Our government is fully committed to creating a modern sports ecosystem for the 21st century in India: PM Modi
August 27th, 11:15 am
PM Modi participated in the Khelo India Dialogue programme. Addressing the occasion, he highlighted the contribution of hockey legend Major Dhyan Chand ji to strengthening sporting ties between India and New Zealand. He also stressed the need to expand India’s participation across sporting disciplines ahead of the 2036 Olympics and underlined the role of sports in promoting fitness, building resilience and keeping young people away from drugs.PM Modi participates in Khelo India Dialogue
August 27th, 11:00 am
PM Modi participated in the Khelo India Dialogue programme. Addressing the occasion, he highlighted the contribution of hockey legend Major Dhyan Chand ji to strengthening sporting ties between India and New Zealand. He also stressed the need to expand India’s participation across sporting disciplines ahead of the 2036 Olympics and underlined the role of sports in promoting fitness, building resilience and keeping young people away from drugs.ہندوستانی ویٹ لفٹر رشی کانتا سنگھ چانمبم کے سلور میڈل جیتنے پر وزیر اعظم کا اظہار فخر
July 26th, 08:49 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ہندوستانی ویٹ لفٹر رشی کانتا سنگھ چانمبم کے سلور میڈل جیتنے اور اپنے ذاتی بہترین کارکردگی (پرسنل بیسٹ) کا نیا ریکارڈ قائم کرنے پر فخر کا اظہار کیا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ ان کے عزم، محنت اور شاندار کارکردگی سے پورے ملک کو بے حد مسرت ہوئی ہے۔Prime Minister extends best wishes to the Indian contingent for the Commonwealth Games Glasgow 2026
July 24th, 12:00 pm
Prime Minister Shri Narendra Modi today extended his best wishes to the Indian contingent as the Commonwealth Games Glasgow 2026 begin.احمد آباد میں منعقدہ یوگاسن ورلڈ چیمپئن شپ کے موقع پر ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے وزیر اعظم کے خطاب کا متن
June 04th, 06:41 pm
آج احمد آباد کی سرزمین سے کھیلوں کی دنیا میں ایک اور نئے باب کا اضافہ ہوا ہے۔ آج سے پہلی عالمی یوگاسن چیمپئن شپ شروع ہو رہی ہے۔ میں اس چمپئن شپ میں شرکت کے لیے تمام ممالک کے کھلاڑیوں کا بھارت میں خیرمقدم کرتا ہوں اور اپنی نیک تمناؤں کا اظہار کرتا ہوں۔ احمد آباد یونیسکو کا عالمی ثقافتی ورثہ شہر ہے، اور بھارت کے اس تاریخی شہر میں اس تقریب کا انعقاد پورے ملک کے لیے فخر کی بات ہے۔ اب سے چند روز بعد 21 جون کو یوگا کا عالمی دن بھی منایا جائے گا۔ اس دن دنیا کے مختلف ممالک میں یوگا سے متعلق تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا جس میں مرکزی تقریب بھارت کے ایک اور تاریخی شہر کولکتہ میں ہوگی۔ ورلڈ یوگاسنا چیمپئن شپ، عالمی یوم یوگا سے پہلے، صحت اور تندرستی کی دوہری خوراک لے کر آتی ہے۔وزیراعظم نے گجرات کے احمدآباد میں پہلے عالمی یوگاسن چمپئن شپ کا افتتاح کیا
