وزیراعظم نے ایشیائی کھیلوں میں مردوں کے کاکسلیس پیئر روئنگ مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر بابو لال یادو اور لیکھ رام کو مبارک باد دی
September 24th, 11:10 pm
وزیراعظم نریندر مودی نے ایشیائی کھیل 2022 میں کشتی رانی میں مسلسل کامیابی ملنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