Prime Minister Condemns Terrorist Attack in Australia
December 14th, 05:23 pm
Prime Minister Shri Narendra Modi has strongly condemned the ghastly terrorist attack carried out today at Bondi Beach, Australia, targeting people celebrating the first day of the Jewish festival of Hanukkah.وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آسٹریلیا کے وزیر اعظم جناب انتھونی البانی اور محترمہ جوڈی ہیڈن کو ان کی شادی کے موقع پر مبارکباد دی
November 29th, 09:05 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اپنے قریبی دوست، آسٹریلیا کے وزیر اعظم، محترم جناب انتھونی البانیز اور محترمہ جوڈی ہیڈن کو ان کی شادی پر مبارکباد دی اور ان کی خوشگوار ازدواجی زندگی کی نیک خواہشات کی۔Joint statement by the Government of India, the Government of Australia and the Government of Canada
November 22nd, 09:21 pm
India, Australia, and Canada have agreed to enter into a new trilateral partnership: the Australia-Canada-India Technology and Innovation (ACITI) Partnership. The three sides agreed to strengthen their ambition in cooperation on critical and emerging technologies. The Partnership will also examine the development and mass adoption of artificial intelligence to improve citizens' lives.وزیر اعظم نے جی 20 رہنماؤں کے سربراہ اجلاس کے موقع پر آسٹریلیا کے وزیر اعظم سے ملاقات کی
November 21st, 10:43 pm
عزت مآب وزیر اعظم جناب نریندر مودی اور آسٹریلیا کے وزیر اعظم ، جناب انتھونی البانیز نے آج جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ میں جی 20 سربراہ اجلاس کے موقع پر ملاقات کی ۔ دونوں لیڈروں نے 2020 میں تعلقات کو جامع اسٹریٹجک پارٹنرشپ تک بڑھانے کے بعد گزشتہ پانچ برسوں میں بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان تعاون کے گہرے ہونے اور تنوع پر اطمینان کا اظہار کیا ۔ وزیر اعظم البانیز نے ہندوستان میں حالیہ دہشت گردانہ حملے پر اظہار یکجہتی کیا ۔ رہنماؤں نے دہشت گردی کے خلاف عالمی جنگ کو مضبوط کرنے کا عہد کیا ۔وزیر اعظم 25 ستمبر کو نئی دہلی کے بھارت منڈپم میں ورلڈ فوڈ انڈیا 2025 میں شرکت کریں گے
September 24th, 06:33 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 25 ستمبر کو نئی دہلی کے بھارت منڈپم میں شام 6:15 بجے ورلڈ فوڈ انڈیا 2025 میں شرکت کریں گے ۔ وہ اس موقع پر حاضرین سے خطاب بھی کریں گے ۔وزیر اعظم نے جی – سات سربراہ کانفرنس کے موقع پر آسٹریلیا کے وزیر اعظم سے ملاقات کی
June 18th, 02:49 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 17 جون ، 2025 ء کو کناڈا کے شہر کینا ناسکس میں 51ویں جی-7 سربراہ کانفرنس کے موقع پر آسٹریلیا کے وزیر اعظم جناب انتھنی البانیز سے ملاقات کی۔اے بی پی نیٹ ورک انڈیا @2047 سمٹ میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
May 06th, 08:04 pm
آج صبح سے ہی بھارت منڈپم کا یہ اسٹیج ایک فعال پلیٹ فارم بنا ہوا ہے۔ ابھی مجھے آپ کی ٹیم سے چند منٹ ملنے کا موقع ملا۔ یہ سربراہ اجلاس تنوع سے بھرا ہوا ہے۔ بہت سے عظیم لوگوں نے اس سمٹ میں رنگ بھرے ہیں ۔ مجھے یقین ہے کہ آپ سب کو بھی بہت اچھا تجربہ ہوا ہوگا۔ اس سمٹ میں نوجوانوں اور خواتین کی بڑی تعداد کی موجودگی شاید اپنے آپ میں اس کی انفرادیت بن گئی ہے۔ خاص طور پر ہماری ڈرون دیدیوں نے ، لکھپتی دیدیوں نے ، جنہوں نےاپنے تجربات بتائے۔ ابھی جب میں ان تمام اینکرز سے ملا، تو میں دیکھ رہا تھا کہ وہ اتنے جوش و خروش سے اپنے تجربات بتا رہی تھیں، ان کے ایک ایک ڈائیلاگ ان کو یاد تھے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ یہ اپنے آپ میں ایک بہت حوصلہ افزا موقع رہا ہے۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اے بی پی نیٹ ورک انڈیا@2047 سمٹ سے خطاب کیا
