وزیراعظم کو برازیل کے اعلیٰ ترین قومی اعزاز ’’دی گرینڈ کالر آف دی نیشنل آرڈر آف دی سدرن کراس‘‘ سے نوازا گیا
July 09th, 12:58 am
برازیل کے صدر عزت مآب لوئیز اناسیو لولا ڈسلوا نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی کو برازیل کے اعلیٰ ترین قومی اعزاز ’’دی گرینڈ کالر آف دی نیشنل آرڈر آف دی سدرن کراس‘‘ سے نوازا۔قبرص کے اعلیٰ ترین اعزاز، ‘گرینڈ کراس آف دی آرڈر آف میکاریوس III ’کو قبول کرنے کے دوران وزیر اعظم جناب نریندر مودی کے خطاب کا انگریزی ترجمہ
June 16th, 01:35 pm
میں آپ، حکومتِ قبرص اور قبرص کے عوام کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتا ہوں کہ آپ نے مجھے ‘گرینڈ کراس آف دی آرڈر آف میکاریوس III ’سے نوازا۔وزیر اعظم کو گرینڈ کراس آف دی آرڈر آف مکاریوس سوم کے اعزاز سے نوازا گیا
June 16th, 01:33 pm
وزیر اعظم نے 1.4 بلین ہندوستانیوں کی جانب سے یہ اعزاز قبول کرتے ہوئے قبرص کے صدر ، حکومت اور عوام کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا ۔ انہوں نے اس ایوارڈ کو ہندوستان اور قبرص کے درمیان دیرینہ گرمجوشی کے تعلقات کے لیے وقف کیا جو مشترکہ اقدار اور باہمی اعتماد پر استوار ہیں ۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ ایوارڈ ہندوستان کے صدیوں پرانے فلسفے ’’وسودھیو کٹمبکم‘‘ یا ’’دنیا ایک خاندان ہے‘‘ کا اعتراف ہے، جو عالمی امن اور ترقی کے لیے اس کے وژن کی رہنمائی کرتا ہے ۔وزیر اعظم 21 اپریل کوسول سروسز ڈے کے موقع پر ایک پروگرام سے خطاب کریں گے
April 19th, 01:16 pm
17ویں سول سروسز ڈے کے موقع پر، وزیر اعظم جناب نریندر مودی 21 اپریل کو، صبح تقریباً 11 بجے، نئی دہلی کے وگیان بھون میں سرکاری ملازمین سے خطاب کریں گے۔ وہ عوامی انتظامیہ میں بہترین کارکردگی کے لیے وزیر اعظم کے ایوارڈز بھی تفویض کریں گے۔وزیر اعظم نے ’آنرری آرڈر آف فریڈم آف بارباڈوس‘ ایوارڈ کے لیے شکریہ کا اظہار کیا
March 07th, 10:02 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بارباڈوس کے اعزازی آرڈر آف فریڈم آف بارباڈوس ایوارڈ کے لیے حکومت اور بارباڈوس کے عوام کا شکریہ ادا کیا ہے۔ جناب مودی نے یہ اعزاز 1.4 بلین ہندوستانیوں اور ہندوستان اور بارباڈوس کے درمیان قریبی تعلقات کو وقف کیا ہے۔وزیر اعظم نے قومی پنچایت ایوارڈ حاصل کرنے والوں کو مبارکباد دی
April 18th, 09:51 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے قومی پنچایت ایوارڈ حاصل کرنے والوں کو مبارکباد دی ہے۔وزیر اعظم نے ساتھی ارکان پارلیمنٹ کو مبارکباد دی جنہیں سنسد رتن ایوارڈ 2023 سے نوازا جائے گا
February 22nd, 12:47 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ساتھی ارکان پارلیمنٹ کو مبارکباد دی ہے جنہیں سنسد رتن ایوارڈ 2023 سے نوازا جائے گا۔وزیراعظم نے پدم ایوارڈ یافتہ جناب بیرن کمار بسک کا ان کے تحفہ کے لئے شکریہ ادا کیا
November 13th, 09:08 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے معروف پارچہ باف (بنکر) اور پدم ایوارڈ یافتہ جناب بیرن کمار بسک کے ساتھ ہوئی ان کی بات چیت کے لئے یاد کیا اور ان کے تحفہ کے لئے شکریہ ادا کیا۔وزیر اعظم نے ہیلتھ گیری ایوارڈز 21 کے فاتحین کو مبارکباد دی
October 02nd, 06:17 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہیلتھ گیری ایوارڈز 21 کے فاتحین کو مبارکباد دی ہے۔کھیل رتن ایوارڈ،اب 'میجر دھیان چند کھیل رتن ایوارڈ' کہلائے گا: وزیر اعظم
August 06th, 02:15 pm
وزیر اعظم نے مزید کہا کہ میجر دھیان چند، ہندوستان کے صف اول کے کھلاڑیوں میں شامل تھے جو ہندوستان کے لیے اعزاز اور فخر کا باعث بنے۔ یہ ہر لحاظ سے مناسب ہوگا کہ ہمارے ملک کا سب سے بڑا کھیل اعزاز ان کے نام سے موسوم کیا جائے۔وزیر اعظم نےلوگوں سے پدم ایوارڈ کے لئے متاثر کن لوگوں کو نامزد کرنے کو کہا
July 11th, 11:40 am
نئی دہلی۔ 11 جولائی وزیر اعظم ، جناب نریندر مودی نے عوام سے کہا ہے کہ وہ پدم ایوارڈکے لئےایسے لوگوں کو نامزد کریں جو زمینی سطح پر غیرمعمولی کام کر رہے ہیں لیکن ان کے بارے میں زیادہ معلومات نہیں ہیں۔ نامزدگی 15 ستمبر تک کی جا سکتی ہے۔سیرا ویک میں وزیراعظم کے کلیدی خطبے کا متن
March 05th, 06:59 pm
