کابینہ نےسرکاری و نجی شراکت داری (پی پی پی) کے تحت پرائیویٹ پارٹنر کو شامل کرتے ہوئے طویل مدتی لائسنس کے ذریعے ناگپور بین الاقوامی ہوائی اڈے کی جدید کاری اور تزئین کاری کو منظوری دی
May 13th, 03:41 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ نے آج ایئرپورٹس اتھارٹی آف انڈیا (اے اے آئی) کی جانب سے ایم آئی ایل (ایم آئی ایچ اے این انڈیا لمیٹڈ) کو دی گئی زمین کی لیز کی مدت 06اگست 2039 کے بعد تک بڑھانے کی منظوری دے دی ہے، تاکہ ایم آئی ایل ناگپور ہوائی اڈے کو رعایتی مالکان یعنی جی ایم آر ناگپور انٹرنیشنل ایئرپورٹ لمیٹڈ (جی این آئی اے ایل) کو تجارتی کام کاج کے آغاز کی تاریخ (سی او ڈی) سے 30 سال کے لیے لائسنس پر دے سکے۔دلی-دہرادون اقتصادی راہداری کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
April 14th, 01:25 pm
اتراکھنڈ کے گورنر گرمیت سنگھ جی ، اتراکھنڈ کے مقبول اور محنتی نوجوان وزیر اعلی پشکر سنگھ دھامی جی ، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی نتن گڈکری جی ، اجے تمٹا جی ، اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ جی ٹیکنالوجی کے ذریعے جڑے ہوئے ہیں ، گورنر آنندی بین ، دلی کی وزیر اعلی ریکھا گپتا جی ، ریاستی بی جے پی صدر مہندر بھٹ جی ، سابق گورنر بھگت سنگھ کوشیاری جی ، سابق وزیر اعلی بھائی رمیش پوکھریال جی ، وجے بہوگنا جی ، تیرتھ سنگھ راوت جی ، تریویندر سنگھ راوت جی ، اتراکھنڈ حکومت کے تمام وزراء ، ممبران پارلیمنٹ اور ایم ایل اے اور اسٹیج پر موجود میرے پیارے بھائیو اور بہنو ۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے دہلی-دہرادون اقتصادی راہداری کا افتتاح کیا
April 14th, 01:20 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج دہلی-دہرادون اقتصادی راہداری کا افتتاح کیا ، جو اتراکھنڈ اور وسیع تر خطے کی ترقی کے لحاظ سے ایک تاریخی لمحہ ہے ۔ دہرادون میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ، وزیر اعظم نے بیساکھی ، بوہاگ بیہو اور پتھانڈو کے موقع پر ملک کے عوام کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے اس بات کا تذکرہ کیا کہ یہ افتتاح پورے ہندوستان میں تہوار کے جشن کے ساتھ ہو رہا ہے ۔وزیر اعظم نے پارلیمنٹ کمپلیکس میں ڈاکٹر باباصاحب امبیڈکر کو خراج عقیدت پیش کیا
April 14th, 11:33 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج صبح پارلیمنٹ کمپلیکس میں ڈاکٹر باباصاحب امبیڈکر کو خراج عقیدت پیش کیا۔وزیراعظم نے ڈاکٹر بی آر امبیڈکر کے یومِ پیدائش پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا
April 14th, 09:14 am
وزیراعظم نریندر مودی نے ڈاکٹر بی آر امبیڈکر کے یومِ پیدائش پر انہیں دلی خراجِ عقیدت پیش کیا۔Congress has always compromised the interests of Assam: PM Modi in Biswanath
April 01st, 11:45 am
PM Modi addressed a massive public rally in Biswanath, Assam. In his speech, the PM launched a sharp attack on Congress, accusing it of being ‘anti-development’ and the ‘root of corruption in independent India.’ Highlighting the BJP-NDA government’s actions, PM Modi said thousands of bighas of land have been freed from illegal encroachment, restoring Assam’s heritage and ecology. Reaffirming BJP’s commitment to Sabka Saath, Sabka Vikas, he urged voters to ensure a record turnout.BJP-NDA blocked Congress’ ‘unfair’ communal violence bill in Parliament: PM Modi in Gogamukh, Assam
April 01st, 11:30 am
Campaigning for the upcoming Assembly elections, Prime Minister Narendra Modi addressed a massive public gathering in Gogamukh, marking his first rally in Assam after the announcement of polls. The event witnessed an overwhelming turnout, with enthusiastic participation from youth, women and local communities, signaling strong momentum for the BJP-led NDA.PM Modi sets the tone for Assam polls with high-energy rallies in Gogamukh and Biswanath
April 01st, 11:00 am
Campaigning for the upcoming Assembly elections, Prime Minister Narendra Modi addressed massive public gatherings in Gogamukh and Biswanath, marking his first rallies in Assam after the announcement of polls. The events witnessed an overwhelming turnout, with enthusiastic participation from youth, women and local communities, signaling strong momentum for the BJP-led NDA.PM Modi addresses an enthusiastic public rally in Madurai, Tamil Nadu