May 06th, 08:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی کے بھارت منڈپم میں اے بی پی نیٹ ورک انڈیا@2047 سمٹ میں شرکت کی۔ مجمع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارت منڈپم میں آج صبح سے ہی پروگرام کی دھوم ہے۔ انہوں نے منتظمہ ٹیم کے ساتھ اپنی بات چیت کا ذکر کیا اور سمٹ کے بھرپور تنوع کو اجاگر کیا۔ انہوں نے کئی معزز شخصیات کی شرکت پر خوشی کااظہار کیا جنہوں نے تقریب کو کامیاب بنانے میں اپنا تعاون کیا۔ وزیر اعظم نے اس اعتماد کا اظہار کیا کہ تمام شرکاء کا انتہائی مثبت تجربہ ہے۔ سربراہی اجلاس میں نوجوانوں اور خواتین کی نمایاں موجودگی پر زور دیتے ہوئے، انہوں نے خاص طور پر ڈرون دیدیوں اور لکھپتی دیدیوں کے اشتراک کردہ متاثر کن تجربات پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے کہا کہ ان کی کہانیاں ترغیب کا ذریعہ ہیں۔وزیر اعظم نریندر مودی نے آسٹریلیا کے وزیر اعظم انتھونی البانیز کو ان کی تاریخی دوسری مدت کار پر مبارکباد دی
May 06th, 02:41 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج انتھونی البانیز کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی اور آسٹریلیا کے 32 ویں وزیر اعظم کی حیثیت سے ان کے تاریخی طور پر دوبارہ منتخب ہونے پر انہیں مبارکباد دی ۔وزیر اعظم نے جناب انتھونی البانیز کو آسٹریلیا کا وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دی
May 03rd, 06:57 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج جناب انتھونی البانیز کو آسٹریلیا کے وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی۔نیوز 18 رائزنگ بھارت سمٹ میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
April 08th, 08:30 pm
آپ نے مجھے اس سمٹ کے ذریعے ملک اور دنیا کے معزز مہمانوں سے، آپ کے حاضرین سے جڑنے کا موقع دیا ہے، میں نیٹ ورک 18 کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ مجھے خوشی ہے کہ آپ نے اس سال کی سمٹ کو بھارت کے نوجوانوں کی اُمنگوں سے جوڑا ہے۔اس سال کے آغاز میں، ویوکانند جینتی کے دن، یہیں بھارت منڈپ میں وکست بھارت ینگ لیڈرز ڈائیلاگ ہوا تھا۔ تب میں نے نوجوانوں کی آنکھوں میں دیکھا تھا، خوابوں کی چمک، عزم کی طاقت اور بھارت کو ترقی یافتہ بنانے کا جنون، 2047 تک ہم بھارت کو جس بلندی پر لے جانا چاہتے ہیں، جس روڈ میپ کو لے کر ہم چل رہے ہیں، اس کے قدم قدم پر اگر منتھن ہوگا، تو یقیناً امرت نکلے گا۔ اور یہی امرت، امرت کال کی پیڑھی کو توانائی دے گا، سمت دے گا اور بھارت کو رفتار دے گا۔ میں آپ کو اس سمٹ کی مبارکباد دیتا ہوں، نیک خواہشات پیش کرتا ہوں۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نیوز 18 رائزنگ بھارت سمٹ سے خطاب کیا
April 08th, 08:15 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی کے بھارت منڈپم میں نیوز 18 رائزنگ بھارت سمٹ سے خطاب کیا ۔ حاضرین سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے اس سمٹ کے ذریعے ہندوستان اور دنیا بھر کے معزز مہمانوں سے رابطہ قائم کرنے کا موقع فراہم کرنے پر نیٹ ورک 18 کا شکریہ ادا کیا ۔ انہوں نے اس سال کی سربراہ کانفرنس کی ہندوستان کے نوجوانوں کی امنگوں پر توجہ مرکوز کرنے کی تعریف کی ۔ اس سال کے شروع میں بھارت منڈپم میں سوامی وویکانند جینتی کے موقع پر منعقدہ 'وکست بھارت ینگ لیڈرز ڈائیلاگ' کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے ، انہوں نے ہندوستان کو ایک ترقی یافتہ ملک بنانے کے لیے نوجوانوں کے خوابوں ، عزم اور جذبے پر روشنی ڈالی ۔ انہوں نے 2047 تک ہندوستان کی ترقی کے روڈ میپ پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ہر قدم پر مسلسل غور و فکر سے قیمتی بصیرت حاصل ہوگی ۔ انہوں نے کہا کہ یہ بصیرت امرت کال کی نسل کو توانائی فراہم کرے گی ،اس کی رہنمائی کرے گی اور اس میں تیزی لائے گی ۔ انہوں نے سمٹ کی کامیابی پر مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔وزیر اعظم نے آسٹریلیا کے سابق وزیر اعظم سے ملاقات کی
March 01st, 02:33 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی میں منعقدہ این ایکس ٹی کانکلیو میں آسٹریلیا کے سابق وزیر اعظم عزت مآب جناب ٹونی اباٹ سے ملاقات کی۔The World This Week On India
February 06th, 01:03 pm
