وزیر اعظم نے بھارتی دستے کو ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ 2025 میں اُس کی شاندار کارکردگی پر مبارکباد پیش کی
June 02nd, 03:01 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جنوبی کوریا میں حال ہی میں منعقدہ ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ 2025 میں شاندار کارکردگی پربھارتی دستے کی تعریف کی ۔وزیراعظم مودی نے کہا ،‘‘ہر کھلاڑی کی محنت اور عزم پورے ٹورنامنٹ میں واضح طور پر نظر آیا ۔’’وزیر اعظم نے 25ویں ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ 2023 میں 27 تمغے جیتنے پر ہندوستانی دستے کو مبارکباد دی
July 17th, 12:17 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 25 ویں ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ 2023 میں ہندوستانی دستے کی شاندار کارکردگی کی تعریف کی ہے جہاں ہندوستانی کھلاڑیوں نے 27 تمغے جیتے ہیں، جو کہ چیمپئن شپ کے ایک ایڈیشن میں غیر ملکی سرزمین پر حاصل ہونے والےسب سے زیادہ تمغے ہیں۔