March 01st, 04:30 pm
PM Modi addressed a massive public rally in Madurai, beginning his speech with deep reverence for Tamil Nadu’s spiritual heritage. He said he had just visited Tirupparankundram and received the darshan of Bhagwan Murugan, describing it as a truly pine experience. He said he prayed for the prosperity of Tamil Nadu and the entire nation.لکھنؤ میں راشٹر پریرنا استھل کے افتتاح کے دوران وزیر اعظم کے خطاب کا متن
December 25th, 06:16 pm
اتر پردیش کی گورنر آنندی بین پٹیل، یہاں کے مقبول وزیرِ اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ جی، مرکزی کابینہ میں میرے سینئر ساتھی اور لکھنؤ کے رکنِ پارلیمنٹ، وزیرِ دفاع راج ناتھ سنگھ جی، یوپی بی جے پی کے صدر اور مرکز میں وزرائے کونسل میں میرے ساتھی جناب پنکج چودھری جی، صوبائی حکومت کے نائب وزیرِ اعلیٰ کیشو پرساد موریہ جی، برجیش پاٹھک جی، موجود دیگر وزراء، عوامی نمائندگان، معزز خواتین و حضرات!وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے یوپی کے لکھنؤ میں راشٹر پریرنا استھل کا افتتاح کیا
December 25th, 05:23 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی کی زندگی اور نظریات کا احترام کرنے کے لیے آج لکھنؤ ، اتر پردیش میں راشٹر پریرنا استھل کا افتتاح کیا ۔ جناب واجپئی کے 101 ویں یوم پیدائش کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ آج لکھنؤ کی سرزمین ایک نئی تحریک کی گواہ بن رہی ہے ۔ انہوں نے ملک اور دنیا بھر کے لوگوں کو کرسمس کی مبارکباد پیش کی ۔ جناب مودی نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ ہندوستان میں بھی لاکھوں عیسائی خاندان آج یہ تہوار منا رہے ہیں ۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ کرسمس کا یہ تہوار ہر ایک کی زندگی میں خوشی لے کر آئے ، جو کہ سب کی اجتماعی تمنا ہے ۔ہندوستان ٹائمز لیڈرشپ سمٹ کے دوران وزیر اعظم کے خطاب کا متن
December 06th, 08:14 pm
یہاں ہندوستان ٹائمز سمٹ میں ملک اور بیرونِ ملک سے متعدد مہمانان موجود ہیں۔ میں منتظمین اور تمام ساتھیوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں جنہوں نے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ شوبھنا جی نے ابھی دو باتوں کا ذکر کیا، جو میں نے محسوس کیا۔ ایک تو انہوں نے کہا کہ جب مودی جی پچھلی بار تشریف لائے تھے تو انہوں نے یہ مشورہ دیا تھا۔ اس ملک میں کوئی بھی میڈیا ہاؤسز کو کام بتانے کی ہمت کوئی نہیں کر سکتا۔ لیکن میں نے کی تھی، اور مجھے خوشی ہے کہ شوبھنا جی اور ان کی ٹیم نے یہ کام بڑے جوش و خروش سے کیا۔ اور ملک کو، جب میں ابھی نمائش دیکھ کے آیا، میں سب سے درخواست کروں گا کہ اس کو ضرور دیکھیئے۔ ان فوٹوگرافروں نے اس لمحے کو اس طرح قید کیا ہے کہ اسے امر کر دیا ہے۔ دوسری بات جو انہوں نے کہی، اور وہ بھی ذرا میں الفاظ کو جیسے میں سمجھ رہا ہوں، انہوں نے کہا کہا آپ آگے بھی، ایک تو یہ کہہ سکتی تھیں، کہ آپ آگے بھی ملک ملک خدمت کرتے رہئے، تاہم ہندوستان ٹائمز یہ کہے، آپ آگے بھی ایسے ہی خدمت کرتے رہئے، میں اس کے لیے بھی خصوصی طور پر اظہار تشکر کرتا ہوں۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی کا نئی دہلی میں ہندستان ٹائمز لیڈر شپ سمِٹ 2025 سے خطاب
December 06th, 08:13 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی میں ہندستان ٹائمز لیڈرشپ سمٹ 2025 سے خطاب کیا۔ اس موقع کی مناسبت سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے اس بات کا ذکر کیا کہ اس سمٹ میں ملک اور بیرون ملک سے آئے ہوئے متعدد معزز مہمان موجود ہیں اور انہوں نے منتظمین سمیت تمام ان لوگوں کو مبارکباد پیش کی جنہوں نے اپنے خیالات رکھے۔ جناب مودی نے بتایا کہ شوبھانا جی نے اپنی گفتگو میں دو نکات کا ذکر کیا تھا جن پر انہوں نے خصوصی توجہ دی۔ پہلا نکتہ ان کے اُس مشورے سے متعلق تھا جو انہوں نے اپنی گزشتہ آمد کے وقت دیا تھا، ایسا مشورہ جو عموماً میڈیا اداروں کو نہیں دیا جاتا، لیکن انہوں نے دیا۔ انہیں خوشی ہے کہ شوبھانا جی اور ان کی ٹیم نے اسے پوری دلچسپی کے ساتھ عملی جامہ پہنایا۔ انہوں نے کہا کہ جب وہ نمائش دیکھنے گئے تو انہوں نے محسوس کیا کہ فوٹوگرافرز نے لمحوں کو اس طرح محفوظ کیا ہے کہ وہ امر ہو گئے ہیں اور انہوں نے سب کو اسے دیکھنے کا مشورہ دیا۔ جناب مودی نے شوبھانا جی کے دوسرے نکتے کا بھی حوالہ دیا، جسے انہوں نے صرف یہ خواہش نہیں سمجھا کہ وہ ملک کی خدمت جاری رکھیں، بلکہ یہ ہندستان ٹائمز کی طرف سے یہ کہنے کے برابر ہے کہ وہ اسی جذبے سے خدمت کرتے رہیں جس پر انہوں نے خاص طور پر اظہارِ تشکر کیا۔وزیراعظم نے مہاپرینروان دِوس پر ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر کو خراجِ عقیدت پیش کیا