This week, India made remarkable progress in strengthening its global partnerships, advancing technological and space exploration, and contributing to global conservation and healthcare efforts. From deepening ties with Israel to launching new satellite programs and recognizing the achievements of Indian talent abroad, India continues to assert its growing role in international affairs. Europe views India as a key opportunity for future collaboration. Here's a look at some of the key highlights from this week.آئی این ایس سورت، آئی این ایس نیلگیری اور آئی این ایس واگھشیر کی کمیشننگ پر وزیر اعظم کی تقریر کا متن
January 15th, 11:08 am
مہاراشٹر کے گورنر سی پی رادھا کرشنن جی،مہاراشٹر کے مقبول وزیر اعلی دیویندر فڑنویس جی،کابینہ کے میرے سینئر ساتھی محترم راجنات سنگھ جی،سنجے سیٹھ جی،مہاراشٹر کے وزیراعلی ،ان کے ساتھ آج ہمارے دونوں نائب وزرائےاعلی بھی ہیں،نائب وزرائے الی محترم ایکناتھ شندے جی،اجیت پوار جی،سی ڈی ایس ،سی این ایس ،بحریہ کے ساتھ ساتھی،مجھگاؤں ڈاک یارڈ میں کام کرنے والے سبھی ساتھ ،دیگر معزز مہمان ،خواتین و حضرات؛وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے صف اول کے بحری جنگی جہازوں آئی این ایس سورت، آئی این ایس نیلگری اور آئی این ایس واگھ شِیر کو قوم کے نام وقف کیا
January 15th, 10:30 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ممبئی کے بحری ڈاک یارڈ میں کمیشننگ کے دوران تین صف اول کے بحری جنگی جہاز، آئی این ایس سورت، آئی این ایس نیلگری اور آئی این ایس واگھ شِیر کو قوم کے نام وقف کیا۔ عوام سے خطاب کرتے ہوئے ، جناب مودی نے کہا کہ 15 جنوری کو یومِ افواج کے طور پر منایا جاتا ہے ۔ اس موقع پر جناب مودی نے ، ہر اس بہادر فوجی کو سلام پیش کیا ، جو قوم کی حفاظت اور سلامتی کے لیے اپنی جان قربان کرنے کو تیار رہتا ہے۔ انہوں نے اس موقع پر تمام بہادر فوجیوں کو مبارکباد دی۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آسٹریلیا کے وزیر اعظم کی بھارتی کرکٹ ٹیم اور وزیراعظم XI کرکٹ ٹیم سے ملاقات پر مسرت کا اظہار کیا
November 28th, 07:33 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آسٹریلیا کے وزیر اعظم انتھونی البانیز کی آج بھارتی اور وزیر اعظم XI کرکٹ ٹیموں کے ساتھ ملاقات پر مسرت کا اظہار کیا۔ جناب مودی نے آسٹریلیا میں جاری ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں شاندار آغاز کے لیے ہندوستانی کرکٹروں کی بھی ستائش کی۔دوسری بھارت-آسٹریلیا سالانہ چوٹی کانفرنس
November 20th, 08:38 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی اور آسٹریلیا کے وزیر اعظم انتھونی البانی نے 19 نومبر کو ریو ڈی جنیرو میں جی 20 چوٹی کانفرنس کے موقع پر دوسری بھارت-آسٹریلیا سالانہ چوٹی کانفرنس کا انعقاد کیا۔ پہلی سالانہ چوٹی کانفرنس 10 مارچ 2023 کو نئی دہلی میں وزیر اعظم البانی کے بھارت کے سرکاری دورے کے دوران منعقد ہوئی۔مفید معلومات: 2024 کواڈ لیڈرز سمٹ
September 22nd, 12:06 pm
اکیس ستمبر 2024 کو صدر جوزف آر بائیڈن جونیئر نے آسٹریلیا کے وزیر اعظم انتھونی البانیس، جاپان کے وزیر اعظم کشیدا فومیو اور بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی کی ولمنگٹن، ڈیلاویئر میں چوتھی کواڈ لیڈرز سمٹ میں میزبانی کی۔فیکٹ شیٹ: کواڈ ممالک نے انڈو پیسفک میں کینسر کے بوجھ کو کم کرنے کے لیے کینسر مون شاٹ انیشی ایٹو کا آغاز کیا
September 22nd, 12:03 pm
آج، ریاستہائے متحدہ، آسٹریلیا، بھارت، اور جاپان کینسر کو ختم کرنے میں مدد کے لیے ایک اہم کوشش کا آغاز کر رہے ہیں، جیسا کہ ہم اسے ہند-بحرالکاہل میں جانتے ہیں ۔جس کی شروعات سروائیکل کینسرسے ہوتی ہے، یہ بڑی حد تک ایک روکی جاسکنے والی بیماری ہے لیکن اب بھی اس خطے میں ایک بڑا صحت مسئلہ ہے۔ یہ کینسر کی دیگر اقسام کے مسئلےکو حل کرنے میں بھی بنیاد ی کردار ادا کرسکتا ہے۔ یہ اقدام کواڈ لیڈرس سمٹ (Quad Leaders Summit) میں کیے گئے اعلانات کے وسیع تر مجموعے کا حصہ ہے۔