June 04th, 06:40 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج احمدآباد سے ایک ویڈیو پیغام کے ذریعے پہلی ورلڈ یوگاسن چمپئن شپ کا افتتاح کیا، جسے عالمی کھیلوں کی تاریخ میں ایک اہم سنگ میل قرار دیا جا رہا ہے۔ اس موقع پر جناب مودی نے کہا- ‘‘آج احمدآباد کی سرزمین سے دنیا کے کھیلوں کی وراثت میں ایک نیا باب شامل ہو رہا ہے’’۔وزیر اعظم کی 22ویں ایشیائی انڈر-20 ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں 19 تمغے جیتنے پر بھارتی کھلاڑیوں کے دستے کو مبارکباد
June 01st, 12:47 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج 22ویں ایشیائی انڈر-20 ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر بھارتی کھلاڑیوں کے دستے کو مبارکباد پیش کی ہے۔مورخہ 29.03.2026 کو ’من کی بات‘ کی 132ویں قسط میں وزیراعظم کے خطاب کا متن
March 29th, 11:30 am
'من کی بات میں ایک بار پھر خوش آمدید۔ مارچ کا یہ مہینہ عالمی سطح پر بہت ہنگامہ خیز رہا ہے۔ ہم سب کو یاد ہے کہ پوری دنیا کو کووڈ کی وجہ سے طویل عرصے تک بہت سے مسائل کا سامنا کرنا پڑا۔ ہم سب کو توقع تھی کہ کورونا بحران سے نکلنے کے بعد دنیا ترقی کی نئی راہ پر گامزن ہوگی۔ تاہم دنیا کے مختلف حصوں میں مسلسل جنگ اور تصادم کے حالات پیدا ہوتے رہے ہیں۔ اس وقت ہمارے پڑوس میں ایک ماہ سے شدید جنگ جاری ہے۔ ہمارے لاکھوں خاندان کے افراد ان ممالک میں رہتے ہیں، خاص طور پر وہ لوگ جو خلیجی ممالک میں کام کرتے ہیں۔ میں خلیجی ممالک کا بہت شکر گزار ہوں، جو وہاں ایسے ایک کروڑ سے زیادہبھارتیوں کو ہر طرح کی مدد فراہم کر رہے ہیں۔وزیر اعظم نے ٹوکیو میں25 ویں سمر ڈیف لمپکس 2025 میں غیر معمولی کارکردگی پر ہندوستانی ڈیف لمپئن کو مبارکباد دی
November 27th, 05:10 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ٹوکیو میں منعقدہ 25 ویں سمر ڈیف لمپکس 2025 میں غیر معمولی کارکردگی کے لیے آج ہندوستان کے ڈیف لمپئن کو دلی مبارکباد پیش کی ۔وزیر اعظم نے 2025 کے عالمی باکسنگ کپ فائنلز میں غیر معمولی اور ریکارڈ توڑ کارکردگی پرہندوستانی کھلاڑیوں کو مبارکباد دی
November 24th, 12:22 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 2025 کے عالمی باکسنگ کپ فائنلز میں ہندوستانی کھلاڑیوں کی غیر معمولی اور ریکارڈ توڑ کارکردگی پر انہیں مبارکباد دی۔وزیراعظم نے ہندوستانی تیر اندازی ٹیم کو ایشین تیر اندازی چمپئن شپ 2025 میں اب تک کی بہترین کارکردگی پر مبارکباد دی
November 17th, 05:59 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہندوستانی تیر اندازی ٹیم کو ایشین تیر اندازی چمپئن شپ 2025 میں اب تک کی بہترین کارکردگی پر مبارکباد دی ہے ۔وزیر اعظم نے ایشین یوتھ گیمز 2025 کے دوران تاریخی کارکردگی کے لیے نوجوانوں ایتھلیٹوں کو مبارکباد دی
November 02nd, 01:09 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایشین یوتھ گیمز 2025 میں بہترین کارکردگی دکھانے والے نوجوان ایتھلیٹوں کو مبارکباد دی ہے، جنہوں نے متاثر کن 48 تمغات جیتے۔وزیراعظم نے دہلی میں عالمی پیرا ایتھلیٹکس چیمپئن شپ 2025 کا خیر مقدم کیا
September 27th, 06:03 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نئی دہلی میں آج سے شروع ہونے والی عالمی پیرا ایتھلیٹکس چیمپئن شپ 2025 کی میزبانی کرنے والے تمام کھلاڑیوں اور مندوبین کا پرتپاک خیرمقدم کیا ۔وزیر اعظم نے ورلڈ باکسنگ چیمپئن شپ 2025 میں 48 کلوگرام زمرے میں گولڈ جیتنے پر میناکشی کو مبارکباد دی
