گوہاٹی، آسام میں مختلف ترقیاتی کاموں کے آغاز کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
March 13th, 05:30 pm
آسام کے گورنر لکشمن پرساد آچاریہ جی، ہمارے مقبول وزیر اعلیٰ ہمانتا بسوا سرما جی، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی سربانند سونووال جی، یہاں موجود تمام ریاستی حکومت کے وزراء، عوامی نمائندے، ہمارے تمام ساتھی کسان جو ملک بھر سے ٹیکنالوجی کے ذریعے اس پروگرام میں شامل ہوئے ہیں، میرے بھائی بہن جو ہمارے چائے کے باغات میں کام کر رہے ہیں، اس پروگرام میں ہمارے بہت سےسینئر وزرائے اعلیٰ کو بھی شامل کیا ہے۔ ملک کے کونے کونے سے سب کو میرا سلام۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے گوہاٹی، آسام میں 19,4800 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا اور ان کا سنگِ بنیاد رکھا، اس کے ساتھ ہی انہوں نے ملک بھر کے کروڑوں کسانوں کے لیے 18,000 کروڑ روپے سے زائد کی رقم پی ایم کسان سمان ندھی کے تحت جاری کی
March 13th, 05:00 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج گوہاٹی، آسام میں تقریباً 19,4800 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا اور ان کا سنگِ بنیاد رکھا۔ اس موقع پر وزیراعظم نے گوہاٹی میں ایک عظیم اجتماع سے خطاب کیا اور شہر کے عوام کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے ملک بھر سے اس پروگرام میں شامل ہونے والے کسانوں کے ساتھ ساتھ چائے کے باغات میں کام کرنے والے بھائیوں اور بہنوں کو بھی سلام پیش کیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ انہیں ماں کاماکھیا کی مقدس دھرتی پر، نوراتری (نوراترہ) کے آغاز سے قبل حاضری کی سعادت حاصل ہونے پر بے حد خوشی اور شکرگزاری ہے۔ انہوں نے کہا: ’’مجھے یہ سعادت نصیب ہوئی ہے کہ نوراترہ شروع ہونے سے پہلے ماں کاماکھیا کی اس مقدس سرزمین پر آپ سب کے درشن کا موقع ملا۔‘‘Congress wants to push Assam back into instability and infiltration: PM Modi in Guwahati
February 14th, 03:00 pm
PM Modi addressed a massive public rally in Guwahati, where he said the recent Union Budget has further strengthened the vision of the BJP-NDA for the development of Assam and the North East. Calling the North East “Ashtalakshmi,” he said the region was ignored for decades by Congress but is now being served with dedication.PM Modi addresses a grand public rally in Guwahati, Assam
February 14th, 02:30 pm
PM Modi addressed a massive public rally in Guwahati, where he said the recent Union Budget has further strengthened the vision of the BJP-NDA for the development of Assam and the North East. Calling the North East “Ashtalakshmi,” he said the region was ignored for decades by Congress but is now being served with dedication.آسام کے نامروپ میں یوریا پلانٹ کی بھومی پوجن کے دوران وزیر اعظم کے خطاب کا متن
December 21st, 04:25 pm
ساؤلُنگ سوکافا اور مہاویر لَسِت بورفُکن جیسے جانبازوں کی یہ دھرتی، بھیمبر دیوری، شہید کُسل کوور، موران راجہ بودوسا، مالتی میم، اندرا میری، سورگ دیو سروانند سنگھ اور ویرانگنا ستی سادھنی کی یہ سرزمین—میں اُوجنی آسام کی اس عظیم مٹی کو عقیدت کے ساتھ سلام پیش کرتا ہوں۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آسام کے نامروپ میں آسام ویلی فرٹیلائزر اینڈ کیمیکل کمپنی لمیٹڈ کے امونیا یوریا کھاد پروجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھا
December 21st, 12:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج آسام کے ڈبرو گڑھ میں نامروپ میں آسام ویلی فرٹیلائزر اینڈ کیمیکل کمپنی لمیٹڈ کے امونیا یوریا کھاد پروجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھا۔ اس موقع پر اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے جناب مودی نے کہاکہ یہ چاولونگ سکھاپا اور مہاویر لچیت بورفوکن جیسے عظیم ہیروز کی سرزمین ہے۔ انہوں نے بھمبر دیوری، شہید کشل کنور، مورن کنگ بودوسا، مالتی میم، اندرا میری، سوارگدیو سربانند سنگھ، اور بہادر ستی سدھانی کی خدمات پر روشنی ڈالی۔ وزیر اعظم نے کہا کہ وہ اوجانی آسام کی مقدس مٹی، بہادری اور قربانی کی اس عظیم سرزمین کے سامنے جھکتے ہیں۔گوہاٹی میں ایڈوانٹیج آسام 2.0 سرمایہ کاری اور بنیادی ڈھانچے سے متعلق سمٹ 2025 کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کی تقریر کا متن
