وزیر اعظم نے فلم ’بونگ‘ کی ٹیم کو بچوں اور گھریلو فلم زمرے میں بافٹا ایوارڈ جیتنے پر مبارکباد دی، اسے منی پور اور ملک کے لیے فخر کا لمحہ قرار دیا

February 23rd, 05:10 pm

برٹش اکیڈمی آف فلم اینڈ ٹیلی ویژن آرٹس (بافٹا) نے ای ای بافٹا فلم ایوارڈز میں فلم’بونگ‘ کو بچوں اور گھریلو فلم زمرے میں فاتح قرار دیا۔