وزیراعظم نے ایشین اسکواش مکسڈ ڈبلز ٹیموں کے ارکان کو گولڈ اور کانسے کے تمغے جیتنے پر مبارکباد دی
July 01st, 03:03 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایشین اسکواش مکسڈ ڈبلز ٹیموں کے ارکان دپیکا پالیکل اور سندھو ہریندر کو گولڈ اور اناہت سنگھ اور ابھے سنگھ کو کانسے کے تمغے جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