The opposition is not a ‘gathbandhan’ but a ‘gharbandhan’: PM Modi during the interaction with Mahila Karyakartas of Bihar
November 04th, 10:30 pm
PM Modi interacted with spirited women karyakartas of the Bharatiya Janata Party from Bihar as part of the “Mera Booth, Sabse Mazboot” outreach initiative. The interaction was marked by warmth, humour, and conviction as PM Modi hailed the vital role of women in strengthening democracy and steering India towards a Viksit Bharat.PM Modi interacts with Mahila Karyakartas of Bihar under “Mera Booth, Sabse Mazboot” initiative
November 04th, 03:30 pm
PM Modi interacted with spirited women karyakartas of the Bharatiya Janata Party from Bihar as part of the “Mera Booth, Sabse Mazboot” outreach initiative. The interaction was marked by warmth, humour, and conviction as PM Modi hailed the vital role of women in strengthening democracy and steering India towards a Viksit Bharat.When the youth lead, the nation moves forward: PM Modi during Mera Booth Sabse Mazboot - Yuva Samvaad
October 23rd, 06:06 pm
Prime Minister Narendra Modi interacted with spirited Yuva Karyakartas from Bihar under the “Mera Booth, Sabse Mazboot – Yuva Samvaad” initiative, blending inspiration with realism as he urged the youth to be the torchbearers of a Viksit Bharat.PM Modi addresses the Yuva Karyakartas of Bihar during “Mera Booth, Sabse Mazboot – Yuva Samvaad” programme
October 23rd, 06:00 pm
Prime Minister Narendra Modi interacted with spirited Yuva Karyakartas from Bihar under the “Mera Booth, Sabse Mazboot – Yuva Samvaad” initiative, blending inspiration with realism as he urged the youth to be the torchbearers of a Viksit Bharat.The spirit of Seva, Sangathan, and Samarpan defines Bihar’s BJP cadre: PM Modi during “Mera Booth Sabse Mazboot”
October 15th, 06:30 pm
PM Modi interacted with dedicated BJP karyakartas from Bihar as part of the “Mera Booth Sabse Mazboot” initiative, reaffirming that the booth remains the foundation of the party’s success and the strength of democracy itself.PM Modi interacts with BJP Karyakartas from Bihar under “Mera Booth Sabse Mazboot” campaign
October 15th, 06:00 pm
PM Modi interacted with dedicated BJP karyakartas from Bihar as part of the “Mera Booth Sabse Mazboot” initiative, reaffirming that the booth remains the foundation of the party’s success and the strength of democracy itself.اترپردیش کے وارانسی میں ترقیاتی کاموں کے افتتاح اور سنگ بنیاد رکھنے کے موقع وزیراعظم کی تقریر کا متن
August 02nd, 11:30 am
اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ جی، نائب وزیر اعلیٰ کیشو پرساد موریہ جی، برجیش پاٹھک جی، پٹنہ سے ہمارے ساتھ شامل ہو ئے وزیر زراعت شیوراج سنگھ چوہان جی ، ملک کے مختلف حصوں سے شریک تمام معزز وزرائے اعلیٰ، گورنر حضرات، وزراء، اتر پردیش حکومت کے وزراء، یوپی بی جے پی کے صدر بھوپندر سنگھ سنگھ چودھری جی ،تمام ممبران اسمبلی اور عوامی نمائندگان اور میرے پیارے کسان بھائیوں اور بہنوں اور خاص طور پر کاشی کے میرے مالک، ملک کے عوام!وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اتر پردیش کے وارانسی میں تقریباً 2,200 کروڑ روپے کے ترقیاتی کاموں کا سنگ بنیاد رکھا، افتتاح کیا
August 02nd, 11:00 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اتر پردیش کے وارانسی میں تقریباً 2,200 کروڑ روپے کے ترقیاتی کاموں کا سنگ بنیاد رکھا اور افتتاح کیا۔ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ساون کےمبارک مہینے میں وارانسی کے خاندانوں سے ملاقات پر دلی جذبات کا اظہار کیا۔ وارانسی کے لوگوں کے ساتھ اپنے گہرے جذباتی تعلق کو اجاگر کرتے ہوئے، جناب مودی نے شہر کے ہر خاندان کے فرد کو احترام کے ساتھ سلام پیش کیا۔ جناب مودی نے ساون کے مبارک مہینے کے دوران ویڈیو کانفرنس کے ذریعے ملک بھر کے کسانوں سے رابطہ قائم کرنے پر بھی اطمینان کا اظہار کیا۔Karyakartas must organize impactful booth-level events to raise awareness: PM Modi in TN via NaMo App