February 25th, 11:10 am
مشرقی ہندوستان اور شمال مشرق کی سرزمین آج ایک نئے مستقبل کا آغاز کرنے والی ہے ۔ ایڈوانٹیج آسام پوری دنیا کو آسام کی صلاحیت اور ترقی سے مربوط کرنے کی ایک بڑی مہم ہے ۔ تاریخ گواہ ہے کہ مشرقی ہندوستان ، ہندوستان کی اس خوشحالی میں بڑا کردار ادا کرتا تھا ۔ آج جب ہندوستان ترقی کی طرف بڑھ رہا ہے ، ایک بار پھر مشرقی ہندوستان ، ہمارا شمال مشرق اپنی طاقت دکھانے والا ہے ۔ میں ایڈوانٹیج آسام کو اس جذبے کی عکاسی کے طور پر دیکھتا ہوں ۔ میں اس شاندار تقریب کے لیے آسام حکومت ، ہمنتا جی کی پوری ٹیم کو مبارکباد دیتا ہوں ۔ مجھے یاد ہے 2013 میں ، میں انتخابی مہم کے لیے آسام جا رہا تھا ، تب ایک میٹنگ میں میرے ذہن سے ایک لفظ نکلا اور میں نے کہا ، وہ دن دور نہیں جب لوگ حروف تہجی پڑھنا شروع کر دیں گے ، تب وہ آسام کے لیے اے کہیں گے ۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایڈوانٹیج آسام 2.0 سرمایہ کاری اور بنیادی ڈھانچے سے متعلق سمٹ 2025 کا افتتاح کیا
February 25th, 10:45 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج گوہاٹی ، آسام میں ایڈوانٹیج آسام 2.0 سرمایا کاری اور بنیادی ڈھانچے سے متعلق سمٹ 2025 کا افتتاح کیا ۔ اس تقریب میں تمام معززین کا خیر مقدم کرتے ہوئے جناب مودی نے کہا کہ ’’مشرقی ہندوستان اور شمال مشرقی ہندوستان آج مستقبل کے ایک نئے سفر کا آغاز کر رہے ہیں اور ایڈوانٹیج آسام ،آسام کی ناقابل یقین صلاحیت اور ترقی کو دنیا کے ساتھ مربوط کرنے کی ایک بڑی پہل ہے‘‘۔ انہوں نے مزید کہا کہ تاریخ ہندوستان کی خوشحالی میں مشرقی ہندوستان کے اہم کردار کی گواہ ہے ۔ اس امید کا اظہار کرتے ہوئے ، وزیر اعظم نے کہا ، ’’آج جب ہم وکست بھارت کی جانب پیش رفت کر رہے ہیں ، مشرقی ہندوستان اور شمال مشرق اپنی حقیقی صلاحیت کا مظاہرہ کریں گے‘‘ ۔ انہوں نے کہا کہ ایڈوانٹیج آسام اسی جذبے کی عکاسی کرتا ہے اور اس طرح کی شاندار تقریب کے انعقاد کے لیے انھوں نے آسام کی حکومت اور وزیر اعلی کو مبارکباد دی ۔ انہوں نے 2013 میں کہی گئی اپنی بات کو یاد کیا ، جب انہوں نے کہا تھا کہ یہ بہت دور نہیں ہے جب ’اے فار آسام‘ معمول ہوگا ۔وزیر اعظم نے آسام کے چائے باغات کی برادری کو ان کی محنت شاقہ کے لیے ستائش سے نوازا
March 09th, 02:15 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج کہا کہ آسام کی چائے دنیا بھر میں شہرت حاصل کر چکی ہے۔ انہوں نے چائے باغات کی برادری کو ان کی سخت محنت کے لیے سائش سے نوازا۔وزیر اعظم نے آسام کے چائے کے باغات میں اسکولوں کا خیرمقدم کیا
June 17th, 09:55 pm
19 جون سے 25 جون تک، آسام حکومت 38 نئےسیکنڈری اسکول طلباء برادری کے لیے وقف کرے گی۔ 38 اسکولوں میں سے 19 چائے کے باغات کے علاقے میں ہوں گے۔Double engine BJP govt has given double benefits to Assam: PM Modi in Tamulpur
April 03rd, 11:01 am
Addressing his last rally in Assam’s Tamulpur ahead of last phase of assembly elections in the state, PM Modi said, “The 'Mahajhooth' of 'Mahajot' has been disclosed. On the basis of my political experience and audience love, I can say that people have decided to form NDA government in Assam. They can't bear those who insult Assam's identity and propagate violence.”PM Modi addresses public meeting at Tamulpur, Assam
April 03rd, 11:00 am
Addressing his last rally in Assam’s Tamulpur ahead of last phase of assembly elections in the state, PM Modi said, “The 'Mahajhooth' of 'Mahajot' has been disclosed. On the basis of my political experience and audience love, I can say that people have decided to form NDA government in Assam. They can't bear those who insult Assam's identity and propagate violence.”NDA Govt has ensured peace and stability in Assam: PM Modi in Bokakhat
March 21st, 12:11 pm
