کابینہ نے بہار میں بختیار پور-راجگیر-تلیا سنگل ریلوے لائن سیکشن (104 کلومیٹر) کو دوہرا کرنے کی منظوری دی جس کی کل لاگت 2192 کروڑ روپے ہے
September 24th, 03:05 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی صدارت میں اقتصادی امور کی کابینہ کمیٹی نے بہار میں بختیار پور-راجگیر-تلیا سنگل ریلوے لائن سیکشن (104 کلومیٹر) کو دوہرا کرنے کی منظوری دے دی ہے ، جس کی کل لاگت تقریباً 2192 کروڑ روپے ہے۔وزیر اعظم 22 اگست کو بہار اور مغربی بنگال کا دورہ کریں گے
August 20th, 03:02 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 22 اگست کو بہار اور مغربی بنگال کا دورہ کریں گے۔ وہ صبح تقریباً 11 بجے بہار کے گیا میں تقریباً 13,000 کروڑ روپے کے متعدد ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے اور ان کا افتتاح کریں گے۔ وہ دو ٹرینوں کو ہری جھنڈی دکھا ئیں گے اورایک جلسے سے خطاب بھی کریں گے۔ اس کے بعد، وہ دریائے گنگا پر آنٹا – سمریا پل پروجیکٹ کا دورہ کریں گے اوراس کا افتتاح کریں گے۔بہار میں بنیادی ڈھانچوں کے پروجیکٹوں کے آغاز کے موقع پر وزیراعظم کے خطاب کا متن
September 21st, 12:13 pm
آج بہار کی ترقی کے سفر کا ایک اور اہم دن ہے۔اب سے کچھ دیر پہلے بہار میں کنکٹی وٹی کو بڑھانے والے 9 پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا گیا ہے۔ ان پروجیکٹوں میں ہائی وے کو چار لین اور چھ لین کا بنانے اور دریاؤں پر تین بڑے پلوں کی تعمیر کا کام شامل ہے۔ ان پروجیکٹوں کے لئے بہار کے لوگوں کو بہت بہت مبارکباد دیتا ہوں۔وزیر اعظم نے بہار میں تقریباً 14000 کروڑ روپئے مالیت کے قومی شاہراہ پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا
September 21st, 12:12 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج بہار میں ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے 9 قومی شاہراہ پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا جن کی مالیت 14000 کروڑ روپئے ہے اور ریاست میں آپٹیکل فائبر کے ذریعے انٹرنیٹ خدمات فراہم کرنے کے پروجیکٹ کی شروعات کی۔وزیراعظم بہار میں 14000 کروڑ روپئے سے زیادہ کی مالیت کے 9 شاہراہ پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے
September 19th, 05:48 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی 21 ستمبر2020 کو، پیر کے روز ویڈیو کانفرنس کے ذریعے بہار میں 9 شاہراہ پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔Proper connectivity will lead to greater development: PM Narendra Modi
October 14th, 02:17 pm
Prime Minister Shri Narendra Modi addressed a public meeting in Mokama after laying foundation Stone of projects under Namami Gange programme. He launched road and sewerage projects worth Rs 3,769 crore in Mokama, Bihar.PM lays foundation stone for infrastructure projects, addresses public meeting at Mokama
October 14th, 02:14 pm
Prime Minister Shri Narendra Modi addressed a public meeting in Mokama after laying foundation Stone of projects under Namami Gange programme. He launched road and sewerage projects worth Rs 3,769 crore in Mokama, Bihar.PM to visit Bihar tomorrow
October 13th, 04:29 pm
The Prime Minister, Shri Narendra Modi, will visit Bihar on October 14, 2017.