March 29th, 05:30 pm
Prime Minister Narendra Modi interacted with the BJP Karyakartas from Tamil Nadu through the NaMo App, emphasizing the Party's dedication to effective communication of its good governance agenda across the state. During the interaction, PM Modi shared insightful discussions with Karyakartas, addressing key issues and soliciting feedback on grassroots initiatives.PM Modi interacts with BJP Karyakartas from Tamil Nadu via NaMo App
March 29th, 05:00 pm
Prime Minister Narendra Modi interacted with the BJP Karyakartas from Tamil Nadu through the NaMo App, emphasizing the Party's dedication to effective communication of its good governance agenda across the state. During the interaction, PM Modi shared insightful discussions with Karyakartas, addressing key issues and soliciting feedback on grassroots initiatives.نوساری میں مختلف پروجیکٹوں کاسنگ بنیاد رکھنے، افتتاح اور قوم کووقف کرنے کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
February 22nd, 04:40 pm
گجرات کے مقبول وزیر اعلیٰ جناب بھوپیندر بھائی پٹیل، ریاستی حکومت کے وزراء، پارلیمنٹ میں میرے ساتھی، اسی علاقے کے نمائندے اور گجرات پردیش بھارتیہ جنتا پارٹی کے صدر سی آر پاٹل، اراکین پارلیمنٹ اور ممبران اسمبلی اور میرے پیارے بھائیو اور بہنو ، آپ سب کیسے ہیں؟وزیر اعظم نے نوساری، گجرات میں 47,000 کروڑ روپے سے زیادہ کے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کو قوم کے نام وقف کیا اور سنگ بنیاد رکھا
February 22nd, 04:25 pm
اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے اس بات پر زور دیا کہ آج گجرات میں یہ ان کا تیسرا پروگرام ہے اور اس سے پہلے گجرات سے تعلق رکھنے والے پشوپالکوں (مویشی پالنے والوں) اور ڈیری انڈسٹری کے شراکت داروں کی کمپنی میں شامل ہونے کا ذکر کیا۔ انہوں نے مہسانہ کے والی ناتھ مہادیو مندرکے پران پرتیشٹھا میں حصہ لینے کا بھی ذکر کیا۔ اب، میں یہاں نوساری میں ہوں ترقی کے اس تہوار میں حصہ لے رہا ہوں، وزیر اعظم نے اس موقع پر موجود لوگوں پر زور دیا کہ وہ اپنے موبائل فون میں فلیش لائٹ آن کریں اور ترقی کے اس یادگار تہوار کا حصہ بنیں۔ وزیر اعظم نے ٹیکسٹائل، بجلی اور شہری ترقی کے شعبوں کے علاوہ وڈودرا، نوساری، بھروچ اور سورت کے لیے 40,000 کروڑ روپے سے زیادہ کے ترقیاتی پروجیکٹوں کے لیے شہریوں کو مبارکباد دی۔اتر پردیش کے بلند شہر میں مختلف ترقیاتی منصوبوں کے آغاز کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
January 25th, 02:00 pm
اتر پردیش کی گورنر آنندی بین پٹیل، اس کے مقبول وزیر اعلیٰ جناب یوگی آدتیہ ناتھ جی، نائب وزیر اعلیٰ برجیش پاٹھک جی، مرکزی وزیر جناب وی کے سنگھ جی، اتر پردیش بھارتیہ جنتا پارٹی کے صدر جناب بھوپیندر چودھری جی، دیگر نمائندے، عوام اور بلندشہر کے میرے پیارے بھائیو اور بہنو!وزیر اعظم نے اترپردیش کے بلند شہر میں 19,100 کروڑ روپے سے زیادہ کے ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا
January 25th, 01:33 pm
مجمع سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے بلند شہر کے لوگوں، خاص طور پر بڑی تعداد میں آنے والی ماؤں اور بہنوں کی محبت اور اعتماد کے لیے شکریہ ادا کیا۔ جناب مودی نے 22 جنوری کو بھگوان شری رام کے درشن اور آج کے موقع پر اترپردیش کے لوگوں کی موجودگی پر اپنی خوش قسمتی پر تشکر کا اظہار کیا۔ انھوں نے ریلوے، شاہراہ، پٹرولیم پائپ لائن، پانی، سیوریج، میڈیکل کالج اور صنعتی ٹاؤن شپ کے شعبوں میں آج 19000 کروڑ روپے سے زیادہ کے ترقیاتی پروجیکٹوں کے لیے بلند شہر اور پورے مغربی اترپردیش کے عوام کو مبارکباد دی۔ انھوں نے یمنا اور رام گنگا ندیوں کی صفائی مہم سے متعلق پروجیکٹوں کے افتتاح کا بھی ذکر کیا۔نوی ممبئی میں ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھنے اور افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