Continuing his election campaigning spree, PM Modi addressed a public meeting in Bokakhat, Assam. He said, “It is now decided that Assam will get 'double engine ki sarkar', 'doosri baar, BJP sarkar’, ‘doosri baar, NDA sarkar’. “Today I can respectfully say to all our mothers, sisters and daughters sitting here that we have worked hard to fulfill the responsibility and expectations with which you elected the BJP government,” he added.PM Modi addresses public meeting at Bokakhat, Assam
March 21st, 12:10 pm
Continuing his election campaigning spree, PM Modi addressed a public meeting in Bokakhat, Assam. He said, “It is now decided that Assam will get 'double engine ki sarkar', 'doosri baar, BJP sarkar’, ‘doosri baar, NDA sarkar’. “Today I can respectfully say to all our mothers, sisters and daughters sitting here that we have worked hard to fulfill the responsibility and expectations with which you elected the BJP government,” he added.Congress trying to malign India's image associated with tea: PM Modi in Chabua, Assam
March 20th, 03:27 pm
Resuming his election campaign in Assam, Prime Minister Narendra Modi today addressed a public meeting in Chabua. Slamming the Congress party, the PM said, “India's oldest party, who ruled over India for 50-55 years, is supporting people who're trying to remove India's image associated with tea. Can we forgive the Congress for this? Don't they deserve to get punished?”PM Modi campaigns in Chabua, Assam
March 20th, 03:26 pm
Resuming his election campaign in Assam, Prime Minister Narendra Modi today addressed a public meeting in Chabua. Slamming the Congress party, the PM said, “India's oldest party, who ruled over India for 50-55 years, is supporting people who're trying to remove India's image associated with tea. Can we forgive the Congress for this? Don't they deserve to get punished?”آسام میں مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کے افتتاح اور سنگِ بنیاد رکھے جانے کی تقریب سے وزیر اعظم کا خطاب کا متن
February 22nd, 11:34 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج آسام کے دھیما جی سے انڈین آئل کی بونگائی گاؤں ریفائنری کی آئی این ڈی ایم اے ایکس اکائی ،ڈبرو گڑھ کے مدھوبن میں آئل انڈیا لمٹیڈ کے سیکنڈری ٹینک فارم اور تن سکھیا کے مکوم میں واقع ہیبڈا گاؤ میں گیس کمپریشر اسٹیشن ملک کے نام وقف کیا ۔انہوں نے دھیما جی انجینئرنگ کالج کا افتتاح کرنے کے علاوہ آسام میں سلکوچی انجینئرنگ کالج کا سنگ بنیاد بھی رکھا ۔وزیر اعظم نے آسام میں تیل اور گیس کے اہم پروجیکٹوں اور انجینئرنگ کالجوں کا افتتاح کیا
February 22nd, 11:33 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج آسام کے دھیما جی سے انڈین آئل کی بونگائی گاؤں ریفائنری کی آئی این ڈی ایم اے ایکس اکائی ،ڈبرو گڑھ کے مدھوبن میں آئل انڈیا لمٹیڈ کے سیکنڈری ٹینک فارم اور تن سکھیا کے مکوم میں واقع ہیبڈا گاؤ میں گیس کمپریشر اسٹیشن ملک کے نام وقف کیا ۔انہوں نے دھیما جی انجینئرنگ کالج کا افتتاح کرنے کے علاوہ آسام میں سلکوچی انجینئرنگ کالج کا سنگ بنیاد بھی رکھا ۔وزیر اعظم نے ’اسوم مالا’ کا آغاز کیاا ور دو اسپتالوں کا سنگ بنیاد رکھا
February 07th, 11:41 am
نئی دہلی 7 فروری 2021:وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آسام میں سونت پور ضلع کے ڈھکیا جلی میں دو اسپتالوں کا سنگ بنیاد رکھا اور ‘اسوم مالا’ کا آغاز کیا جو ریاستی شاہراہوں اور ضلع کی اہم سڑکوں کے لئے پروگرام ہے۔ آسام کے وزیر اعلیٰ جناب سربانند سونووال، مرکزی وزیر جناب رامیشور تیلی، آسام حکومت کے وزراء اور بوڈولینڈٹیریٹوریل ریجن کے سربراہ جناب پرمود بوڑو اس موقع پر موجود تھے۔وزیر اعظم نے ’اسوم مالا’ کا آغاز کیاا ور دو اسپتالوں کا سنگ بنیاد رکھا
February 07th, 11:40 am
نئی دہلی 7 فروری 2021:وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آسام میں سونت پور ضلع کے ڈھکیا جلی میں دو اسپتالوں کا سنگ بنیاد رکھا اور ‘اسوم مالا’ کا آغاز کیا جو ریاستی شاہراہوں اور ضلع کی اہم سڑکوں کے لئے پروگرام ہے۔ آسام کے وزیر اعلیٰ جناب سربانند سونووال، مرکزی وزیر جناب رامیشور تیلی، آسام حکومت کے وزراء اور بوڈولینڈٹیریٹوریل ریجن کے سربراہ جناب پرمود بوڑو اس موقع پر موجود تھے۔