September 14th, 07:48 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ہندوستانی باکسر میناکشی کو لیورپول میں منعقدہ ورلڈ باکسنگ چیمپئن شپ 2025 میں 48 کلوگرام زمرے میں ان کی غیر معمولی جیت پر مبارکباد دی۔وزیر اعظم نے باکسر جیسمین لمبوریا کو ورلڈ باکسنگ چیمپئن شپ 2025 میں 57 کلوگرام وزن کے زمرے میں گولڈ جیتنے پر مبارکباد دی
September 14th, 07:44 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ہندوستانی باکسر جیسمین لمبوریا کو ورلڈ باکسنگ چیمپئن شپ 2025 میں 57 کلوگرام وزن کے زمرے میں شاندار جیت کے لیے مبارکباد دی۔’لوکل فار لوکل‘ – من کی بات میں، پی ایم مودی نے تہواروں کو سودیشی فخر کے ساتھ منانے پر زور دیا
August 31st, 11:30 am
اس ماہ کے من کی بات خطاب میں، پی ایم مودی نے سیکورٹی فورسز اور شہریوں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا جنہوں نے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ افراد کی مدد کی۔ انہوں نے جموں و کشمیر میں کھیلوں کے واقعات، شمسی توانائی، آپریشن پولو، اور ہندوستانی ثقافت کے عالمی پھیلاؤ جیسے اہم موضوعات پر بھی بات کی۔ پی ایم نے شہریوں کو مزید یاد دلایا کہ ہندوستان میں تیار کردہ مصنوعات خریدنے اور تہوار کے موسم میں صفائی برقرار رکھنے کی اہمیت ہے۔وزیر اعظم نے اولان باٹار اوپن 2025 میں غیر معمولی کارکردگی پر پہلوانوں کو مبارکباد دی
June 02nd, 08:15 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے الان باتر اوپن 2025 میں تیسری رینکنگ سیریز میں غیر معمولی کارکردگی پر پہلوانوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔ جناب مودی نے کہا ’’ہماری ناری شکتی نے رینکنگ سیریز میں اپنی اب تک کی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے ، جس نے اس کارنامے کو اور بھی یادگار بنا دیا ہے۔ کھیلوں کی یہ کارکردگی کئی آنے والے ایتھلیٹس کو تحریک دے گی‘‘۔وزیر اعظم نے بھارتی دستے کو ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ 2025 میں اُس کی شاندار کارکردگی پر مبارکباد پیش کی
June 02nd, 03:01 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جنوبی کوریا میں حال ہی میں منعقدہ ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ 2025 میں شاندار کارکردگی پربھارتی دستے کی تعریف کی ۔وزیراعظم مودی نے کہا ،‘‘ہر کھلاڑی کی محنت اور عزم پورے ٹورنامنٹ میں واضح طور پر نظر آیا ۔’’وزیر اعظم نے خصوصی اولمپکس عالمی سرمائی کھیلوں میں 33 تمغے جیتنے پر ہندوستانی دستے کو مبارکباد دی
March 18th, 02:40 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اٹلی کے ٹیورن میں منعقدہ سال 2025 کے خصوصی اولمپکس عالمی سرمائی کھیلوں میں ہندوستانی کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی کو سراہا ہے ۔ ہندوستانی دستے نے 33 تمغے اپنے نام کیے ، جس سے ملک کو عالمی سطح پر فخر ہوا ۔دہرادون، اتراکھنڈ میں 38ویں قومی کھیلوں کی افتتاحی تقریب میں وزیر اعظم کی تقریرکا متن
January 28th, 09:36 pm
دیو بھومی اتراکھنڈ کے گورنر گرمیت سنگھ جی، نوجوان وزیر اعلی پشکر دھامی جی، میرے کابینہ کے ساتھی اجے تمتا جی، رکشا کھڈسے جی، اتراکھنڈ اسمبلی کی اسپیکر ریتو کھنڈوری جی، وزیر کھیل ریکھا آریہ جی، کامن ویلتھ گیمز کے صدر کرس جینکنز جی، آئی او اےکی صدر پی ٹی اوشا جی، رکن پارلیمنٹ مہندر بھٹ جی، قومی کھیلوں میں شامل ہونے آئے ملک بھر کے سبھی کھلاڑی و دیگر معززین!