وزیراعظم نے سیتارام یچوری کے بیٹے آشیش کے انتقال پر تعزیت کااظہار کیا

April 22nd, 10:49 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سیتارام یچوری کے بیٹے آشیش کی المناک اور غیر وقتی موت پررنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ایک ٹویٹ میں ، وزیر اعظم نے کہا ، جناب سیتارام یچوری جی کے بیٹے آشیش کی المناک اور غیر وقتی موت پر ان کو اور ان کے اہل خانہ سے میری تعزیت۔ اوم شانتی۔