December 06th, 09:11 am
وزیراعظم نے کہا کہ ڈاکٹر امبیڈکر کا عدل، مساوات اور آئینی اصولوں کے لیے غیر متزلزل عزم آج بھی بھارت کے قومی سفر کی رہنمائی کرتا ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ انسانی وقار کے تحفظ اور جمہوری قدروں کو مضبوط بنانے کے لیے ڈاکٹر امبیڈکر کی مسلسل جدوجہد نے نسل در نسل لوگوں کو متاثر اور بیدار کیا ہے۔وزیر اعظم نے یوم آئین کے موقع پر یونیسکو کے صدر دفتر ، پیرس میں ڈاکٹر بی آر امبیڈکر کےمجسمےکی نقاب کشائی پر فخر کا اظہار کیا
November 26th, 10:51 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے یوم آئین کے موقع پر پیرس میں یونیسکو کے صدر دفتر میں ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر کے مجسمے کی نقاب کشائی پر بے پناہ فخر کا اظہار کیا ہے ۔Bihar has defeated lies and upheld the truth: PM Modi from BJP HQ post NDA’s major victory
November 14th, 07:30 pm
PM Modi addressed the BJP headquarters in Delhi after the NDA’s historic mandate in Bihar, expressing deep gratitude to the people of the state for their unprecedented support. He said that this resounding victory reflects the unshakeable trust of Bihar’s citizens who have “created a storm” with their verdict. “Bihar Ne Garda Uda Diya,” he remarked.After NDA’s landslide Bihar victory, PM Modi takes the centre stage at BJP HQ
November 14th, 07:00 pm
PM Modi addressed the BJP headquarters in Delhi after the NDA’s historic mandate in Bihar, expressing deep gratitude to the people of the state for their unprecedented support. He said that this resounding victory reflects the unshakeable trust of Bihar’s citizens who have “created a storm” with their verdict. “Bihar Ne Garda Uda Diya,” he remarked.Congress and RJD only do politics of insult and abuse: PM Modi in Bhabua, Bihar
November 07th, 07:49 pm
In his massive public rally at Bhabua, PM Modi warned everyone about the RJD’s dangerous plan and listed reasons for voters to reject them. He said these Jungle Raj appeasers have gone a step further, becoming a security cover for infiltrators. He reminded people how the Congress’s ‘royal family’ called Chhath Puja a drama and even mocked the Mahakumbh, adding that the NDA is heading towards its biggest victory yet.PM Modi campaigns in Bihar’s Aurangabad and Bhabua
November 07th, 01:45 pm
Continuing his high-voltage election campaign, PM Modi today addressed two massive public meetings in Aurangabad and Bhabua. He said that Bihar has created history in the very first phase of voting. The PM noted that yesterday’s polling recorded the highest turnout ever in the state, with nearly 65% voter participation. He remarked that this clearly shows that the people of Bihar have themselves taken the lead in ensuring the return of the NDA government.Mahagathbandhan is a bundle of lies: PM Modi in Arrah, Bihar
November 02nd, 02:00 pm
Massive crowd attended PM Modi’s public rally in Arrah, Bihar, today. Addressing the gathering, the PM said that when he sees the enthusiasm of the people, the resolve for a Viksit Bihar becomes even stronger. He emphasized that a Viksit Bihar is the foundation of a Viksit Bharat and explained that by a Viksit Bihar, he envisions strong industrial growth in the state and employment opportunities for the youth within Bihar itself.