وزیر اعظم نے ایشین یوتھ گیمز 2025 کے دوران تاریخی کارکردگی کے لیے نوجوانوں ایتھلیٹوں کو مبارکباد دی

November 02nd, 01:09 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایشین یوتھ گیمز 2025 میں بہترین کارکردگی دکھانے والے نوجوان ایتھلیٹوں کو مبارکباد دی ہے، جنہوں نے متاثر کن 48 تمغات جیتے۔