کا مظاہرہ کیا۔ انہوں نے بڑے پیمانے پر روڈ شو میں شرکت کے لیے بنگلورو کے لوگوں کا خاص طور پر شکریہ ادا کیا، جس کو بھیڑ کی جانب سے زبردست ردعمل ملا۔