گنگٹوک میں سکم کی ریاست بننے کی 50ویں سالگرہ کی تقریبات کے اختتامی اجلاس سے وزیراعظم کے خطاب کا متن
April 28th, 10:25 am
سکم کے گورنر جناب اوم ماتھر جی، یہاں کے مقبول، پرجوش نوجوان اور میرے قریبی دوست جناب پریم سنگھ تمانگ جی، پارلیمنٹ میں میرے ساتھی جناب دورجی شیرنگ لیپچا جی، ڈاکٹر اندرا ہانگ سبّا جی، جناب دلی رام تھاپا جی اور سکم کے میرے پیارے بھائیو اور بہنو۔وزیرِ اعظم نریندر مودی نے سکّم کے قیام کے 50 سال مکمل ہونے کی تقریبات کی اختتامی تقریب میں سکّم کے گنگٹوک میں شرکت کی
April 28th, 10:15 am
وزیرِ اعظم نریندر مودی نے آج سکّم کے ریاست بننے کے 50 سال مکمل ہونے کی تقریبات کی اختتامی تقریب کے موقع پر سکّم کے گنگٹوک میں ایک شاندار تقریب کے دوران ہزاروں کروڑ روپے مالیت کے 30 سے زائد ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح اور سنگِ بنیاد رکھا۔میزورم میں ترقیاتی کاموں کا سنگ بنیاد رکھنے اور افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
September 13th, 10:30 am
میزورم کے گورنر وی کے سنگھ جی، وزیر اعلیٰ جناب لال دُہاوما جی، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی جناب اشونی ویشنو جی، حکومت میزوم کے وزراء، اراکین پارلیمنٹ اور دیگر منتخبہ نمائندگان، اور میزورم کے شاندار عوام کو میرا سلام۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آئیزول، میزرم میں 9000 کروڑ روپے سے زائد کے بقدر کے ترقیاتی کاموں کا سنگ بنیاد رکھا اور افتتاح کیا
September 13th, 10:00 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج میزورم کے آئیزول میں 9000 کروڑ روپے سے زیادہ کے ترقیاتی کاموں کا سنگ بنیاد رکھا اور افتتاح کیا۔ یہ پروجیکٹس ریلوے، روڈ ویز، توانائی، کھیل کود سمیت متعدد شعبوں کی ضرورتوں کو پورا کریں گے۔ ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے نیلے پہاڑوں کی خوبصورت سرزمین کے نگراں بھگوان پاتھیان کے سامنے سر خم کیا۔ انہوں نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ میزورم کے لینگپوئی ہوائی اڈے پر موجود تھے اور خراب موسم کی وجہ سے آئیزول میں لوگوں کے ساتھ شامل نہیں ہو سکے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ ان حالات کے باوجود انہوں نے اس وسیلے کے ذریعہ عوام کی محبت کو محسوس کیا۔Text of Prime Minister’s address at the flagging off of the first train from Mendipathar, Meghalaya to Guwahati
November 29th, 09:08 pm
Text of Prime Minister’s address at the flagging off of the first train from Mendipathar, Meghalaya to Guwahati