نئی دہلی، 5 مارچ 2021، وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ سیرا ویک 2021 میں کلیدی خطبہ دیا۔انہیں سیرا ویک عالمی توانائی اور ماحولیات کی قیادت کےایوارڈ سے نوازا گیا۔ انہوں نے کہا ’’ میں بہت ہی عجز و انکسار کے ساتھ سیرا ویک عالمی توانائی اور ماحولیات کی قیادت کا ایوارڈ قبول کرتا ہوں۔ میں ایوارڈ اپنی عظیم مادر وطن ، بھارت کے نام وقف کرتا ہوں۔ میں یہ ایوارڈ اپنی سرزمین کی شاندار روایات کے نام وقف کرتا ہوں جنہوں نے ماحولیات کی دیکھ ریکھ کا معاملہ سامنے آنے پر رہنمائی کی ہے ‘‘۔سیرا ویک 2021 میں وزیراعظم نے کلیدی خطبہ دیا
March 05th, 06:56 pm
نئی دہلی، 5 مارچ 2021، وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ سیرا ویک 2021 میں کلیدی خطبہ دیا۔انہیں سیرا ویک عالمی توانائی اور ماحولیات کی قیادت کےایوارڈ سے نوازا گیا۔ انہوں نے کہا ’’ میں بہت ہی عجز و انکسار کے ساتھ سیرا ویک عالمی توانائی اور ماحولیات کی قیادت کا ایوارڈ قبول کرتا ہوں۔ میں ایوارڈ اپنی عظیم مادر وطن ، بھارت کے نام وقف کرتا ہوں۔ میں یہ ایوارڈ اپنی سرزمین کی شاندار روایات کے نام وقف کرتا ہوں جنہوں نے ماحولیات کی دیکھ ریکھ کا معاملہ سامنے آنے پر رہنمائی کی ہے ‘‘۔وزیراعظم 5 مارچ کو سیرا ویک 2021 میں سیرا ویک عالمی توانائی اور ماحولیاتی قیادت ایوارڈ حاصل کریں گے اور کلیدی خطبہ دیں گے
March 04th, 06:31 pm
نئی دہلی، 4 مارچ 2021، وزیراعظم جناب نریندر مودی 5 مارچ کو شام کو تقریباً 7 بجے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ کیمبرج انرجی ریسرچ ایسو سی ایٹ ویک (سیرا ویک) 2021 میں سیرا ویک عالمی توانائی اور ماحولیاتی قیادت ایوارڈ حاصل کریں گے اور کلیدی خطبہ دیں گے۔پردھان منتری راشٹریہ بال پرسکار حاصل کرنے والے بچوں سے وزیر اعظم کی بات چیت کا متن
January 25th, 12:08 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نےآج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے پردھان منتری راشٹریہ بال پرسکار (پی ایم آر بی پی) حاصل کرنے والوں کے ساتھ بات چیت کی۔ خواتین و اطفال بہبود کی مرکزی وزیر محترمہ اسمرتی زوبن ایرانی بھی اس موقع پر موجود تھیں۔وزیر اعظم نے راشٹریہ بال پرسکار 2021 حاصل کرنے والوں کے ساتھ بات چیت کی
January 25th, 12:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نےآج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے پردھان منتری راشٹریہ بال پرسکار (پی ایم آر بی پی) حاصل کرنے والوں کے ساتھ بات چیت کی۔ خواتین و اطفال بہبود کی مرکزی وزیر محترمہ اسمرتی زوبن ایرانی بھی اس موقع پر موجود تھیں۔وزیر اعظم 25 جنوری کو پردھان منتری راشٹریہ بال پرسکار ایوارڈ یافتگان کے ساتھ تبادلۂ خیال کریں گے
January 24th, 04:35 pm
نئی دہلی، 24 /جنوری 2021 ۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی 25 جنوری 2021 کو دوپہر 12 بجے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے پردھان منتری راشٹریہ بال پرسکار (پی ایم آر بی پی) ایوارڈ یافتگان کے ساتھ تبادلۂ خیال کریں گے۔ خواتین و اطفال بہبود کی مرکزی وزیر بھی اس موقع پر موجود رہیں گی۔Recognition for increasing consensus on Indo- US Strategic Partnership, says PM on accepting Legion of Merit Award from US
December 22nd, 09:12 pm
Prime Minister Narendra Modi said that he is deeply honored for being awarded Legion of Merit by the US Government. On behalf of the 1.3 billion people of India, I reiterate my government's firm conviction and commitment to continue working with the US government, and all other stakeholders in both countries, for further strengthening India-US ties, PM Modi said in a tweet.وزیر اعظم کل ناری شکتی پرسکار یافتگان سے بات چیت کریں گے
March 07th, 01:02 pm
وزیر اعظم ، جناب نریندر مودی کل لوک کلیان مارگ ، نئی دہلی میں ناری شکتی پرسکار یافتگان سے بات چیت کریں گے۔Words one speak may or may not be impressive but it should definitely be inspiring: PM Modi
February 27th, 10:01 am
PM Modi today conferred the Youth Parliament Festival Awards. Addressing a gathering, the PM highlighted how during the 16th Lok Sabha. He said, “Average productivity was 85%, nearly 205 bills were passed. The 16th Lok Sabha worked 20% more, in comparison to 15th Lok Sabha.” He urged the gathering that the words that we speak should reach its accurate point. “It may not be impressive, but it should be inspiring,” he said.