وزیراعظم 5 جنوری 2019 کو جھارکھنڈ اور اوڈیشہ کے دورے پر

January 04th, 06:18 pm

نئیدہلی، وزیراعظم جناب نریندر مودی 5 جنوری 2019 کو جھارکھنڈ اور اوڈیشہ کے دورے پر جائیں گے۔