January 12th, 08:36 pm
آج کا دن ممبئی اور مہاراشٹر کے ساتھ ساتھ ترقی یافتہ ہندوستان کے لیے ایک بہت بڑا، بہت تاریخی دن ہے۔ آج بھلے ہی ترقی کا یہ جشن ممبئی میں ہو رہا ہے لیکن پورے ملک کی اس پر نظر ہے۔ آج ملک کو یہ بہت بڑا اٹل سیتو ملا ہے، جو دنیا کے سب سے بڑے سمندری پلوں میں سے ایک ہے۔ یہ بھی ہمارے عزم کا ثبوت ہے کہ ہندوستان کی ترقی کے لیے ہم سمندر سے بھی ٹکرا سکتے ہیں اور لہروں کو توڑ بھی سکتے ہیں۔ آج کا پروگرام بھی عزم سے کامیابی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔وزیر اعظم نے نوی ممبئی، مہاراشٹر میں 12700 کروڑ روپئے سے زائد کےبقدر کے مختلف النوع ترقیاتی پروجیکٹوں کو قوم کے نام وقف کیا اور سنگ بنیاد رکھا
January 12th, 04:57 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نوی ممبئی، مہاراشٹر میں آج 12700 کروڑ روپئے سے زائد کے بقدر کے مختلف النوع ترقیاتی پروجیکٹوں کو افتتاح کیا، قوم کے نام وقف کیا اور سنگ بنیاد رکھا۔ اس سے قبل آج، وزیر اعظم نے نوی ممبئی میں 17840 کروڑ روپئے سے زائد کی لاگت سے تعمیر کیے گئے اٹل بہاری واجپئی سیوری –نہاوا شیوا اٹل سیتو کا افتتاح کیا۔ آج جن ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا جا رہا ہے ان کا تعلق سڑک اور ریل رابطے، پینے کا پانی، جواہرات اور زیورات اور خواتین کو بااختیار بنانے جیسے شعبوں سے ہے۔‘Modi Ki Guarantee’ vehicle is now reaching all parts of the country: PM Modi
December 16th, 08:08 pm
PM Modi interacted and addressed the beneficiaries of the Viksit Bharat Sankalp Yatra via video conferencing. Addressing the gathering, the Prime Minister expressed gratitude for getting the opportunity to flag off the Viksit Bharat Sankalp Yatra in the five states of Rajasthan, Madhya Pradesh, Chhattisgarh, Telangana and Mizoram, and remarked that the ‘Modi Ki Guarantee’ vehicle is now reaching all parts of the countryوزیر اعظم نے وکست بھارت سنکلپ یاترا کے مستفیدین سے خطاب کیا
December 16th, 04:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے وکست بھارت سنکلپ یاترا کے مستفیدین سے بات چیت کی اور ان سے خطاب کیا۔ پروگرام کے دوران، وزیر اعظم نے راجستھان، مدھیہ پردیش، چھتیس گڑھ، تلنگانہ اور میزورم میں وکست بھارت سنکلپ یاترا کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔جھارکھنڈ کے کھنٹی میں جنجاتیہ گورو دیوس، 2023 کی تقریبات کے موقع پر ایک پروگرام سے وزیر اعظم کے خطاب کا متن
November 15th, 12:25 pm
جھارکھنڈ کے گورنر سی پی رادھا کرشنن جی، وزیر اعلیٰ جناب ہیمنت سورین جی، مرکزی حکومت کے میرے معاون وزیر ارجن منڈا جی، اناپورنا دیوی جی، ہم سب کے سینئر رہنما جناب کریا منڈا جی، میرے بہترین دوست بابو لال مرانڈی جی، دیگر معززین اور جھارکھنڈ کے میرے پیارے پریوار جن۔وزیر اعظم نے جنجاتیہ گورو دیوس، 2023 کی تقریبات کے موقع پر پروگرام سے خطاب کیا
November 15th, 11:57 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جھارکھنڈ کے کھنٹی میں جنجاتیہ گورو دیوس 2023 کی تقریبات کے موقع پر پروگرام سے خطاب کیا۔ اس پروگرام کے دوران، وزیر اعظم نے ’وکست بھارت سنکلپ یاترا‘ اور پردھان منتری خاص طور پر کمزور قبائلی گروپو کی ترقی کے مشن کا آغاز کیا۔ انہوں نے پی ایم - کسان کی 15ویں قسط بھی جاری کی۔ جناب مودی نے جھارکھنڈ میں ریل، سڑک، تعلیم، کوئلہ، پیٹرولیم اور قدرتی گیس جیسے متعدد شعبوں میں 7200 کروڑ روپے کے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد بھی رکھا اور انہیں قوم کے نام وقف کیا۔ انہوں نے اس موقع پر لگائی گئی نمائش کا بھی مشاہدہ کیا۔